• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

    ادارے کو مختلف فنون میں مہارت رکھنے والے اہل علم کی خدمات حاصل ہیں ۔دینی مدارس سے فار غ التحصیل اہل علم کو مختلف قسموں میں تقسیم کیا ہے کچھ وہ ہیں جو صرف تصنیف و تحقیق سیکھنا چاہتے ہیں ،کچھ وہ ہیں جو صرف علوم حدیث میں ماہر بننا چاہتے ہیں اور کچھ فن خطابت میں ماہر بننا چاہتے ہیں ایک فن میں ایک...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

    ایک نظر میں ادارے کے عظیم مقاصد! درس نظامی سے فارغ التحصیل اہل علم کے لئے مختلف شعبہ جات میں تخصص کی بہترین اور مثالی تعلیم کا اہتمام ،جو اہل علم جس فن میں ماہر بننا چاہے اس کو اسی فن میں ماہر بنایا جائے گا۔ کالجز اور یونیورسٹیوں سے کوالیفائیڈ احباب کے لئے مختلف کورسز کا آغاز۔ مستحق طلبا کے لئے...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

    بارک اللہ فیکم لکھنے میں غلطی ہوگئی تھی ،اصل میں علامہ صاحب نے ان کے دادا کو کہا تھا کہ اگر اللہ تعالی آپ کو پوتا دے تو اس کا نام میرے نام پر رکھنا ۔اور اس کو عالم ہی بنانا ۔مزید تصدیق کے لئےمحترم پروفیسر ڈاکٹر احسان الہی ظہیر حفظہ اللہ سے براہ راست بھی پوچھ سکتے ہیں ان کا رابطہ نمبر :03004549061
  4. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

    ادارے میں ایک شعبہ کالجز و یونیورسٹیوں کے کوالیفائیڈ اہل علم کے لئے بھی مختلف دینی کورسز کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں کئی ایک اہل علم داخل ہو چکے ہیں گزشتہ کل ایک ایسے ہونہار پروفیسر و ڈاکٹر نے ہمارے ادارے میں داخلہ لیا ہے جنھوں نے پاکستان میں سب سے تھوڑی عمر میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے کا اعزاز حاصل...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

    جی آن لائن بھی نشر کیا جائے گا ۔سکائپ اور پالٹاک دونوں پر ان شائ اللہ
  6. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

    کنگن پور شہر میں پہلی ورکشاپ بیس مئی 2014 انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد کے زیر اہتمام فکری ، منہجی اور تربیتی ورکشاپ دور حاضر میں اسلام کو غلط پس منظر میں سمجھا جا رہا ہے اور اپنی عزت کو اپنی آنکھوں کے سامنے پامال ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں ہم خیر امت ہیں اس کی وجہ اللہ تعالی نے بتائی ہیں کہ...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر (بالمقابل گورنمنٹ بوائز ہائی سکول الہ آباد،قصور) آپ بخوبی جانتے ہیں کہ علوم اسلامیہ میں مہارت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ہم نے آپ کی بہتری کے لئے ایک اہم منصوبہ تیار کیا ہے امید ہے کہ آپ اس سے بھر پور فائدہ اٹھائیں گے۔ مکمل کورس کی مدت ایک سال ہے لیکن آپ جتنا آسانی سے...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    حافظ عبدالمنان نوری پوری رحمہ اللہ حیات و خدمات ۔کتاب کے متعلق ایک اہم اعلان

    یہ کتاب استاد محترم رحمہ اللہ کے حالات پر شایع ہو چکی ہے یہ کتاب ہمارے فاضل دوست الشیخ محمد طیب محمدی حفظہ اللہ کی محنت شاقہ کے بعد معرض وجود میں آئی یہ کتاب نہایت قیمتی ہے اور اس پر بہت زیادہ خرچہ بھی ہوا ہے ،محترم طیب محمدی حفظہ اللہ نے خود ہی اس کو شایع کیا ہے اور انھوں نے اس کتاب کو پی ڈی...
  9. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    دارالسلام الریاض سے طباعت کے آخری مراحل میں ہے ۔
  10. ابن بشیر الحسینوی

