الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الابانہ عن اصول الدیانہ لامام ابی الحسن اشعری رحمہ اللہ
عقیدہ کے موضوع پر ائمہ محدثین کا مرجع کتاب کا پہلی دفعہ اردو زبان میں ترجمہ ،شرح وتحقیق ہم نے محترم الشیخ موھب الرحیم حفظہ اللہ سے کروالی ہے اور اعلی معیار پر زیر طبع ہے ۔
اہل علم کے لیے عظیم خوشخبری
منحۃ الباری فی شرح صحیح البخاری من افادات شیخ الاسلام حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ
مرتب :شیخنا المحدث محمد رمضان السلفی حفظہ اللہ شیخ الحدیث جامعہ رحمانیہ لاہور ۔
جو کہ دس سے زیادہ جلدوں پر اردو میں مشتمل ہے ۔
یہ کتاب سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم ،لاہور شائع کر رہے...
الحمدللہ نشرو اشاعت کے ہمارے دو ادارے کتب شایع کررہے ہیں
سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم ،لاہور
اس کے تحت اب تک درج ذیل کتب شایع کر چکے ہیں
1:رسالہ نجاتیہ در عقائد حدیثیہ از فاخر زئر الہ آبادی
2:شرح اصول السنہ للحمدی
3:مجموعہ مقالات اصول السنہ لامام احمد
4:عقیدۃ السلف و اصحاب الحدیث للصابونی...
علمی بحث پڑھنے کا موقع ملا ۔
ہمارے نزدیک راجح یہی ہے کہ داڑھی کو کٹوانا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں ہے
مونچھوں کو کٹوانے کی دلائل احادیث میں ہیں والحمدللہ لیکن داڑھی کو کٹوانے کی دلیل نہیں ہے ۔
مزید تفصیل راقم کی کتاب بالوں کا معاملہ میں موجود ہے ۔
محدث رسالہ میں اس مضمون کا خلاصہ شایع کیا گیا اور اس میں کچھ غلطیاں بھی تھیں بعض بھائیوں کے کہنے پر اصل مضمون شایع کیا جا رہاہے بارک اللہ فیکم
بسم اللہ ا لرحمن الرحیم
امام طبرا نی اور ان کی کتب حدیث کا منھج
تالیف:
ابن بشیر الحسینو ی
رئیس :جامعہ امام احمد بن حنبل اہل حدیث سٹی قصور...
الحمدللہ اللہ تعالی کی |خاص توفیق سے ہم نے نادر ترین کتب پر شروع کیا ہوا ہے کئی ایک کتب پر کام مکمل ہو چکا ہے ۔شرح اصول السنۃ للحمیدی کا مقدمہ بیت اللہ کے مدرس اور ام القری یونیورسٹی مکہ مکرمہ محدث العصر شیخ وصی اللہ بن محمد عباس حفظہ اللہ نے لکھا دیا ہے اللہ تعالی انھیں جزائے خیر عطافرمائے آمین...