• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد ڈیفینڈر

    صحیح بخاری اور بائیبل( ایک تقابلی تجزیہ )

    یہ کتاب شیخ محمد حسین میمن حفیظ اللہ کی مایہ ناز کوشش ہے. یہ کتاب اپنی نوعیت کی واحد کتاب ہے کو اس موضوع پر لکھی گئ ہے. جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ بائیبل قرآن تو دور کی بات ہے صحیح بخاری کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتی کسی بھی میدان میں. یہ کتاب شیخ محترم کی ایک مایہ ناز کاوش ہے. آپ سب بھائیوں سے...
  2. محمد ڈیفینڈر

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    جناب یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے. میں نے آپ سے آپکے دعوے پر دلیل مانگی ہے. کس سے پڑھا اور کس سے نہیں یہ تو آپ بتائیں گے کیونکہ الزام تو آپنے لگایا ہوگا. تو ضرور آپ محمد حسین میمن کو ذاتی طور پر جانتے ہونگے یا ان کی کوئی داستان کسی سے سنی ہوگی. کچھ تو ہو گا جس کی بنیاد پر آپنے یہ بات کہی. اگر...
  3. محمد ڈیفینڈر

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    جناب بغیر استاد کے شیخ الحدیث ہیں آپنے جو یہ جملہ استعمال کیا محمد حسین میمن کے لیے کیا آپ نے اس کی تحقیق کرلی ہے؟؟؟ اگر ہاں تو اپنی بات کا ثبوت دیں. اور اگر نہیں تو آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق جھوٹے انسان ہیں. Sent from my SM-J510F using Tapatalk
  4. محمد ڈیفینڈر

    محمد شیخ منکر حدیث کا آپریشن : محمد حسین میمن حفظہ اللہ

    یہ جو پروگرام آپنے ڈالا ہے یہ محمد شیخ کے پروگرام "القران کیا کہتا ہے حدیث کے بارے میں" کا جواب کا صرف ابتدایہ تھا پہلی قسط یہ ہے۔ اگلی قسط ان شاء اللہ اگلے ہفتے آئے گی
  5. محمد ڈیفینڈر

    محمد شیخ منکر حدیث کا آپریشن : محمد حسین میمن حفظہ اللہ

    ماشاء اللہ اچھا کام کر رہے ہیں محمد عامر یونس بھائی
  6. محمد ڈیفینڈر

    عیسیٰ علیہ سلام کا آسمان پر اٹھایا جانا اور قرب قیامت آسمان ہی سے ان کا نزول ہونا۔

    طارق محمود حفظہ اللہ محترم ساتھیوں السلام علیکم :- آج کے اس پرفتن دور میں جہاں مختلف فتنے جابجا سر اٹھا رہے ہیں انہی فتنوں میں سے ایک فتنہ قادیانیت ہے اس فتنے سے ہر مسلمان واقف ہے کیونکہ یہ ختم نبوت کے منکر ہیں اور...
  7. محمد ڈیفینڈر

    محدثین کے فن کا جائزہ : عقل، سائنس اور جدید علم نفسیات کی روشنی میں

    علمِ منقولات (محدثین کے فن کا جائزہ : عقل، سائنس اور جدید علم نفسیات کی روشنی میں) محمدزکریا الزکی (مدرس علوم شریعہ اسلامک سینٹر ملتان) حدیث سے مراد: حدیث سے مراد نبی کریمﷺ سے منقو ل شدہ اقوال، افعال، تقریرات اور تصویبات ہیں۔ چند جدید محققین کے علاوہ تمام اصولیین کے نزدیک دلیل شرعی ہونے کے...
  8. محمد ڈیفینڈر

    نزول وحی کے بارے میں اعتراض کا جواب در کارہے

    ماشاءاللہ اچھے جوابات ہیں
  9. محمد ڈیفینڈر

    کیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟

    میرے بھائی مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ ان احادیث میں اختلاف کس بات کا ہے۔دو الگ لوگوں کے لئے دو الگ پیشنگوئیاں ہیں۔جو ایک ہی وقت میں تشریف لانے والے ہیں۔جن کا مقصد ایک ہے جبھی آپکو وہ ایک شخص معلوم ہوتاہے۔جبکہ تھوڑا سا غور کریں تو دونوں کی خصوصیات میں دقیق فرق موجود ہے۔جیسے عیسیٰ علیہ سلام دجال...
  10. محمد ڈیفینڈر

    کیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟

    میرے عزیز دوست یہ تو عام سا قائدہ ہے کہ جو دعوہ کرتا ہے دلیل اس پر بنتی ہے۔ آپ نے دعوہ کیا کہ امام بخاری جس حدیث کو نہیں لاتے تو وہ اس پر ایمان نہیں رکھتے یا وہ صحیح نہیں ہوتی۔ یہ بات آپکو کس نے بتائی مہربانی کرکے اس کی وضاحت کردیں۔۔کہاں آپ نے پڑھا کے امام بخاری نے یہ فرمایا کہ میں جس کو صحیح...
  11. محمد ڈیفینڈر

    کیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟

    ایک اور بہت ہی دلچسپ بات جو ان لوگوں میں دیکھی گی جو امام مہدی کے معاملے میں افراتفری کا شکار ہیں وہ یہ کہ جب بھی یہ لوگ امام مہدی کے موضوع پر بات کرتے ہیں تو صحیح حدیث اور ضعیف روایات کو اس خوش اسلوبی سے خلط ملط کرتے ہیں کے دیکھنے والا عامی یہ کہتا ہے کہ ضرور کوئی مسئلہ ہے. جیسے جوار بھائی آپ...
  12. محمد ڈیفینڈر

    کیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟

    اسلام علیکم میرے بھائی کتب احادیث میں بہت سی ایسی حدیثیں ہیں جو تواتر کے درجے پر ہیں مگر ان کو امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں ذکر نہیں کیا. کیا یہ کوئی اصول ہے کہ جس موضوع کی حدیث کو امام بخاری رحمہ اللہ اپنی صحیح میں ذکر نہیں کریں گے وہ تواتر کے درجے پر نہیں پہنچ سکتی؟؟؟ اگر ایسا کوئی...
  13. محمد ڈیفینڈر

    کیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟

    بھائ اوپر پوسٹ میں چند لکھی ہیں وہاں ملاحضہ کرہیں
  14. محمد ڈیفینڈر

    پیٹ پوجا ایک غیر شرعی جملہ

    محمد طارق انصاری اِٹاوی ‘پیٹ پوجا کرنا’ ایک غلط فقرہ ہے کیونکہ پوجا (عبادت) صرف اللہ کے لئے ہے۔ عبادت کا وسیع مفہوم کسی کی مطلق اطاعت ہے۔ ہم اللہ کی مطلق اطاعت کرتے ہیں اور اِس طرح ہم اللہ کی عبادت کرتے ہیں، اللہ کو ہی اپنا الٰہ مانتے ہیں۔ اگر کسی امر میں اللہ کے حکم کی موجودگی میں اللہ...
  15. محمد ڈیفینڈر

    دینی علم کے بغیر دیگر مذاہب کی کتب پڑھنے کا شرعی حکم؟

    دینی علم کے بغیر دیگر مذاہب کی کتب پڑھنے کا شرعی حکم؟ محمد حسین میمن السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: بعض حضرات دینی فھم اور اس کی معرفت کے بغیر تقابل ادیان کا مطالعہ کرتے ہیں۔ حالانکہ ان حضرات کا مطالعہ کتب احادیث کی طرف نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے ۔ ایسے حضرات جو شرعی علوم سے نا آشنا ہوتے ہیں ان...
  16. محمد ڈیفینڈر

    عربی زبان کی خصوصیات۔۔ضرور مطالعہ کریں

    عربی زبان کی خصوصیات اورہمارے لئے اس کو سیکھنے کی ضرورت و اہمیت (محمد طارق انصاری اِٹاوی) زبان کی ضرورت: زندگی اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا عطیہ ہے۔ زندگی کی صلاحیات اچھے اور برے دونوں طرح کے اعمال میں صرف ہو سکتی ہیں۔ برائیوں سے بچنے اور اچھائیوں کو اختیار کرنے کے لئے ہمیں یہ پتا لگانا بہت ضروری ہے...
  17. محمد ڈیفینڈر

    تدوین قرآن اور ابو بکر صدیق رصی اللہ عنہ

    پورا قرآن عہد رسالت میں لکھا جاچکا تھا مگر اس کی آیتیں اور سورتیں یکجا نہ تھی اولین شخص جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ترتیب کے مطابق اس کو مختلف صحیفوں میں جمع کیا وہ حضرت ابوبکررضی اللہ تعالٰی عنہتھے۔ ابو عبداللہ محاسبی( حارث بن اسدمحاسبی کی کنیتابو عبداللہ تھی ۔آپ اکابر صوفیہ میں...
  18. محمد ڈیفینڈر

    انکار حدیث اور عقل پرستی کاضجال

    انکار حدیث اور عقل پرستی کا جال برصغیر میں جس طرح سے انکار حدیث کا فتنہ عروج پر ہے ہر ذی شعور اس بات کا معترف ہے۔ آخر ایک رسول کو ماننے والے مسلمان رسول کی کیوں نہیں مانتا؟ یہ ایک اہم ترین سوالیہ نشان ہے، جو آج تک امت کے ارد گرد موجود ہے۔ چند صدیاں قبل انکار حدیث کی مختلف صورتیں تھیں اور...
  19. محمد ڈیفینڈر

    عہدرسالت میں کتابت قرآن

    سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے مندرجہ ذیل صحابہ کو کاتب وحی مقرر فرمایا تھا: حضرت بوبکررضی اللہ تعالٰی عنہ ، عمرفاروقرضی اللہ تعالٰی عنہ، عثمانرضی اللہ تعالٰی عنہ، علیرضی اللہ تعالٰی عنہ، معاویہرضی اللہ تعالٰی عنہ ، زید بن ثابت رضی اللہ تعالٰی عنہ،ابی بن کعبرضی اللہ تعالٰی عنہ، خالد بن...
  20. محمد ڈیفینڈر

    کیا اماں عائشہ رصی اللہ عنہا حدیث کو ٖقرآن پر پیش کرتی تھی؟؟؟

    جی بلکل صحیح فرمایا آپ کے سمجھنے والے کی عقل قرآن و حدیث کے خلاف ہوتی ہے.
Top