الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علامہ عبدالسلام بستویؔؒ نے ایک سوال کے جواب میں تحریر فرمایا ہے کہ
’’شعبان کی پندرھویں شب کی فضیلت کے بارے میں بہت حدیثیں آئی ہیں لیکن وہ سب کمزور ہیں ۔ اسی طرح پندرھویں شعبان کو روزہ رکھنے کی فضیلت جن احادیث میں آئی وہ بھی کمزور بلکہ موضوع ہیں ۔
بعض علماء نے اس رات میں تنہاء عبادت کرنے نفل...
۱۱:۔ قیام نصف شعبان:۔
اس بدعت پر ہم نے بدعات اور ان کا تعارف میں جرح کی تھی جس کا عنوان ’’شب برأت‘‘ تھا ۔ اس عنوان کے تحت شبِ برأت سے متعلق بدعات مثلاً حلوہ پکانا ، آتش بازی کرنا ، مساجد پر چراغاں اور ان میں نوافل کا اہتمام وغیرہ پر جرح و تنقید کی تھی اور یہ بتایا تھا کہ یہ امور اللہ کے رسول...
10۔ صلوٰۃ الالفیہ
اس نماز کو صوفیاء صلاۃ الخیر بھی کہتے ہیں اس نماز کے بارے میں غنیہ الطالبین میں لکھا ہے کہ
(بحوالہ شب برأت ایک تحقیقی جائزہ از حبیب الرحمن کاندھلوی)
علاوہ ازیں غنیہ الطالبین مں سیدنا حسن بصریؒ سے ایک حدیث بھی منقول ہے جس میں وہ فرماتے ہیں ’’حَدَّثَنِیْ ثَلاَثُوْنَ مِنْ...
9۔ صلوٰۃ الحولی
صوفیائے فارس و پاک و ہند میں ایک نماز صلٰوۃ الحولی کے نام سے معروف ہے کہتے ہیں
میں نے مختلف باطنی سلسلوں سے تعلق رکھنے والے صوفیوں کو اس نماز کا عادی پایا ہے نیز اس نماز کے فضائل ان کی زبانی سنے ہیں ہوسکتا ہے کہ یہ فضائل کسی کتاب میں بھی درج ہوں لیکن میری نظر سے ایسی کوئی...
8۔ صلوٰۃِ رجب
غنیہ الطالبین میں مذکور ہے
اس روایت کی حقیقت مجھے احادیث صحیحہ میں کہیں بھی نہیں مل سکی بلکہ موضوعات کبیر میں ملا علی قاریؔ نے رجب و شعبان کی تمام نمازوں اور انکی روایات کو موضوع قرار دیا ہے ۔ نیز ’’اَلتَّحْذِیْرُ مِنَ الْبِدَعِ‘‘ میں سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن بازؔ مفتی اعظم...
7۔ نماز برائے دفع خصومت
اگر کسی شخص کا کسی سے جھگڑا ہو گیا ہو او رپھر وہ جھگڑے کو رفع دفع کرنا چاہے تو اس کے لئے بھی یار لوگوں نے ایک نماز ایجاد کر لی ہے میں نے اس نمازکا ذکر بھی غنیہ الطالبین ہی میں پڑھا ہے اس کتاب میں اس نماز کے بارے میں لکھا ہے
اور جو نماز مذکور ہوئی ہے اس کو ان سات...
6۔ قبر کا عذاب دور کرنے والی نماز
غنیہ الطالبین ہی میں اس نماز کا تذکرہ ہے علاوہ ازیں کافی تعداد میں بدعتی لوگ یہ نماز پڑھتے بھی ہیں اس کا طریقہ یہ لکھا ہے
(غنیہ الطالبین مترجم صفحہ ۵۹۵)
میں نے کتب احادیث میں اس روایت کو تلاش کیا لیکن مجھے یہ روایت کہیں بھی نہیں ملی اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ...
5۔ صلوٰۃ اسبوعی
یہ ہیں وہ نمازیں جو کہ صلوٰۃ اسبوعی کہلاتی ہیں ان کا ثبوت کسی بھی صحیح حدیث سے نہیں ملتا ہے ۔ معلوم نہیں کہ غنیہ الطالبین میں یہ موضوع روایات کس نے داخل کر دی ہیں ۔ ہمارایہ ایمان ہے کہ کوئی بھی عالم دین ان غلط روایات کی تائید نہیں کر سکتا ۔ ضرور یہ کسی رافضیؔ یا حنفی کی...
