وقت ہی نہیں ملتا مٹر گشت کیا کروں میرے میاں جی کی مصروفیت ہی اتنی ہوتی ہے کہ کیا بتاوں کہ بعض اوقات وہ گھر پر ہوتے ہوئے بھی گھر پر نہیں ہوتے لیکن واقعی بچپن کا دور نہیں بھولتا اور بھولے بھی کیسے والدین کی محبتیں چاہتیں اور ڈانٹیں سب کچھ خواب ہی ہو گیا ہے میں اپنے بچوں سے کہتی ہوں کہ بیٹا تم...