• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    محدثین کی تاریخ وفات

    راقم نے اپنے جامعہ کے ایک ہو نہار شاگرد حافظ ابن الیاس گوکلوالوی سے تاریخ وفات پر ایک جامع رسالہ لکھوایا ہے جس میں ایک ہجری سے لے کر اب تک تمام محدثین اور اہم شخصیات کی تاریخ وفات جمع کی گئی ہیں ۔۔۔کتاب کی ترتیب صدی کے اعتبار سے ہے ۔۔مثلا ایک ہجری دو ہجری تین ہجری ۔۔۔۔۔ اس قیمتی رسالہ کی...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    انوارالبدر فی وضع الیدین علی الصدر(طبع اول)

    اللہ تعالی شیخ محترم کو جزائے خیر عطافرمائے آمین
  3. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    ابن بشیر الحسینوی مختصر سوانحی خاکہ: نام : ابو محمد ناصر الدین ابراہیم بن بشیر احمد بن محمد یعقوب بن عمر الحسینوی تاریخ پیدائش: ۱۸ اپریل ۱۹۸۳ء جائے پیدائش : حسین خانوالا ہٹھاڑ قصور فون نمبر ز: 0302.0323.0316:4056187 0492723032 سکائپ:ibrahim.alhusainwy فیس بک:ibnebashir alhusainwi ای میل ...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    علم فقہ قرآن وحدیث کا ہی نام ہے ۔ قرآن وحدیث میں ماہر ہونا فرض ہے جب اس میں مہارت ہو گی تو گویا وہ فقیہ ہے ۔۔۔۔قرآن وحدیث کے علاوہ اقول الرجال ہیں جن کو بعض نے ’’فقہ ‘‘ کا نام دے رکھا ہے جو کہ غلط ہے ۔
  5. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    راقم کی تصنیفات و تحقیقات کی فہرست تیاری کے مراحل میں ہے عنقریب لگا دی جائے گی ان شاء اللہ۔
  6. ابن بشیر الحسینوی

    جو شخص جمعہ کے خطبہ کے دوران آیا اس کی نماز ظہر ہو گی ؟؟!!

    سوال :کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں ہو کہ جو شخص جمعہ کے خطبہ کے دوران آیا اس کی نماز ظہر ہو گی اور جمعہ نہیں ہوگا ؟ جواب :اس طرح کی ایک روایت آتی ہے جس کے لفظ ہیں :من اتی الجمعۃ والامام یخطب کانت لہ ظہرا ۔جوشخص جمعہ کے لئے آیا اور امام خطبہ دے رہا ہوتو اس کی نماز ظہر ہو گی (نماز جمعہ نہیں ہو گی...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    مجلس التحقیق الاسلامی با تصویر

    یہ وہ قیمتی لائبریری ہے جہاں سے راقم نے زمانہ طالب علمی میں بہت زیادہ فائدہ اٹھایا ÷اللہ تعالی اس کو نظر بد سے بچائے ۔آمین
  8. ابن بشیر الحسینوی

    نما عصر کے بعد دو رکعات پڑھنا۔فتاوی اصحاب الحدیث پر ایک نظر !!

