• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    اداس ہم بھی ہیں فکر کے ایوانوں میں سلام پہنچے ہمارا ،تمھیں زندانوں میں تم آؤ گے تو بہاریں چمن میں آئیں گی پودے بہت سے لگائے ہیں گلستانوں میں تمھاری قید پر آزادیاں نچھاور ہوں کہ تم عظیم ہو اس دور کے انسانوں میں
  2. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    رات سر پر ہےپرندو!، مستقر مت بھولنا آسمانو میں اڑو،لیکن شجر مت بھولنا اِک نئی رُت کے سفر پر جانے والے قافلو اپنی مٹی،اپنے موسم،اپنے گھر مت بولنا
  3. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    اہل گلشن کے لئے بابِ گلشن بند ہے اس قدر کم ظرف کوئی باغبان دیکھا نہیں
  4. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    باطل دوئی پسند ہے ،حق لا شریک ہے شرکت میانہ حق و باطل نہ کر قبول
  5. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    کتنے غم چھپا کر بولتا ہوں میں نہ چاہ کر بھی مسکرا کر بولتا ہوں میں
  6. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں وہ طفل کیا گرے گا جو گھنٹوں کے بل چلے
  7. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    نشیمن پر نشیمن یوں تعمیر کرتا جا کہ بجلی گرتے گرتے آپ ہی بے زار ہو جائے
  8. مشکٰوۃ

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

  9. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

    بڑا ہو کہ تو بندہ فریج میں بھی بند نہیں ہو سکتا):
  10. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    جنت بذریعہ خاوند کی اطاعت میری مسلمان بہن! ہم سب اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ خاوند کا حق بہت بڑا حق ہے اور بے شمار دلائل ملتے ہیں جن میں ایک حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ملاحظہ ہو: "ان المراۃ اذا صلت خمسھا وصامت شھرھا واحصنت فرجھا واطاعت بعلھا فلتدخل من ای باب من ابواب الجنۃ شاءت" "مسلمان عورت...
  11. مشکٰوۃ

    کردار کے غازی

    پاکیزہ روحیں تین پاکیزہ روحیں! لق و دق صحرا کے سینے پر عشق و عبودیت کا سفر کر رہی تھیں۔ ان میں ایک مرد تھا ،ایک عورت تھی اور ۔۔۔۔ایک معصوم بچہ! ابو سلمہ رضی اللہ عنہ ،ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور سلمہ رضی اللہ عنہ وہ مکہ چھوڑ رہے تھے ،مدینہ کی طرف کوچ ہو رہا تھا ۔حالانکہ مکہ ان کا آبائی وطن تھا...
  12. مشکٰوۃ

    جس تعلق میں احساس نہ ہو

    بھائی مجھے تو فکر ہے۔۔آخر کو آنٹی ہیں۔سانتا کلاز کا روپ دھارے۔چاٹا کھولے ہوئے۔بابا جی ہوتے تو اور بات تھی کہہ لیتے اللہ والے ہیں):
  13. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    ننھی ردا کافی دیر سے رو رہی تھی تنگ آ کر اس کی نانی اماں کہنے لگیں"ردا چپ کر جاؤ کیا تم نے ٹیں ٹیں لگائی ہوئی ہے۔۔۔"اس وقت تو ردا چپ کر گئی کچھ دن بعد ردا کی نانی اماں کے بھائی فوت ہوگئے جب وہ وہاں گئی تو سب عورتیں اس کی نانی اماں کے گلے لگ کر رونے لگیں ۔۔کچھ دیر تو وہ دیکھتی رہی پھر کہنے لگی...
  14. مشکٰوۃ

    اللھم صیبا نافعا۔۔۔آمین

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللھم صیبا نافعا۔۔آمین
  15. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    حسیں سانپ کے نقش و نگار خوب سہی نگاہ زہر پر رکھ خوشنما بدن پہ نہ جا
  16. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہ تھے
  17. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    جو دل کا درد تھا کاغذ پر بکھیر دیا پھر طبیعت اپنے آپ سنبھلنے لگی
Top