4۔ صلوٰۃ الکفایہ
یہ نماز صوفیوں میں کافی معروف ہے جبکہ عوام الناس کی اکثریت اس نماز سے اور ا سکے طریقِ ادائیگی سے بے خبر ہے لیکن جنہیں اس کا علم ہو جاتا ہے پھر وہ صوفیاء کی زبانی اس کے فضائل وغیرہ سن کر اس بدعت پر عمل پیرا ہونے سے باز نہیں رہ سکتے ہیں ۔ چونکہ بہت سے لوگ صوفیاء سے اس کے فضائل...
3۔ صلوٰۃ عاشورہ
غنیۃ الطالبین میں شیخ عبدالقادر جیلانیؒ نے چند ایسی راتوں کے نام لکھے ہیں جن میں شب بیداری کرنا اورنوافل ادا کرنا ان کے نزدیک مستحب ہے ان راتوں میں سے ایک رات شبِ عاشورئہ محرم ہے جس میں بعض بدعتی صلوٰۃ عاشورہ پڑھتے ہیں ۔ غنیہ الطالبین ہی میں لکھا ہے کہ ’’اگر کوئی آدمی عاشورے...
2۔ کفارئہ نماز
۔ کیسے قبول ہو گیا ؟ کس نے قبول کر لیا ؟ یہ معلوم کرنے کی ضرورت نہ تو کسی نے محسوس کی اور نہ ہی اس کاروبار لات و منات کو چلانے والے مولوی نے ا سکے بتانے کی زحمت گوارا کی ۔ کفارہ دینے والوں کو اپنے سر سے بوجھ اتارنا تھا ، سو اتار دیا شریعت اس معاملے میں کیا کہتی ہے ؟ اس بارے...
1۔ قضائے عمری
رسول اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ اپنی اولادوں کو نماز کا حکم دو جب وہ سات برس کے ہو جائیں او ردس برس کی عمر میںنماز نہ پڑھنے پر انہیں تنبیھہً مارو (درمنثور) لیکن بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ نہ والدین نے اولاد کو نماز پڑھنے کا حکم دیا نہ رغبت دلائی ، نہ خود مسجد گئے نہ...
برادران اسلام ! اہل بدعت کے خلاف ہمارا یہ تحریری مشن ذاتی مشن نہیں ہے بلکہ یہ وہ لڑائی اور جہاد ہے جو اللہ کے دین اور سنن رسول اللہ ﷺ کی حفاظت کی خاطر ہم لڑ رہے ہیں پھر ہم کوئی خدائی فوجدار نہیں کہ زبردستی ’’آبیل مجھے مار ‘‘ والی لڑائی لڑیں بلکہ ہمیں ہمارے نبی ﷺ نے یہ جنگ لڑنے کا حکم دیا اور اسے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم ، اما بعد فاعوذ باﷲ من الشیطان الرجیم ’’ و ان ھذا صراطی مستقیما فاتبعوہ ولا تتبعوا السبل فتفرق بکم عن سبیلہ (الاعراف ) و عن عائشۃ ؓ قالت قال رسول اﷲ ﷺ من احدث فی امرنا ھذا ما لیس منہ فھو رد (متفق علیہ )
ترجمہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عرضِ مصنف
پیش نگاہ کتاب ’’ بدعات اور ان کا تعارف‘‘ کے بعد بدعت کے موضوع پر احقر کی دوسری تصنیف ہے۔ اس کتاب میںقارئین ان بہت سی بدعات کا پوسٹ مارٹم ملاحظہ فرمائیں گے جن کا احاطہ ’’بدعات اور ان کا تعارف‘‘ میں نہیں ہو سکا تھا لیکن یہ کتاب ابھی بھی تمام مروجہ بداعت کا...
اسلام علیكم ورحمته الله
باب: سوتے وقت آگ بجھانے کا حکم۔
1442: سیدناابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رات کومدینہ میں کسی کا گھر جل گیا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ہوئی تو آپ ا نے فرمایاکہ یہ آگ تمہاری دشمن ہے، جب سونے لگو تو اس کو بجھا دو۔
باب: عورتوں کے پاس مخنثین (خسروں) کا آنا جانا منع ہے۔
1441: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کے پاس ایک مخنث آیا کرتا تھا اور وہ اس کو ان لوگوں میں سے سمجھتیں تھیں جن کو عورتوں سے کوئی غرض نہیں ہوتی (اور قرآن میں ان کا عورتوں کے...
باب: جن (عورتوں) کے خاوند گھر سے باہر ہیں، ان (عورتوں) کے گھروں میں جانے کی ممانعت۔
1440: سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنی ہاشم کے چند لوگ اسماء بنتِ عمیس کے پاس گئے اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بھی گئے اور اس وقت اسماء ابو بکر رضی اللہ عنها کے نکاح میں تھیں...