الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی درست ہے ۔ اس کتاب کا سب سے پہلے مطالعہ کیا پھر کئی اور کتب کے مطالعے کے ساتھ قرآن کریم کا مطالعہ کیا پھر مسلمان ہوئے ۔
چمنستان حدیث میں مفصل حالات موجود ہیں ۔
وعلیکم السلام
محترم حتمی ایڈیشن بالکل آخری مراحل میں ہے ۔
دارالسلام سے ایک ہی طبع کا معاہدہ تھا وہ ختم ہے اب کوئی ادارہ شائع کرے گا ۔
شیخ اعظمی صاحب کی خواہش ہے کہ ایک ہی نسخہ سعودی عرب ،مصر ،پاکستان ،انڈیا اور بنگلہ دیش اسے الگ الگ شائع کیا جائے ۔
مکمل غیر مطبوع ہے صرف
اس کتاب کی دو کتب (الاذکار) سعودی عرب سے اور( الادب العالی) جامعہ دارالسلام عمر آباد انڈیا سے تلخیص شائع ہو چکی ہے ۔الاذکار کا اردو میں ترجمہ بھی مطبوع ہے ۔
وعلیکم السلام
شیخ اعظمی صاحب نے الجامع الکامل کی چار جلدوں میں تلخیص کی ہے اس میں صرف متون حدیث اور صرف دو تین حوالہ جات پر اکتفا کیاگے ۔شیخ صاحب کی خواہش ہے کہ تلخیص مدارس میں مشکوۃ المصابیح کی جگہ پڑھائی جائے ۔
اس تلخیص کا انگلش اور اردو میں ترجمہ ہو رہا ہے ۔
تلخیص الجامع الکامل شیخ صاحب کے...
ارباب مدارس و مساجد کو تلقین کی جاتی ہے کہ وہ اچھے وظائف مقرر کریں اور وہ علمائے کرام کے حقوق احسن انداز میں ادا کریں ۔ہم تک تقریبا سو مستحق علمائے کرام کی درخواستیں آچکی ہیں ۔بعض کے ذاتی گھر نہیں ،بعض کی آمدن اخراجات سے بہت کم ہے ،بعض دائمی بیمار ہیں ان کے پاس علاج کے لیے پیسہ نہیں ، وسائل نہ...
بندہ ناچیز الفقیر اللہ الغنی ابن بشیر الحسینوی اپنی کتاب انوارا لقلوب للقاری بفوائد صحیح البخاری کمپوز کروا رہا ہے اس میں متن حدیث کو جمع کرنے کا یہی انداز اپنایا گیا ہے لیکن جس وسعت سے محترم الشیخ الدکتور فیض الابرار حفظہ اللہ نے ایک حدیث پر کام کروایا ہے اتنی وسعت اور جامعیت سے نہیں ہے ۔ اپنی...
استاد محترم شیخ ڈاکٹر حمزہ مدنی حفظہ اللہ یہ قیمتی مضمون بندہ ناچیز سے لکھوایا تھا ۔
اب قراٗ ت نمبر ۴ کے لیے بھی عشرا کبراکے ۸۰ قرائے کرام کے حالات جرح وتعدیل کی میزان میں
استاد محترم کے حکم کی تعمیل میں لکھنے کے لیے المکتبۃ الرحمانیہ لاہور میں آچکا ہوں ۔اللہ تعالی یہ قیمتی مضمون لکھنے کی...
ایک مستقل مؤسسہ خدمت صحیح بخاری کے لیے قائم کردیاگیا ہے جس کے عظیم مقاصد یہ ہیں.
1: اس کےتحت شیوخ الحدیث کی
شروحات بخاری شائع کی جائیں گی.فی الحال حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ کی شرح بخاری اور شیخ عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ کی شرح بخاری پر کام جاری یے .نیز دیگر شیوخ الحدیث کی صحیح بخاری کی...
ا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
شیخ مکرم ہمارے شیخ محترم شیخ عطاء اللہ الجدانی حفظہ اللہ
فاضل مدینہ یونیورسٹی ۔۔۔۔۔
احمدسعید چتروڑ گڑھی کے صحیح بخاری اعتراضات پر بہت زبردست
جوابات ہیں۔۔۔
ایک منکر حدیث کو صرف قرآن سے جوابات دیئے ہیں۔۔