    مفتی عبدالستار الحماد حفظہ اللہ لکھتے ہیں :عصر کے بعد دو رکعت پڑھنا اور پھر اس پر دوام کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت ہے جیسا کہ متعدد روایات سے معلوم ہوتا ہے لیکن سیدنا عبداللہ بن الزبیررضی اللہ عنہ عصر کے بعد دو رکعت پڑھا کرتے تھے اور وہ اس مسئلہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا...
  9. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    وقت نکال کر کم از کم ایک ماہ میرے جامعہ میں وقت دے ان شاء اللہ منھج، حدیث اور علوم حدیث واضح کرنے کی کوشش کی جائے گی اور عملی پریکٹس بھی کروائی جائے گی ۔ان شائ اللہ ۔ یا کم از کم میری سکائیپ پر وقت لے لیں میری قیمتی کتاب :نصیحتیں میرے اسلاف کی زیر طبع ہے اسلامی بک کمپنی فیصل آباد سے اس کا...
  10. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    میرا انٹرویو ختم ہوا ۔۔۔۔اللہ تعالی ہم سے کو دین کے لئے استعمال فرمائے آمین ۔جو بھائی کوئی سوال کرنا چاہتا ہے وہ کر سکتا ہے
  11. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    22۔مستقبل میں ایسا کیا کرنا چاہتے ہیں ، جو ابھی تک نہیں کیا؟ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو محدث فورم سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟ جواب:دین پر زندگی وقف ہے ان شائ اللہ اللہ تعالی کے ہاں جو بہتر ہے وہ اللہ تعالی میرے لئے میسر فرما دے اور مجھ سے اپنے دین کی عظیم ترین خدمت کا کام لے لے فی...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    19۔ بعض طالب علموں میں علماء عصر پر تنقید کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے ، اس حوالے سے کچھ کہنا چاہیں گے ۔؟ جواب:علمی تنقید کرنا فائدہ سے خالی نہیں ہوتا اور یہ ہر دور میں رہی ہے اور رہے گی جب کسی نے شاذ اصول اپنایا اور بے راہ روی کا شکار ہوا تو معاصر اہل علم نے ڈٹ کر اس کا رد کیا اور سلف خالص علمی بحث...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    انٹر نیٹ پرکام ؟ راقم 2011 سے انٹر نیٹ پر کام کررہاہے پہلے پہلے فرصت کے لمحات میں لکھتا رہا خصوصا محدث فورم پر اور اپنی ویب سائٹ وغیرہ پر بھی لیکن اسی دوران کچھ کتب حدیث پر کام کرنے کا موقع ملا تو نیٹ کو یک لخت چھوڑ دیا اور کتب حدیث پر کام کرنے میں مصروف ہوگا ۔۔اور لکھنے کے علاوہ بے شمارہ اہل...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    10:اآپ نے اپنا جامعہ کیوں قائم کیا ؟ راقم نے عرصہ نو سال دو مدارس(آٹھ سال ایک جامعہ امام بخاری گندھیاں اوتاڑ قصور میں بلکہ اس جامعہ کا راقم کو پہلا استاد ہونے کا شرف حاصل ہے اور ایک سال دارالحدیث راجووال ) میں تدریس کی اللہ تعالی کی توفیق سے ان دونوں جامعات ڈٹ کر کام کیا ،راقم ایک لمبی سوچ...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    9۔گھریلو ماحول کیسا ہے ؟ اہل خانہ علمی کاموں میں رکاوٹ تو نہیں بنتے ۔؟ درمیانہ ہے ،مسلسل بہتری کی طرف کوشش جاری ہے اور بیوی ؎صاحبہ کی مکمل موافقت ہے ان کا میرے علمی کاموں میں بہت زیادہ تعاون ہے اور میرا خیال رکھتی ہیں ۔۔۔مصروفیات اس قدر ہیں کہ بعض دفعہ ناخن کاٹنے کی بھی توجہ نہیں رہتی تو بیوی...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    عرب میں بہت زیادہ محدثین موجود ہیں ان سے ڈٹ کر فائدہ اٹھانا چاہئے ۔۔۔صرف یونیورسٹی کے پریڈ کو کافی نہیں سمجھنا چاہئے تمام مصروفیات چھوڑ کر انھیں محدثین کے پیچھے پر جانا چاہئے ۔
  17. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    اللہ تعالی مجھے چار بیٹیاںمسلسل عطا فرمائیں بڑی بیٹی کو دنیا میں سانس لینا نصیب نہ ہوا ،اس کا نام عاتقہ رکھا دوبارہ پھر اللہ تعالی نے دوسری بیٹی عطافرمائی اس کا نام رمیثہ رکھا اس نام کی ایک صحابیہ اور ایک محدثہ گزری ہیں تیسر ی بیٹی کا نام شمیسہ رکھا اس نام کی بھی ایک محدثہ گزری ہیں اور مسند احمد...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    قومی شناختی کارڈ کے مطابق 18 اپریل 1983کی پیدائش ہے ایک دفعہ مجھے کونسل میں تاریخ پیدائش خود دیکھنے کا موقع ملا وہاں جو والدین نے میری پیدائش کے وقت لکھوائی تھی 1980 تھی اسی کو میں صحیح سمجھتا ہوں اس کے مطابق میری عمر کا 35 سال شرو ع ہے ۔ اور زندگی سے بہت کچھ سیکھا ہے جو کچھ سیکھا ہے وہ اپنی...
  19. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    راقم کا کوئی پیشہ نہیں ہے چوبیس گھنٹے دینی کاموں میں گزرتے ہیں تدریس ،تصنیف و تحقیق میرا مشغلہ ہے ۔ہپلے مدارس میں تدریس کرتا تھا وہ تنخواہ دیتے تھے اب راقم نے ایک اونچی سوچ کے تحت اپنا جامعہ شروع کیا ہوا ۔۔۔دارالسلام ،انصار السنۃ ،قدوسیہ وغیرہ کتب حدیث پر کام کرواتے رہتے ہیں اسی تعاون سے گھریلو...
  20. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    5۔ جن اداروں میں آپ نے تعلیم حاصل کی وہاں نظام تعلیم کے حوالے سے کچھ کہنا چاہیں گے ؟ جامعہ رحمانیہ لاہور اور مرکز التربیۃ فیصل آباد کے بارے میں بالخصوص کچھ لکھیں ۔ جوب: ماحول اچھا پایا ۔ جامعہ رحمانیہ میرے وقت میں عروج پر تھا ہر لحاظ سے اب بھی عروج پر ہے لیکن دنیاوی تعلیم میں جس مشن کے لئے...
Top