• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مبشر شاہ

    عیسیٰ و مھدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام

    عیسیٰ و مھدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام آج کل فیس بک پر اور دیگر کئی جگہوں پر قادیانیوں کی طرف سے ایک پوسٹ گھوم رہی ہے جس کا عنوان یہ رکھا گیا ہے "عیسیٰ و مھدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام" اس پوسٹ میں ایک حدیث کی تحریف معنیٰ کر کے گھوما پھیرا کر ترجمہ ومفہوم کچھ کا کچھ پیش کیا جاتا ہے پہلے...
  2. مبشر شاہ

    لاالمھدی الا عیسٰی حدیث میں قادیانی دجل

    محترم مربی صاحب آپ کی یہ عادت بگڑتی جا رہی ہے کہ ایک موضوع کی شروع کردہ بات پر دوسرا موضوع شروع کر دیتے ہیں پہلے بھی کئی دفعہ میں آپ کو سمجھا چکا ہوں کہ برائے مہربانی آپ کو اگر نیا موضوع شروع کرنا پڑے تو اس کے لیے الگ تھریڈ شروع کریں جس موضوع پر یہ تھریڈ ہے بس اس کا جواب دیں پلیزز آپ لا...
  3. مبشر شاہ

    لاالمھدی الا عیسٰی حدیث میں قادیانی دجل

    مربی جی پہلے تو عیسی و مھدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام کی اس پوسٹ کا جواب پڑھ لیں در حقیقت اس پوسٹ پر مربی صباح ظفر کو کافی خجالت کا سامنا ہو چکا ہے اب آپ بھی ایک دفعہ پڑھ لیں
  4. مبشر شاہ

    لاالمھدی الا عیسٰی حدیث میں قادیانی دجل

    لاالمھدی الا عیسٰی حدیث میں قادیانی دجل قادیانی مربی اکثر ایک ضعیف حدیث کو پیش کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور وہ حدیث کیا ہے پہلے میں حدیث پیش کرتا ہوں اس کے بعد اس کی اسناد پر روشنی ڈالتا ہوں ۔ حديث لاَ مهدي إلا عيسى أَخبرنا أَبُو مَنصُور القَزازُ، قال: أَخبرنا أَبُو بَكرٍ أَحمد بن عَلِي،...
  5. مبشر شاہ

    کیا مرزائی جواب دیں گے کہہ یہ 3 کون ہیں؟

    یہ تو کوئی قادیانی مربی ہی بتائے گا جی ان کے گھر کی بات ہے
  6. مبشر شاہ

    کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟

    عزیز بھائی آپ محمدی بیگم کے نام کی ایک الگ پوسٹ بنائیں وہاں اس بحث کو چھیڑتے ہیں
  7. مبشر شاہ

    براھین احمدیہ کی اختلافی عبارت پیش کریں

    براھین احمدیہ کی اختلافی عبارت پیش کریں تمام مجاہدین ختم نبوت سے گزارش ہے کہ ہم ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں ،سلسلہ کا تعارف یہ ہے کہ تمام دوست اپنے مطالعہ کو بروئے کارلاتے ہوئے یا گوگل سرچ کرتے ہوئے مرزا غلام قادیانی کی کتاب "براھین احمدیہ"(روحانی خزائن جلد ۱) کی اختلافی عبارات کو پوسٹ کریں گے...
  8. مبشر شاہ

    مختاری کے امتحان میں فیل ہونے والا جھوٹا نبی

    مختاری کے امتحان میں فیل ہونے والا جھوٹا نبی ایک شریر قادیانی بچہ سکول میں فیل ہو گیا ، گھر پہنچا تو باپ (مربی) نے جوتوں سے تواضح کرنا شروع کر دی ، باپ جوتوں کی بارش برسا رہا تھا اور ساتھہ ساتھہ چلاتا ہوا کہہ رہا تھا کہ ہمیشہ باادب ، محنتی اور ذہین بچے ہر امتحاں میں پاس ہوا کرتے ہیں ، اور بے...
  9. مبشر شاہ

    کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟

    زمین کے خزانوں کی کنجیان پر اس پوسٹ کو مطالعہ کر لیں
  10. مبشر شاہ

    حدیث زمین کی کنجیاں پر قادیانی شبہات کا ازالہ

    حدیث زمین کی کنجیاں پر قادیانی شبہات کا ازالہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی الله عنه قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وآله وسلم : أُعْطِيْتُ مَفَاتِيْحَ الْکَلِمِ وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ وَبَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ الْبَارِحَةَ إِذْ أُتِيْتُ بِمَفَاتِيْحِ خَزَائِنِ الْأَرْضِ حَتَّی وُضِعَتْ فِي...
  11. مبشر شاہ

    کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟

    میں سمجھ رہا ہوں کہ قادیانی مربی صاحب فیس بک کے طریق گفتگو بھولے نہیں ہیں اور وہی موضوع سے ہٹ کر بات کرنے والے نسخہ پر عمل کر رہے ہیں میری مربی جی سے گزارش ہے کہ موضوع کو برقرار رکھیں
  12. مبشر شاہ

    کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟

    محترم کیا آپ کو تاویل کا علم ہے کہ تاویل کس شی کا نام ہے ؟؟ تاویل کی اقسام کا پتہ ہے ؟؟ تاویل کی شرائط کا علم ہے ؟؟ پہلے آپ ان سوالات کا جواب دیں تا کہ ہمیں علم ہو کہ آپ میں افہام وتفہیم کا مادہ کتنا ہے اور کیا آپ میرا آئندہ بحث کو سمجھ بھی سکیں گے کہ نہیں اگر آپ کے علم میں نہیں تو بتا...
  13. مبشر شاہ

    دنیا کا پہلا اردو ختم نبوت چیٹ روم

    دنیا کا پہلا اردو ختم نبوت چیٹ روم قادیانیوں نے ایک سازش کے تحت مسلم امہ کو ورغلانے کے لیے ایک اردو چیٹ روم بنا رکھا ہے جہاں پر یہ اپنے مذھب کی تبلیغ سر عام کرتے ہیں اور اپنی لجنہ کی خواتین کو بھی اس چیٹ روم میں چھوڑا ہوا ہے جو مسلم مردوں کو اپنے جال میں پھنساتی ہیں اس تمام کاروائی سے اب پردہ...
  14. مبشر شاہ

    سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

    شاید آپ فیس بک پیج کی بات کر رہے ہیں آپ سکائیپ پر تشریف لے آئیں وسیع بات ہو جاتی ہے
  15. مبشر شاہ

    سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

    میری جان آپ کو کیسی مدد چاہیے آپ کو میں نے کہا بھی تھا کہ آپ مجھ سے رابطہ کر لیا کریں فرمائیں کیا سمجھنا ہے
  16. مبشر شاہ

    سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

    کمال ہو گئی جی واہ واہ
  17. مبشر شاہ

    ٧ ستمبر ١٩٧٤ء ۔۔۔۔ پارلیمنٹ میں قادیانی شکست

    بے باک بھائی زندہ باد
  18. مبشر شاہ

    سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

    میرا تو آپ کو مشورہ ہے کہ ایک نئی پوسٹ بنام "میں نے قادیانیت کیوں چھوڑی" کے نام سے شروع کریں اور اس میں اپنے زندگی کے اچھوتے واقعات کو قلم بند کریں اور ہم سب کو بتائیں کہ آپ قادیانیت سے کیسے تائب ہوئے تا کہ ہم مسلمانوں کو بھی پتہ چل سکے کہ قادیانیت کے اندر کے معاملات کیسے ہیں ؟
  19. مبشر شاہ

    سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

    لین جی صاحب موصوف خود ہی تشریف لے آئیے
Top