• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    مجاہدین شام کی وارننگ

    وہ تو ٹھیک ہے ۔۔اس ویڈیو کا سیاق وسباق کیا ہے ؟۔۔۔کچھ ذکر صحوات کا بھی کیا گیا ہے ۔دوسروں کو خارجی کہہ کر خود صحوہ میں سے ہونے کا انکار ہے ۔۔۔تو کس نے انہیں صحوات میں شامل کیا اور کس کو یہ خوارج میں شامل کر رہے ہیں۔۔؟
  2. مشکٰوۃ

    خواتین سے ایک سوال

    عزت پیاری ہے تو یہ کچھ کرتی ہیں،بس عزت کی قسم دوسری ہے ۔۔۔۔۔جھوٹی عزت
  3. مشکٰوۃ

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

  4. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    دنیا وآخرت کی کامیابی زبان کی حفاظت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : "من یضمن لی ما بین فکیہ وما بین رجلیہ اضمن لہ الجنۃ"(1) "جو مجھے زبان اور شرمگاہ کی ضمانت دے میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔" نیز حدیث میں ہے: "سئل النبی ﷺ عن اکثر ما یدخل الناس النار؟فقال :الفم والفرج"(2) "لوگوں...
  5. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    جمعہ کے دن کرنے کے خصوصی کام اے میری بہنو!۔۔جمعہ کے دن میں اپنے نفوس کا محاسبہ کرنا اور رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی طرف لوٹنا ہم پر لازم ہے۔ ان سنتوں میں چند ایک حسبِ ذیل ہیں: 1)سورۃ الکھف کی تلاوت۔اس کی تلاوت سے دجال کے فتنہ کا مقابلہ کرنے کی استعداد نیز دنیا و آخرت میں ایک نو ر...
  6. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    جمعہ کے دن ہمارے معمولات سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں: "قال خیر یوم طلعت فیہ الشمس یوم الجمعۃ فیہ خلق اللہ آدم و فیہ ادخل الجنۃ و فیہ اخرج منھا ولا تقوم الساعۃ الا فی یوم الجمعۃ"(1) "بہترین دن کہ جس میں سورج طلوع ہوتاہے وہ جمعہ کا دن ہے...
  7. مشکٰوۃ

    اللهم فُـك قيد أسرانا وأسرى المسلمين .. آمین

    اللهم فُـك قيد أسرانا وأسرى المسلمين .. آمین
  8. مشکٰوۃ

    غدا نلقی الاحبہ محمدا و حزبہ

    غدا نلقی الاحبہ محمدا و حزبہ
  9. مشکٰوۃ

    Brands اور ہم !!!

    بارک اللہ فیک! انکشافات کرتی تحریر ہے۔۔
  10. مشکٰوۃ

    حی علی الصلاۃ

  11. مشکٰوۃ

    ٹوپی ڈرامہ ......پتھر کا اٹھ جانا اور گیارہویں شریف کی زبردست دلیل

    ابتسامہ!!! سورہ یوسف کی آیت إِذْ قَالَ يُوسُفُ لِأَبِيهِ يَا أَبَتِ إِنِّي رَ‌أَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ‌ كَوْكَبًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ‌ رَ‌أَيْتُهُمْ لِي سَاجِدِينَ ﴿٤ سے بھی گیارہویں ثابت ہوتی ہے اور یہ تو ہے بھی قرآن میں ۔۔۔ پر وہابی بڑے گستاخ ہیں، مانتے ہی نہیں ۔۔۔۔:(
  12. مشکٰوۃ

    مجاہدین شام کی وارننگ

    یہ کس کی طرف سے کس کو وارننگ دی جا رہی ہے؟؟؟؟
  13. مشکٰوۃ

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

  14. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاند ھانہیں دیتا
  15. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ جیت کے بھی ہار گیا جنگ مظفر مانگی ہوئی تلوار سے جو شخص لڑ اہے
  16. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    موت اور قبر کو یاد کیا کریں میری بہنو !۔۔ہمیں جان لینا چاہیئے کہ دنیا واقعی آزمائش کا گھر ہے اور اس میں مشغولیت کی کثرت اور آخرت سے روگردانی ایسا معاملہ ہے جو دل میں سختی پید اکر دیتا ہے ۔اس لئے دنیا سے بے تعلق ہو جانا چاہیئے ۔اور ہمیں نبی صلی ا للہ علیہ وسلم کی وہ وصیت یاد رکھنی چاہیئے جو ابن...
  17. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    رشک ضرور کریں لیکن دین داری میں بعض عورتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو اس بات پر حسرت و شرمندگی محسوس کرتی ہیں کہ اللہ تعالٰی نے فلاں کو جو اشیاء دیں وہ مجھے عطا کیوں نہیں کیں،کاش کہ مسلمان بہنیں امورِ دین میں یہ رشک و حسرت کرتیں کیونکہ ایسا رشک ،رشک کرنے والے کو اللہ تعالٰی کے ہاں بلند و بالا مقام و...
  18. مشکٰوۃ

    نوجوان لڑکیوں کے نام

    دوسروں کے لئے فتنہ بننے میں آپ کا فائدہ!؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ما ترکت فتنۃ بعدی اضر من النساء علی الرجال"(1)۔ "میں نے اپنے بعد عورتوں کے فتنے سے بڑھ کر کوئی فتنہ نہیں چھوڑا جو مردوں کے لئے زیادہ نقصان دہ ہو۔" ہاں واقعی عورتیں ایک فتنہ کا نام ہیں ۔۔۔یہ صرف مردوں کے لئے ہی...
Top