• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

  2. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    ایک کہانی یاد آگئی جس میں دوقلمی دوست سارے سفر میں دائیں، بائیں بیٹھے میسجنگ کرتے رہے کہ کہاں ہیں ،کیا کر رہے ہیں، جب اختتام پر پتہ چلا کہ دونوں ایک ہی ٹرین میں دائیں ،بائیں بیٹھے ہیں اس وقت تک دونوں کا سٹاپ آگیا تھا اور مجھے غصہ۔۔۔۔۔):
  3. مشکٰوۃ

    شرک اکبر کی پہلی قسم شرک دعا !!!

    دعا عبادت ہے اور سب جانتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنا شرک ہے ۔
  4. مشکٰوۃ

    جس تعلق میں احساس نہ ہو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بارک اللہ فیک ! بہترین تحریر اور عمدہ نصیحت! برائے مہربانی اس بیش قیمت قول میں سے "آنٹی" کو ہٹا دیجئے۔
  5. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    لبا س میں سادگی کو عادت بنائیں: رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔ "من ترک اللباس تواضعا للہ عزوجل وھو یقدر علیہ دعاہ اللہ یوم القیامۃ علٰی رووس الخلائق حتٰی یخیرہ من ای حلل الایمان شاء یلبسھا۔"(1) "جس شخص نے طاقت ہونے کے باوجود اللہ تعالٰی کے سامنے عاجزی اور انکساری کی بناء پر (عمدہ) لباس...
  6. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    گھر میں اسلامی لائبریری قائم کریں جو عقل مند مومن عورت اپنے گھر اور اولاد کو درست اور صحیح رکھنے کی حریص ہے اسے گھر میں ایسی لائبریری تشکیل دینی چاہیئے جس میں کتبِ اسلامیہ اور مختلف موضوعات پر علماء اور قراء کی کیسیٹیں ہوں کہ جن کے ذریعہ ایسے مسلمان و مومن کا سینہ کھل جاتا ہے جس کے دل میں اسلام...
  7. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    الشیخ صالح العثیمین کا فتوٰی: سوال: کیا بازار جا کر عورت غیر محرم کے سامنے اپنے بازو ننگے کر سکتی ہے؟ جواب:محرم اور خاوند کے علاوہ دیگر لوگوں کے سامنے بازواور کلائی ننگی رکھنا حرام ہے۔عورت پر اپنی استطاعت کے مطابق پردہ اور حیاء کرنا فرض و لازم ہے ۔اسی طرح بازو کو ڈھانپنا بھی ضروری ہے ۔ہاں اگر...
  8. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    بازاروں اور فیشن ایبل محفلوں میں مت جایا کریں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ "احب البلاد الی اللہ مساجدھا وابغض البلاد الی اللہ اسواقھا"(1) "اللہ کے ہاں سب سے پسندیدہ مقام مساجد اور سب سے برے مقام بازار ہیں۔" آج کل اکثر عورتیں بازاروں کی...
  9. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    اونچی ایڑھی والے جوتے ،چکنے لوشن اور پالش: بعض عورتیں ہمیشہ بلند ایڑھی والی جوتی استعمال کرتی ہیں ۔جس سے چلتے ہوئے ٹک ٹک کی آواز پیدا ہوتی ہے ۔شاید اسے علم نہیں کہ اکثر مشائخ نے اس کی حرمت کا فتوٰی دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔۔اگر ایڑھی کی وجہ سے آواز پیدا ہوتی ہو تو سورۃ نور کی آیت میں منع کردہ...
  10. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    ادھورا نہیں مکمل پردہ کریں: کچھ بہنیں ہاتھ،کلائی اور پاؤں کے اظہار میں متساہل ہیں۔اور جن کے بال ذرا لمبے ہیں وہ اوپر والے بال چھپا لیتی ہیں مگر نچلے ویسے ہی چھوڑ دیتی ہیں ،جو چادر سے باہر جھانکتے رہتے ہیں ۔کئی کی تو حیاء کافور ہو چکی ہوتی ہے اور وہ سفید شفاف کپڑے یا اتنے تنگ کپڑے پہنتی ہیں جس...
