الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بشیر بھائی اور عزیز خان بھائی کا سب سے پہلے میں محدث فورم کو جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتا ہوں کہ انہوں نے میری صرف ایک کال پر فورم کو جوائن کیا آپ احباب کا بہت شکریہ
بشیر بھائی آپ کو پوسٹ بہت ہی عمدہ تحقیق پیش کر رہی ہے بس اسی طرح مذھب قادیانیت کو بے نقاب کرتے رہیں کوشش کریں کہ فورم کے اصول و...
لکن اور من ایک جگہ تو مجتمع نہیں سکتے کیوں کہ اجتماع حرفین ممتنع ہے واللہ اعلم
لکن سے بھی مفہوم واضح ہو رہا ہے تفسیر طبری نے امام ابو جعفر کا قول نقل کیا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ اس آیہ کی عمدہ تفسیر ہے فرماتے ہیں
قال أبو جعفر: يعني بذلك جل ثناؤه: وبقولهم إنا قتلنا المسيح عيسى ابن مريم...
قرآن وحدیث پر مرزا غلام قادیانی کا کھلا بہتان
مرزا غلام قادیانی نے اپنی کتب کے اندر جا بجا قرآن وحدیث پر بہتان تراشنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی ۔ مرزا غلام قادیانی اپنی کتاب اربعین نمبر۳ جو کہ روحانی خزائن جلد ۱۷صفحہ ۴۰۴ بنتا ہے اس پر لکھتے ہیں :
" لیکن ضرور تھا کہ قرآن شریف اور احادیث کی وہ...
السلام علیکم
بشیر بھائی خوش آمدید
اس سیشن میں نیو پوسٹنگ بنائیں
http://forum.mohaddis.com/forums/%D9%82%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%AA.149/
ویسے تو اس پوسٹ کا جواب کسی قادیانی مربی صاحب کو ہی دینا چاہیے تھا لیکن فی الوقت میں ان کا یہ دعویٰ ان کی اپنی ویب سائٹ سے ہی پیش کرتا ہوں یہ حوالہ مرزائیوں کی اپنی ویب سائٹ الاسلام کا ہے :
خرِّ دجّال
دجّال کے گدھے کے بارہ میں آنحضرت ﷺ کی پیشگوئی سے کیا مراد ہے؟ جب ہم اس گدھے کی تفصیلی نشانیوں...
کہتے ہیں گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
میں تو چاہ رہا تھا کہ کوئی مربی آئے گا تو سوال کرنے پر اس کو تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا لیکن چلیں شاکر بھائی کو ہی جواب دے دیتے ہیں فی الوقت قادیانی گھرانے میں پیدا ہونے والے اس نو مسلم کا انٹرویو سنیں جس میں ابتدائی دس منٹ کی وڈیو میں یہ قادیانیت کی اندر کی...
فیس بک پر جب میں نے اپنی یہ پوسٹ لگائی تو ایک قادیانی مربی صاحب ہماری اس پوسٹ پر بہت ناراضی کا اظہار کر رہیے ہیں اور میری اس پوسٹ پر انہوں نے ایک وڈیو بھی بنائی ہے میں مربی صاحبان سے گزارش کروں گا کہ اگر آپ اس تھریڈ کو فیس بک پر پڑھیں تو آپ خود اس فورم کو جوائن کر کے اس تھریڈ میں سوال کریں آپ...
دجالی گدھا اور قادیانی تاویلات
احادیث سے اس چیز کی نشاندہی ہوتی ہے کہ قرب قیامت میں جب دجال کا ظہور ہو گا تو اس کے ساتھ ایک گدھا ہو گا جو عجیب و غریب کرتب دکھائے گا لیکن قادیانی امت اس چیز پر پر زور اصرار کرتی ہے کہ نہیں دجال سے مراد عیسائی قومیں ہیں اور پھر دجالی گدھا سے مراد ریل گاڑی ہے...
مسئلہ حیات مسیح قرآن وحدیث کی روشنی میں
قادیانیوں سے جب بھی کبھی مناظرہ یا مکالمہ ہوتا ہے تو قادیانی سب سے پہلا اعتراض یہی کرتے ہیں کہ اگر مسلمان سچے ہیں تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات قرآن وسنت سے ثابت کر کے دکھائیں اگر ثابت نہ کر سکو تو تم بھی قادیانی ہو جانا جہاں تک اعتراض کا معاملہ ہے...
جاء الحق بھائی بہت عمدہ ماشا اللہ
کافی معلومات فراہم کی گئی ہیں ایک گزارش ہے کہ اگر مرزائی کتب کے اصل سکین پیش کر دئیے جائیں تو مضمون میں جان پڑ جائے شکریہ
شاکر بھائی جواب کا شکریہ
گزارش یہ ہے کہ انشا اللہ ہرممکنہ کوشش کی جائے گی کے فورم کے مزاج کو ملحوظ رکھا جائے اور کسی قسم کی غیر اخلاقی حرکت نہ ہونے پائے
فی الوقت کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ مجھے روحانی خزائن کا ایک سیشن بنا دیں جس کی ترتیبات کچھ اس طرح ہوں گی۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جلد ۱
براہینِ احمدیہ...
چومی سے زندگی پانے والا قادیانی مذہب
قادیانیت بھی ایک عجیب تماشہ ہے کہ ایک جانب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات کا مکمل انکار کرتا ہے مرزا غلام قادیانی نے جا بجا لکھا ہے کہ معجزات عیسی علیہ السلام فراڈ اور جھوٹ تھا آپ نے کسی مردہ کو زندہ نہیں کیا کسی کوڑی کے مریض کو صحت یاب نہیں کیا لیکن خود...
قادیانی مربی کیسے بنتا ہے ؟
کیا آپ کو معلوم ہے ؟
جس طرح مسلمانوں میں عالم دین بننے کے لیے ایک نصاب مرتب شدہ ہے جس کو درس نظامی کہتے ہیں اور یہ نصاب تقریبا آٹھ سالہ ہے اسی طرح قادیانیوں میں بھی
صرف ایک ہی مدرسہ ہے جس کو یہ لوگ جامعہ احمدیہ کہتے ہے چناب نگر میں موجود ہے لیکن حال ہی میں اس کی...