الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی الحمدللہ تین بیٹے ہیں
شاہ حماد فیض
شاہ محمد فیض
شاہ حمدان فیض
اور انہیں بہترین مسلمان بنانا چاہتی ہوں تاکہ یہ زندگی کے جس شعبہ میں بھی ہویے دین اور وطن عزیز کی خدمت کر لیں گے
خواتین سے عمر نہیں پوچھا کرتے اور زندگی تو مسلسل سبق ہی ہے سو سیکھنے کا عمل جاری و ساری ہے اور مرنے تک جاری رہے گا رہی یہ بات کہ کیا سیکھا اس حوالے سے کچھ سوالات کے جوابات میں بیان کروں گی
مختار مسعود کی کیا بات ہے سفر نصیب ، آواز دوست اور لوح ایام تو مجھے ان کی لائبریری میں ہی مل گئی تھی واقعی کمال لکھا ہے
اور شہاب نامہ تو میری پسندیدہ کتابوں میں شامل ہے اختلاف رائے کے باوجود مجموعی طور پر میرا تاثر یہ ہے کہ محب وطن تھے اور چونکہ مزاج اور عقیدہ کے اعتبار سے صوفی تھے لہذا...
جی نہیں نکاح سے قبل ایک سکول میں انگلش پڑھاتی تھی اور اسی طرح کوچنگ سینٹر بنایا ہوا تھا جہاں انگلش لینگویج کورس اور میٹرک کی انگلش پڑھایا کرتی تھی اور نکاح کے بعد تمام مصروفیات ختم اور پھر صرف گھرداری اور اپنا مطالعہ
میرا اس خاندان سے تعلق ہے جہاں مرد تعلیم حاصل نہیں کرتے پیدا ہوتے ساتھ ہی اپنا بنارسی کام سیکھا جاتا ہے اور پھر ساری زندگی کولہو کا بیل بن کر اسی کام میں گزر جاتی ہے البتہ لڑکیوں کے کچھ پڑھنے کی مثالیں ہیں اور وہ بھی والدین کی ذاتی دلچسپی وگرنہ ۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تعلیمی رہنمائی نہیں کوئی مقصد حیات...
اوپر یوسف بھائی نے لکھا کہ ادب کو ادب سمجھ کر پڑھا جائے تو زیادہ مناسب ہو گا
میں نے یہی موضوع اپنے شوہر سے ڈسکس کیا تو کہنے لگے ادبی لٹریچر کا مزاج کم و بیش تمام زبانوں میں ایک ہی ہے عربی زبان کو ہی لے لیں تو میں عربی شاعری نہیں پڑھی لیکن بقول ان کے فحاشی کی کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی
لیکن اس کے...