  11. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    کزن خواہ اپنے ہوں یا خاوند کے نیز خاوند کے بھائی سے پردہ: یہ نقطہ خاص بہوؤں کے لئے ہے یعنی دیور سے پردہ کرنے میں بڑی سستی کا مظاہرہ کرتی ہیں حالانکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: "الحموا الموت "(1) "(عورت کے لئے)دیور توموت ہے۔" حمو کی تشریح میں ہر قسم کے کزن بھی شامل ہیں۔لہذا اس...
  12. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    لوگوں کے عیب تلاش مت کیا کریں اس لئے کہ بعض عورتوں کا لوگوں کی پوشیدہ باتیں جاننا محبوب مشغلہ ہے،خاص کر ان گھروں کی رپورٹیں جن میں زیادہ بہوویں رہتی ہیں۔ ہماری بہنوں کو کب معلوم ہو گا کہ گھروں کی حرمتیں اور راز ہوتے ہیں جن پر وہی لو گ مطلع ہو سکتے ہیں جو اس کے اہل ہیں۔ایسی حرکتیں کرنے والی تما م...
  13. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    اللہ کے راستے میں خرچ کرنا فی سبیل اللہ خرچ کرنے سے گریز خاص کر مجاہدینِ اسلام کے لئے چندہ دینے سے بھاگتی ہیں۔ ہم تمنا کرتے ہیں کہ ہماری بہنیں جیسے شادی بیاہ کے فنکشنز میں اس رقص کی وجہ سے پیسے لٹاتی ہیں جس میں ہماری اکثر نوجوان لڑکیاں مبتلا ہو چکی ہیں اور اس سے بڑھ کر اللہ کے راستے میں بھی خرچ...
  14. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    لباس یاہیئر سٹائل میں کفار کی مشابہت کریں تو کیوں؟ بالوں اور لباس میں یورپ کا اسٹائل اپنانا اور ایسا مغربی فیشن کرنا جس کا دین ِ اسلام اور سنت کے ساتھ ذرا بھی تعلق نہیں۔خاص کر بعض عورتیں اہلِ مغرب کی مشابہت میں بالوں کو گولڈن یا زرد کر لیتی ہیں اور دلیل دیتی ہیں کہ بالوں کو سیاہ کرنا حرام ہے یا...
  15. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    پھول سے بچوں کو بد دعائیں نہیں نیک دعائیں دیں اکثر وبیشتر اولاد کے لئے بد دعا کی جاتی ہے اور معیوب بھی نہیں سمجھا جاتا۔بعض عورتوں کو دیکھتے ہیں کہ جب ان کا بیٹا کہیں پر غلطی کر بیٹھے تو بددعا کرنا شروع ہو جاتی ہیں اور اتنی مگن ہو جاتی ہیں کہ تقریا آدھ آدھ گھنٹہ اس پر صرف کر ڈالتی ہیں،ہمیں علم...
  16. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    اصل حسن،حسنِ اخلاق میں بدصورتی بدخلقی میں ذیل میں ہم ان قباحتوں کی وضاحت کرنا چاہتے ہیں جو عوتوں میں عام ہو چکی ہے اور نیز ہم ان قباحتوں کی اصلاح کے آرزو مند ہیں تاکہ معاشرہ اسلامی راہ پر گامزن ہوسکے۔اور تاکہ مسلمان بہنیں حقیقی جمال کی حامل بنیں اور بدخلقی جیسی اصل بد صورتی اورقباحت سے خود کو...
  17. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    اتنی ہی دشوار اپنے عیب کی پہچان ہے جس قدر کرنی ملامت غیر کو آسان ہے
  18. مشکٰوۃ

    ہو سکتا ہے۔

    ہمسائے برے ہوں تو محلہ چھوڑ کر چلے جانا چاہیئے۔ لیکن ذرا باہر جھانک لیں ہو سکتا ہے ہمسائے جا چکے ہوں۔۔۔:)
  19. مشکٰوۃ

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

  20. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    سخت غصہ آتا ہے مجھے ایسی حرکتوں پر!!!!
Top