الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور کے شعبہ جالیات کی رپورٹ
4نومبر مسجد ابوالقاسم قصور بعد نماز عصر
6نومبر فتوحی والا کی مرکز مسجد میں خطبہ جمعہ
7نومبرکنگن پور جامعہ ابراہیمیہ میں کانفرس میں خطاب
8نومبر بعد نماز فجر دومنزلی مسجد گہلن ہٹھار
8نومبر بعد نماز ظہر مسجد ابراہیم حسین خانوالہ پتو کی
یہ...
جامعہ شعبہ جالیات کی 29 اکتوبر 2015 کی رپورٹ
شام کوٹ نو میں فضیلۃ الشیخ عمران سیف حفظہ اللہ سے تفصیلی میٹنگ ہوئی اوربعض کتب کی نظرثانی کے لیے انھیں دیں اور انھوں نے جامعہ کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کیا اور مدیر الجامعہ کی عربی کتب کو شایع کرانے کا وعدہ بھی کیا فجزاہ اللہ خیرا۔
بعدنماز شامکوٹ نو...
جامعہ کے شعبہ جالیات کی 28اکتوبر 2015 کی رپورٹ
آج بھی تمام دروس توحید اسماء وصفات پر تین ماہ ملک بھر میں یہی موضوع چلے گا ان شاء اللہ
آج نماز فجر کے بعد بقا پور میں درس ہوا اور سوال وجواب کی کافی لمبی نشست ہوئی جس میں سکول و کالج کےطلبہ نے علوم قرآن و حدیث سیکھنے کو وعدہ کیا۔ہماری طرف سے اس...
جامعہ کے شعبہ جالیات کے تحت ملک بھر میں توحید اسماء و صفات ورکشاپس منعقد کی جارہی ہیں دو دن مسلسل کوٹ رادھا کشن میں منعقد ہونے کے بعد آج چھانگامانگا ،گہلن ہٹھاڑاور الہ آباد میں پروگرام ہوئے والحمدللہ
فضیلۃ الشیخ عبدالجبار سلفی حفظ اللہ آف حجرہ شاہ مقیم قابل تعریف اہل علم ہیں ان کی 35 کتب شایع ہو چکی ہیں ان سے اور ان کے صاحبزادہ پروفیسر روح الامین حفظہ اللہ سے تفصیلی میٹنگ ہوئی ہے اب ان کی تمام کتب نیٹ پر مہیا کی جائیں گی ان شائ اللہ
فی الحال ایک بلوگ تیار کیا گیا ہے ۔
السلام علیکم محترم انڈین مسلمان بھائیو
مولاناعبدالغنی البقی دینج پورہ بنگال کے کتب خانہ میں ایک ضروری کام ہے کیا کوئی بھائی وہاں جا سکتا ہے یا کوئی اس کا کوئی قریبی دوست اس علاقہ کا ہو ۔۔۔جواب کا انتظار ہے رہنمائی فرمائیں اگلی بات بعد میں کرتا ہوں ۔۔۔
علماء اہل حدیث ورس اپ گروپ میں علمی مذاکرہ
ٹائنز انٹرنیشنل کمپنی کی شرعی حیثیت:
جمع و ترتیب:
ابن بشیر الحسینوی
رئیس جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور
ہر وہ کمپنی جو قرآن و حدیث کے مطابق ہو اس میں کام کرنا درست ہے اسکی جوب سے حاصل ہونے والی رقم رزق حلال ہے لیکن اگر کوئی ایسی کمپنی ہو جس کے...
ادارے کی چوتھی کتاب جو طبع کے مراحل میں جانے کے قریب ہےوہ (عقیدہ و منھج کے متعلق 20 سوالات کے جوابات )حصہ اول ۔ہے ستمبر کے اآخر تک یہ بھی شایع ہو جائے گا ان شائ اللہ ۔جو بھی ادارہ اپنی طرف سے ہماری کوئی بھی کتاب شایع کرنا چاہتا ہے یا برائے صدقہ جاریہ یا اپنے ادارے وغیرہ کی پبلک سٹی کے لئے شایع...
آمین
اب کتب حدیث کے منھج پر کام جاری ہے
امام طبرانی کے حالات اور ان کی 7 کتب حدیث کا منھج
امام دارقطنی کے حالات اور ان کی 8 کتب حدیث کا منھج
امام بیھقی کے حالات اور ان کی 20 کتب حدیث کا منھج
امام ابوطاہر السلفی الاصفہانی کے حالات اور ان کی 5 کتب حدیث کے منھج پر کام مکمل ہو گیا
باقی پر کام...
شرح مسند حمیدی کی مکمل ہو گئی تھی اب وہ شایع ہو رہی ہے ۔
اس کے بعد السنن الکبری للبیھقی پر کام کرنے سے پہلے السنۃ لابن ابی عاصم پر کام جاری ہے دو ہفتوں تک یہ کام بھی مکمل ہو جائے ان شاء اللہ ۔
۔۔تحقیق و جستجو ہی وہ چیز ہے جو درست بات تک پہنچا دیتی ہے ۔۔۔جس طرح بے شمار بھائی عدم تحقیق کی وجہ سے بعض غلط باتوں کے قائل ہو چکے تھے لیکن جب ان سے بات ہوئی اور افہام و تفہیم سے کام لینے والوں نے حق بات کو پہچان لیا ۔۔۔اللہ تعالی درست بات کو بغیر تعصب سے تسلیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔آمین...