الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے خاص شاگردوں میں سے ہیں جس پر بے شمار شیخ البانی کی کتب میں ہی موجود ہیں اور شیخ البانی اپنی کتب میں شیخ الحلبی کی بہت زیادہ تعریف کرتے ہیں ۔
شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ لکھتے ہیں :
یوں تو شیخ محترم حافظ محمد زبیر علی زئی حفظہ اللہ ورعاہ بھی اس مجموعہ میں تصحیح و تصویب وتنقیح کا کام وقتا فوقتا کرتے رہتے ہیں ۔ اور اسی طرح اگر علماء کرام انہیں انکی کسی غلطی پر مطلع کریں تو وہ حق کو پہچان کر فورا رجوع فرما لیتے ہیں ۔ راقم نے بھی شیخ محترم...
ماشاٗ اللہ
بہت خوشی ہوئی
رجال پر کام کی بہت ضرورت ہے انگلش میں تو نہ ہونے کے برابر ہے اسی طرح اردو میں بھی بہت کم کام ہوا ہے اللہ تعالی ہمت عطافرمایے آمین
میں بھی ان دنوں (تقریب الضعفاٗ )کے نام سے ایک جامع کتاب ترتیب دے رہا ہوں ان شاٗ اللہ جو صرف ضعیف رواۃ پر مشتمل ہو گی اور تقریب التھذیب...
استاد محترم شیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے بے شمار مقامات پر وضاحت کی ہے کہ کوئی میری غلط بات کی طرف میری رہنمائی کرے اگر اس کی بات صحیح ہوئی تو مجھے علانیہ رجوع کرنے میں عار نہیں ہو گی ۔
اور وہ بے شمار تحقیقات سے رجوع اکثر کرتے رہتے ہیں ۔یہی وصف ہونا چاہئے اہل علم میں ۔
استاد محترم کے...
السلام علیکم محترم البشارہ ڈاٹ کام کو اوپن کرنا چاہتا ہوںتو یہ لکھا ہوا آتا ہے مہربانی فرما کر اس کا حل فرمائیں
The connection was reset
The connection to the server was reset while the page was loading...
شیخ البانی رحمہ اللہ اپنے وقت کے بہت بڑے جلیل القدر محدث تھے لیکن غلطی اور نسیان ان سے بھی ہوا انھوں اپنی کئی ایک تحقیقات سے رجوع کیا والحمد للہ ۔اہل اللہ کی یہی علامت ہوتی ہے کہ وہ اپنی غلطی سے دلیل ملتے ہی رجوع کرتے ہیں ۔شیخ کے رجوع کے تفصیل اس لنک سے دیکھی جا سکتی ہے...
كتب عمر بن الخطاب إلى أبي موسى الأشعري رضي الله عنهما "لا يمنعك قضاء قضيته بالأمس راجعت فيه نفسك وهّديت فيه لرشدك أن ترجع فيه إلى الحق فإن الحق قديم والرجوع إلى الحق أولى من التمادي في الباطل" رواه البيهقي والدار قطني .
قال مالك وهو يثنى على عمر بن الخطاب كما في جامع (2 / 1141): " ما كان...
حق کی طرف رجوع کی اہمیت:
قرآن و حدیث میں غلط بات پر اڑے رہنے کی مذمت بیان ہوئی ہے ۔
محدثین کے اقوال اس کی بہت زیادہ اہمیت ملتی ہے
۔شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :الرجوع الی الحق خیر من التمادی فی الباطل ’’حق بات کی طرف رجوع کرنا غلط اور باطل بات پر اڑے رہنے سے بہتر ہے (فقہ...
غلطی اور نسیان سے محفوظ صرف اللہ تعالی اور انبیاء علیھم السلام ہیں ۔
باقی ہر انسان کو غلطی اور نسیان لاحق ہو سکتا ہے اور ہوا ہے اس پر ہزاروں مثالیں ملتی ہیں ،اور علماء دین اپنی غلطی سے دلیل کی بنا پر رجوع کرتے ہیں اس پر بھی بے شمار مثالیں ملتی ہیں ،رجوع کے بہت فوائد ہیں ۔اس حقیقت کو اس مضمون...