• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بدعات اور ان کا تعارف، بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم کے بعد شرک و بدعت کے ایوانوں پر توحیدی میزائل کا ایک اور زبردست حملہ بدعات اور ان کا آپریشن از قلم سعید بن عزیز یوسف زئی ان شاء اللہ جلد ہی مکمل ہو گی منصہ مشہود پر آنے والی ہے اہل بدعات سے پنجہ...
  2. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    29۔ عہد نامہ عہد نامہ کیا ہے؟ مؤحدین کی اکثریت اس سے بے خبر ہے (میں نے بدعات اور ان کا تعارف میں اس بدعت کا سرسری ذکر کیا تھا اب سے پوری تفصیل کے ساتھ بیان کیا جا رہا ہے )عہد نامہ سے باخبر ہونے کے لئے ان فضائل کاپڑھنا ضروری ہے جو اس کے ساتھ وظائف کی کتب میں مذکور ہیں ۔ سولہ سورہ شریفہ...
  3. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    28۔ درود تاج دیگر مذکور شدہ جعلی درودوںکی طرح یہ درود بھی اہلِ بدعات میں کافی مقبول ہے اور وظائف کی اکثر غیر مستند کتب میں مذکور ہے جنہیں عام مسلمان بھی جو کہ بدعتی نہیں ہوتے ، ان کتابوں میں ان کے فضائل پڑھ کر ان سے متاثر ہو جاتے ہیں اور انہیں بطور وظیفہ پڑھنے لگے ہیں۔ سولہ سوہ شریف مطبوع...
  4. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    27 ۔ صلاۃ الاسرار ’’امام ابوالحسن نور الدین علی بن جریر شطنونی قدس سرہ العزیز ’’بہجۃ الاسرار‘‘ شریف میں بسند صحیح حضور پر نور، قطبِ ربانی ، غوث صمدانی، محبوب سبحانی، پیر لا ثانی، قندیل نورانی، سیدنا مولانا ابو محمد محی الدین عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ وارضاہٗ عنّا، سے راوی فرماتے...
  5. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    ۲۶۔ دعائے سریانی دعا کے کلمات یہ ہیں : ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم اَنَا الموجود فاطلبنی تجدنی فان تطلب سوائی لم تَجِدْنی اَنَا المقصودُ لا تَقصُد سِوائی کثیر الخلق فاطلبنی تَجِدْنی اََنَا الرَّبُّ الَّذِی یَخْشٰی عَذابی جَمِیْعُ الخلقِ فَا طلبنی تَجِدْنی … الی آخرۃ...
  6. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    25۔ درود مستغاث :۔ الحمدُ للہِ الذی زَیَّن النّبیّیٖن بِحَبِـیْـبِہٖ وَ مَنَّ عَلیٰ الْمومِنیْنَ بِنَبِیّہٖ الْنبی والصَّلاۃُ والسَّلام عَلیٰ رَسُولِہٖ محمَّدٍ خَیْرَ الْوَریٰ اَلْمَسیربہٖ مِنْ فَوقِ الْعرشِ اِلیٰ تَحْتِ الثَّری 0 اَلْحَمْدُ ﷲِ عَلیٰ مَا صَفٰی وَالْحَمْدُ عَلیٰ مَا بَقیٰ...
  7. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    24۔ درود اکسیراعظم لسیدنا غوث الاعظم :۔ یہ درود خان برادرس کراچی کے شائع سولہ سورہ شریف میں مکتوب ہے لکھا ہے کہ ’’یہ درود اکسیر اعظم ہے ۔ مصنفہ جناب شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی اہل اللہ و مشائخ و عظام کا قول ہے کہ اس درود کا نام اکسیر اس وجہ سے رکھا ہے کہ جیسے اکسیردھاتوں کو سونا بنا...
  8. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    23۔ درود لکھی :۔ بسم اﷲ الرحمن الرحیم اللھم صل علی سیدنا و مولنا محمد و علی آل سیدنا محمد و رحمۃ اﷲاللھم صل علی سیدنا و مولنا محمد و علی آل سیدنا محمد بعد و فضل اﷲ الی آخر ۔ اس درود شریف کے الفاظ شرکیہ عبادتوں سے پاک ہیں لیکن یہ درود غیر مسنون ہے اگر واقعتاً اس کے یہی فضائل وغیرہ...
  9. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    22۔ دعا قدح معظم : سورہ شریفہ مطبوعہ خاں برادرس میں کراچی مین یہ دعا درج ذیل اسناد کے ساتھ مع فضائل مذکور ہے جو کہ درج ذیل ہیں :۔ روایت ہے حضرت انس ؓ سے کہ یہ دعا جبرئیل علیہ السلام پیغمبر خدا ﷺ کے واسطے معراج کی رات تحفہ لائے اور کہا کہ یہ دعا تم کو خدائے تعالی نے عنائیت کی ہے یہ دعا...
  10. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    21۔ درودِ ناریہ یہ درود بھی اہل بدعات کے ہاں پائے جانے والے وظائف ناموں ، پنچ سورہ شریفوں میں ملتا ہے۔ اس کے فضائل میں لکھا ہے درود یہ ہے : ۔ ’’اَلَّھُمَّ صَلِّ صَلاَۃً کَامِلَۃً وَ سَلِّم سَلاَماً تَاماً عَلیٰ سیدِنَا و مَولاَنا محَمَّدٍ اَلّذِی تَنْحَلُّ بِہٖ الْعَقْدُ وَ تَنْفَرَجُ...
