• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    المؤسّسۃ الأثریّۃالخیریّۃ قصور باکستان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم انسانیت سے خیرخواہی بذریعہ تعلیم المؤسّسۃ الأثریّۃالخیریّۃ قصور باکستان الرئیس العام: ابن بشیر الحسینوی مدیر شعبہ جالیات پاکستان: محمدآصف سلفی ہیڈ آفس : المؤسسۃ الاثریۃ الخیریۃ باکستان عبدالرشید گارڈنز ،نزد چوک اسٹیل باغ سٹی قصور پاکستان...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    مسلسل مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں مل رہا جونھی وقت ملتا ہے باقی حالات لکھ دوںگا ان شائ اللہ
  3. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    راقم کے کچھ سفر نامے ہیں ان میں بھی میرے زمانہ طالب علمی کی کافی روداد موجود ہے ان کے ربط یہ ہیں : http://altahqeeqat.blogspot.com/2013/03/blog-post_4957.html http://altahqeeqat.blogspot.com/2013/03/blog-post_22.html http://altahqeeqat.blogspot.com/2013/03/blog-post_8972.html...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    3:درس نظامی مکمل جامعہ محمدیہ گوجرانوالا سے سندفراغت ہے وفاق سے عالیہ مکمل ۔ ایف اے عربی فاضل فاضل مرکزالتربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد درس نظامی جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور میں شروع کیا تھا اور چھٹی کلاس کے شروع میں میرا داخلہ مرکز التربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد میں ہو گیا تھا اور تین سال وہاں رہا...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    2:حسین خانوالا ہٹھاڑ تحصیل و ضلع قصور میں پیدا ہوا یہ گاوں سٹی قصور سے جنوب کی طرف انڈیا کے باڈر سے پانچ کلو میٹر پہلے آتا ہے یہ گاوں بہت بڑا قصبہ ہے جہاں سارے اہل حدیث ہیں الحمدللہ اور سارے آرائیں فیملی سے تعلق رکھتے ہیں اس گاوں کے تین بزرگ دہلی کے مشہور جامعہ رحمانیہ سے فارغ ہو کر آئے تھے شیخ...
  6. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1:نام محمد ابراہیم بن بشیر احمد بن محمد یعقوب بن عمر ہے کنیت پہلے ابورمیثہ لکھتا تھا اب اللہ تعالی نے چار بیٹیوں کے بعد بیٹا عطافرمایا ہے اب اپنی کنیت بیٹے کی طرف نسبت کرتا ہوں یعنی ابومحمد ناصرالدین اور اپنے گاوں حسین خانوالا ہٹھاڑ جو...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    احادیث کے اصول

    یہ بھی دیکھ لیں http://kalmahaqq.blogspot.com/
  8. ابن بشیر الحسینوی

    احادیث کے اصول

    کچھ میرے مضامین یہاں بھی ہیں http://alhusainwy.blogspot.com/
  9. ابن بشیر الحسینوی

    حدیث رسول ﷺ کا دفاع کیوں ضروری ہے ؟

    حدیث رسول ﷺ کا دفاع کیوں ضروری ہے ؟ ابن بشیر الحسینوی رئیس المؤسسۃ الاثریۃ الخیریۃ پاکستان و جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث سٹی قصور قیامت تک کے انسان کے لئے مکمل ترین نمونہ رسول اللہ ﷺ کی ذات ہے تمام شعبہ ہائے زندگی کی مکمل رہنمائی قرآن مجید اور اس کی تفسیر و توضیح حدیث رسول ﷺ میں...
  10. ابن بشیر الحسینوی

    احادیث کے اصول

    علوم حدیث پر راقم کی پانچ کتابیں ہیں اللہ تعالی اآسانی فرمائے کہ ان کو شایع کیا جائے ۔ان شائ اللہ
  11. ابن بشیر الحسینوی

    قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

    ڈی پی او آفس میں آج تبلیغی دورہ تھا جس میں سوال و جواب کی لمبی نشست بھی ہوئی ۔
  12. ابن بشیر الحسینوی

    قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

    جی ضرور ہم اسلامی معیشت کا ڈپلومہ بھی شروع کریں گے ان شااللہ فی الحال درس نظامی کی تین کلاسز میں 24 طلبہ داخل ہیں اور چھ اساتذہ کام کر رہے ہیں اور قصور شہر میں ہی دو مزید مراکز قائم ہو چکے ہیں سیٹھی کالونی اور گلبرگ کالونی میں ۔ شعبہ طالبات ایک ماہ بعد شروع کریں گے ان شااللہ
  13. ابن بشیر الحسینوی

    قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم انسانیت سے خیرخواہی بذریعہ تعلیم پراسپیکٹس المؤسّسۃ الأثریّۃالخیریّۃ قصور باکستان رئیس: ابن بشیر الحسینوی ہیڈ آفس : مسجد علی المرضی عبدالرشید گارڈرز ۔نزد چوک سٹیل باغ سٹی قصور 0316.0302.0323:4056187. 0300.0332:4303536 اللہ تعالی کا احسان ہوا کہ اس نے اپنے توفیق خاص سے کچھ...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

    جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث سٹی قصور ایک تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔محترم ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جان کر آپ کو خوشی ہوگی کہ 14اگست 2014ء کو قصور شہر میں پاکستان کے عظیم محدثین کے زیر سرپرستی اور مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور کے زیر اہتمام جامعہ کی ابتدا کی گئی تھوڑے...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    انسان کی پہچان معروف نام ہی ہوتا ہے اور اسے اپنا معروف نام ہی استعمال کرنا چاہئے ۔خواہ دینی معاملہ ہو یا دنیاوی ۔کفار کے مقابلے میں استعمال کرنا ہو یا بدعتیوں کے مقابلے میں ۔ مجہول آئی ڈی سے بات کرنے والے کی بات قرآن و حدیث کے موافق ہے تو موافقت کی وجہ سے لی جائے گی مجہول آئی ڈی کی وجہ سے نہیں...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    فضلائے جامعہ لاہور اسلامیہ

    راقم کے مفصل حالات اس لنک پر موجود ہیں ان حالات میں یہ اضافہ کر لیں کہ اب قصور شہر میں جامعہ امام احمد بن حنبل کے نام سے شروع کررکھا ہے جس میں کلاسز جاری ہیں الحمدللہ۔ سفر نامہ ابن بشیر الحسینوی
  17. ابن بشیر الحسینوی

    قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

    راقم ایک مدت سے اپنے شہر قصور میں جامعہ بنانا چاہتا تھا اس میں تاخیر ہوتی گئی یہاں تک کہ الہ آباد میں اللہ تعالی نے بلڈنگ دے دی اور قصور میں بھی کوشش جاری رہی تو اللہ تعالی نے کرم کیا اور قصور میں سب وسائل اللہ تعالی نے مہیا فرما دئیے ۔اب الحمدللہ جامعہ امام احمد بن حنبل قصور کے نام سے ایک جامعہ...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

    ہرہفتہ بعد نماز مغرب یونیوسٹیز کے کوالیفائیڈ اہل علم کے لئے جامعہ امام احمد بن حنبل قصور میں تقابل ادیان و تقابل مسالک کی کلاس شروع جاری ہے تدریس کے فرائض جناب محمد عمر گل حفظہ اللہ سرانجام دیں گے ۔ان شائ اللہ
Top