الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیکن یہ سب تب بناتے ہیں جب کچھ نہ کچھ کام شروع ہو جائے۔ آپ بسم اللہ کریں۔ میں ان شاءاللہ ساتھ ساتھ اس مواد کو منظم کرتا رہوں گا۔
میرے ذھن میں یہ تھا کہ ہم اپنی فیس بک ٹیم کو بھی اس کا کے لیے لگاتے اور ان کو کام سمجھاتے فی الوقت میں اپنے تئیں کام کی ابتداء کرتا ہوں جیسے اللہ کو منظور
کیا میری...
ایسا ہی ہے جناب یہ لوگ غربت کا ناجائز فائدہ اٹھا کر مسلمانوں کو جرمن کے ٹکٹ ، لڑکی ، پیسہ دینے کے لالچ میں بہت دور لے جاتے ہیں قادیانیوں میں عمومی ایسا ہوتا ہے میرے پاس فی الوقت دو انٹرویو ایسے ہیں جو حال ہی میں ریکارڈ کیے گئے ہیں ان شا اللہ جلد سامنے لاتا ہوں ان میں اس انٹرویو سے بے بہت آگے کی...
پارلیمنٹ کی مکمل کاروائی جو کہ اب اوریجنل فائلز انتہائی خفیہ ذرائع سے موصول ہوئی ہیں ان کو انشا اللہ میں جلد فورم میں پیش کرتا ہوں آج سے قبل وہ تمام فائلز شاید سامنے نہیں آئیں
کچھ عقل شریف سے کام لے لیتیں تو آپ سے یہ کلمات ظاہر نہ ہو پاتے
کہاں قادیانی اور کہاں ختم نبوت پر یقین رکھنے والے بریلوی دیوبندی ؟؟ بغض و عناد کی یہی باتیں قادیانی ملعون ہم کو سناتے ہیں اور بریلوی دیوبندی وہابی کی لڑائیاں کروا کر خود سائیڈ پر ہو جاتے ہیں ۔ ہم کو آپس میں الجھنا نہیں چاہیے ہمارے...
بالکل درست کہا آپ نے
وقاص بھائی ختم نبوت کا کام کرنے والا چاہے جیسا بھی ہو چاہیے دنیا کے کسی بھی فرقے یا مذھب سے ہی کیوں نہ تعلق رکھتا ہو تحفظ ختم نبوت کا کام کرنے والا چاہے دنیا کا پاپی ترین انسان ہی کیوں نہ ہو اگر وہ میرے آقا ﷺ کی ناموس کا محافظ ہے میری آقا ﷺ کی عزت کے لیے لڑتا ہے تخت ختم...
استغفر اللہ
ملکہ وکٹوریہ تو مرزا غلام قادیانی صاحب کی کچھ خاص ہی تھیں مرزا صاحب نے بڑی کوشش کی کہ ملکہ سے اچھے مراسم بن جائیں مگر انگریز گورنمنٹ نے اس کی اجازت ہی نہیں دی
کیا کوئی صاحب بتائیں گے کہ فورم میں اپنے کسی دوست کو پی ایم کیسے کیا جاتا ہے میں نے کافی ڈھونڈا ہے مجھے کوئی ایسی اپشن نظر نہیں آئی شکریہ جواب جلدی چاہیے
دوستو!
فیس بک پر قادیانی مربی "محافظ دین احمد محمد" صاحب کا مجھے ایک پیغام موصول ہوا ہے دل کر رہا ہے کہ اس کو آپ سب کے سامنے پیش کروں پہلے پیغام پڑھ لیں :
بقول قادیانی مربی میں نے ان کو مربی کہا ہے تو میں "محافظ دین احمد محمد" صاحب سے کہوں گا کہ جناب ہمارے ہاں ہر قادیانی کو مربی سے ہی یاد...
مربی صاحب اول تو آپ کی آمد کا شکریہ آپ نے اس پوسٹ پر آنے کی تکلیف فرمائیں
دوم یہ کہ محترم موضوع دیکھ لیں اور اپنا جواب دیکھ لیں ایک موضوع پر دوسرے موضوع کو شروع کر دیا گیا ہے آپ ایک کام کریں الگ سے ایک تھریڈ شروع کریں اس عنوان پر اور ہم اس کا انشا اللہ ضرور جواب دیں گے ۔
یہ قادیانی مربی...
امام فخر الدین رازی اور عقیدہ حیات مسیح علیہ السلام
امام فخر الدین رازی آیت انی متوفیک و رافعک الی کے تحت لکھتے ہیں۔
وقد ثبت الدلیل انہ حی، وورد الخبر عن النبی ﷺ انہ سینزل و یقتل الدجال، ثم انہ تعالی یتوفاہ بعد زلک۔ (تفسیر کبیر جلد 2 صفحہ 689)
ترجمہ: اور بے شک دلیل سے یہ ثابت ہے کہ عیسی علیہ...
سمجھو تو بہت کچھ ہے نہ سمجھو تو کچھ بھی نہیں
میں اہل فورم کو ایک درد بھرا پیغام چھوڑنا چاہتا ہوں کہ خدا کے لیے آپس میں نہ لڑا کریں ہم لوگوں کو ایک عرصہ ہوگیا ہے مرزائیوں سے الجھتے ہوئے ہم دن رات ان سے مناظرے کرتے ہیں قادیانی لوگ جب بات ہوتی ہے تو ہم کو آپس میں لڑوانے کے لیے دیوبندی وہابی شیعہ...