  11. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    20 ۔ درودِ مقدس یہ درودبھی درود قبرستان کی طرح عجیب و غریب الفاظ پر مشتمل ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ کسی مجذوب کی بڑ کا نتیجہ ہے۔ جسے اس کے نادان عقیدت مندوں نے الہامی کلام سمجھ کر لکھ لیا ہے ۔ صوفیاء اپنے روحانی حلقوں میں اسے بصد شوق و ذوق پڑھتے ہیں ’’قارئین کی خدمت میں اس کے فضائل اور اس کا کچھ...
  12. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    19 ۔ درودِ ماہی یہ ایک مشہور درود ہے جس کے فضائل اہلِ بدعات میں بہت پھیلے ہوئے ہیں ۔ اس کے بارے میں کئی روایتیں بھی مشہور ہیں جن میں سے ایک یازدہ سورہ شریف سے نقل کی جاتی ہے : ۔ درود شریف یہ ہے : ۔ اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ محَمَّدٍ وَ عَلیٓ آلِ محمّدٍ خَیْرَ الْخَلائقِ وَاَفْضَلِ الْبَشَر...
  13. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    18 ۔ درودِ قبرستان اس کے بعد درودِ قبرستان مذکور ہے جو بطور نمونہ نقل کی جارہی ہے ۔ پڑھئے اور اس کی فصاحت و بلاغت پر سر بھی دھنئے : ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمّدٍ ما دامت الصّلاۃُ وَ صَلّ علیٰ مُحَمَّدٍ ما دامت الرحمۃ ۔ وَ صَلِّ علیٰ محمد ما دامت البرکات وَ...
  14. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    17 ۔ درودِ اکبر اس عبارت کے بعد پھر درودِ اکبر لکھی گئی ہے جو کہ کافی طویل ہے لیکن اس کی ابتدائی چند سطور بطور نمونہ درج کی جاتی ہیں : ۔ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا خلیل اللہ الصلوۃ...
  15. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    16 ۔ دعائے نور دعائے معظم و مکرم یہ ہے :۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم اَللّٰھُمَّ یَا نُوْرُ تَنَّوَرْتَ بِالنُّوْرِ وَالنُّورَ فِی النُّورِ نُورِکَ یَانُورُ … الی آخرہ ۔ (یازدہ سورہ شریف صفحہ ۲۰۳) یہ دعا بھی سابقہ دعاؤن کی طرح شرکیہ کلمات سے پاک ہے لیکن ایسے فضائل کے ساتھ مکتوب ہے جو کہ...
  16. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    15 ۔ دعائے جمیلہ بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا جَمیلُ یا اﷲ یا رقیب یا اﷲ یا عجیب یا اﷲ یَا رؤف یا اﷲ یا معروف یا اﷲ یا لطیف یا اﷲ یا حَنّانُ یا اﷲ یا منَّان یا اﷲ یا مجیب یا اﷲ یا عظیمُ یا اﷲ یا دَیَّانُ یا اﷲ یَا بُرھَانُ یا اﷲ الی آخرہ یہ دعا بھی خاصی بڑی ہے اور...
  17. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    14۔ دعائے گنج العرش یہ واقعی عرش کا خزانہ ہے اور اس میں یہ خاصیت بتائی جاتی ہے کہ جو مسلمان صدق دل سے کسی کامل بزرگ صاحبِ تاثیر سے اجازت لے کر پڑھے گا تو اللہ تعالی اس کو پانچ چیزیں عطا فرمائے گا ۔ اوّل حصول مطلبِ دینوی و دنیوی۔ دوم آسانی مہمات و مشکل مشکلات ۔ سوئم کشائش رز و دافع تنگی۔...
  18. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    13۔ شش قفل:۔ ہفت ہیکل کی طرح صوفیا او راہل بدعت میں ایک غیر مسنون وظیفہ شش قفل کے نام سے مشہور ہے اس کے فضائل بازاروں میں ملنے والے پنج سورہ شریف، یازدہ سورئہ شریف اور تائل شریف نامی کتابوں میں بکثرت ملتے ہیں ششقفل کے بار میں یازدہ سورہ شریف میں لکھا ہے:۔ ’’ حضرت عبداللہ بن نعمان سے مروی...
  19. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    12 ۔ ہفت ہیکل یہ ایک عربی عبارت ہے جس میں چند قرآنی آیات اور سورتیں ترتیب دی گئی ہیں اس ہفت ہیکل کے فضائل صوفیا اور اہل بدعت میں بہت معروف ہیں چنانچہ بہت سے بدعتی باقاعدہ اس ہفتِ ہیکل کا ورد کرتے ہیں اور وہ مسنون وظائف جو کہ سنن و احادیث سے مرفوعاً ثابت ہیں انہیں حقیر اور کمتر جان کر چھوڑ...
  20. ن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    روایات روافض در فضیلت عبادت شب برأت روایات روافض در فضیلت شب برأت :۔ شیعہ مذہب کی معتبر کتاب ’’تحفۃ العوام‘‘ میں مرقوم ہے کہ ’’شب نیمۂ شعبان اور روز نیمۂ شعبان دونوں بے حد مبارک ہیں ۔ پندرھویں شب جو کہ شب برأت کے نام سے موسوم و مشہور ہے بڑی مبارک ر ات ہے ۔ حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام...
Top