    موسسۃ الخیریۃ الحسینویۃ کی پی ڈی ایف مطبوعات ڈاون لوڈ کریں ۔

    الرد القوی علی العرف الشذی http://www.mediafire.com/view/irq3tty623v0oi8/alrad_ul_qawi.pdf
  11. ابن بشیر الحسینوی

    موسسۃ الخیریۃ الحسینویۃ کی پی ڈی ایف مطبوعات ڈاون لوڈ کریں ۔

    نصیحتیں میرے اسلاف کی http://www.mediafire.com/view/9xh9gx39ddixwyh/1NASIHTIN_MIRY_ASLAF_KI_...FINAL_.AAKHRI_PROOFrr_%281%29.seating.pdf
  12. ابن بشیر الحسینوی

    موسسۃ الخیریۃ الحسینویۃ کی پی ڈی ایف مطبوعات ڈاون لوڈ کریں ۔

    سفر نامہ ابن بشیر الحسینوی http://www.mediafire.com/download/ubgv5pykpn81s7k/ibn+e+bashir+ky+halat+urdu+m.pdf
  13. ابن بشیر الحسینوی

    موسسۃ الخیریۃ الحسینویۃ کی پی ڈی ایف مطبوعات ڈاون لوڈ کریں ۔

    روحانیت اور مادیت کی جنگ آپ کس کا ساتھ دیں گے؟ http://www.mediafire.com/view/219p3kr47pmrlb3/madyiat_aur_ruhaniat.pdf
  14. ابن بشیر الحسینوی

    موسسۃ الخیریۃ الحسینویۃ کی پی ڈی ایف مطبوعات ڈاون لوڈ کریں ۔

    http://urduvb.com/forum/showthread.php?p=454487#post454487
  15. ابن بشیر الحسینوی

    علمی دورہ کراچی

    راقم کی ۲۱ دسمبر بروز ہفتہ کو تمام مشایخ جامعہ ابی بکر الاسلا میۃ کراچی کے ساتھ علمی نشست ہوئی اور شیوخ کے اصرار پر راقم کو ۱۲بجے قبل ازظہر جامعہ ابی بکر الاسلامیۃ کراچی میں تمام طلبائ اور اساتذہ کی موجودگی میں درس دینے کی سعادت حاصل ہوئی ہے اس میں بس چند اہم چیزوں پر بحث کی کہ طلبائ کا ٹارگٹ...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    ماہنامہ رشد قراءات نمبر2 (فہرست)

    محترم کلیم بھائ میرا مضمون بھی تھا ائمہ قرائت جرح وتعدیل کی میزان میں وہ تلاش کر دیں مجھے تو نہیں مل رہا ۔ وہ رشد قرائت نمبر میں ہی شایع ہوا تھا ۔اب معلوم نہیں کس جلد میں ہے ؟
  17. ابن بشیر الحسینوی

    انوار الباری ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟

    http://ahlehaq.org/hq/index.php/component/jdownloads/viewdownload/54-/1979-?Itemid=197
  18. ابن بشیر الحسینوی

    ماہنامہ کے درج ذیل شماروں کی اشد ضرورت ہے ؟

    بارک اللہ فیکم اصل میں محترم راقم ان دنوں مفتی عبدہ الفلاح رحمہ اللہ کی کتب کی تحقیق کر رہا ہے ان میں بعض مقالات محدث رسالہ میں مطبوع تھےا گر وہ یونیکوڈ میں مل جاتے تو کام جلدی ہوجاتا تصحیح اور تخریج و تعلیق میں زیادہ معاون ثابت ہوتے ۔انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ شفقت فرماتے ہوئے اول فرصت میں...
Top