الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے دوست اس میں غور طلب بات یہ ہے کہ اماں عائشہ رضی اللہ عنہا خود قرآن کی آیت کے بعد حدیث کا ذکر کر رہی ہیں ۔جس سے یہ اصول ان لوگوں کا باطل صابت ہوتا ہے کہ جو اماں عائشہ پر یہ بہتان لگاتے ہیں۔
اور میں نے اس سے پہلے والے کمنٹ میں اس کی وضاحت کی ہے۔مہربانی کرکے وہ کمٹ پڑھیں اور اوپر دی ہوئی...
کیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟ نیز بعضے لوگوں کا کہنا ہے کہ محدثین اور فقھاء نے امام مھدی کے ظہور کو غیر ثابت قرار دیا ہے۔ برائے مہربانی اس مسئلے پر روشنی ڈالیے؟ آیا کہ واقعی میں انکا ظہور ثابت ہے کہ نہیں؟ جزاکم اللہ خیراً
(محمد رئیس ، رحیم یار خان)
الجواب بعون الوہاب:
امام مھدی...
بھائی سب سے پہلی بات تو یہ کہ اماں عایشہ رضی اللہ عنہا کا ایسا کوئی اصول نہیں تھا. اور اگر ہم مان بھی لیں تھوڑی دیر کے لئے کہ ان کا یہ اصول تھا(جو کہ نہیں تھا) تو یہ اصول خد قرآن پاک کے اصولوں کے خلاف ہے. جو کہ ہمارے لیے کابل حجت نہیں.
یہ اصول خد قرآن مجید کی نص سے ٹکراتا ہے..
اور آپکی غلط...
ضرور پڑھیئے !!
" تاریخ فتوحات گنتی ھے ' دستر خوان پر پڑے انڈے ' جیم اور مکھن نہیں______________!!"
یہ 1973ء کی بات ھے.. عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑنے کو تھی.. ایسے میں ایک امریکی سینیٹر ایک اھم کام کے سلسلے میں اسرائیل آیا.. وہ اسلحہ کمیٹی کا سربراہ تھا.. اُسے فوراً اسرائیل کی وزیراعظم...
بِسْمِ اللّٰھِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمؔ
عورت کی خصوصیّات
السلام علیکم ۔
آج ہماری گفتگو کا موضوع عورت ہے جو ایک بہت ہی وسیع اور مشکل موضوع ہے۔ اس کے وسیع اور مشکل ہونے کا اندازہ کرنے کے لئے، ہم بات کو یہاں سے شروع کرتے ہیں کہ۔۔ بنی ہوئی چیزوں (مصنوعات و مخلوقات)کو اس کا بنانے والا سب سے زیادہ...
نبی کریم ﷺ کے کاتبین وحی کے اسماء مع مختصراً تعارف
(محمد حسین میمن )
نبی کریمﷺ کے ابتدائی دورِ مبارک میں اور اس سے قبل بھی عرب معاشرے میں پڑھنے لکھے کا فن عام نہیں تھا، بلکہ اس کی جگہ اہل عرب اپنے حافظے پر ہی کلی اعتماد کیا کرتے تھے۔ مگر جوں جوں اسلام پھیلتا گیا اس نے حافظے کے ساتھ ساتھ لکھنے...
عورت کی آزادی
(ابن افضل محمدی حفظہ اللہ )
تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لئے ہیں۔درود ہو سلام ہو ہمارے پیارے پیغمبر محمد ﷺ پر جن کواللہ رب العزت نے تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ۔
‘عورت کی آزادی’ ایک بہت ہی مشکل موضوع ہے کیونکہ اس موضوع کو میڈیا نے اتنا متنازع بنا دیاہے کہ کچھ مغرب زدہ لوگ...
کیا محدثین کے اصولِ حدیث
قرآن مجید کے اصولوں کے خلاف ہیں؟
منکرین حدیث نے اصول حدیث کو بھی تختہ مشق بنانے کی کوشش کی، الحمدللہ علماء حق نے ان کے ایک ایک اعتراض کو طشتِ اذبام کر دیا۔ ان کی مثال تو ایسی ہے کہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔ کیونکہ انہوں نے اپنے عقائد اور فلسفہ کے بڑھاوے کے لیے ان اصولوں پر...
ہے کوئی فرق ہم میں اور ان میں؟
بھارت کے ہندوؤں کو دیکھ لیجیے۔۔۔
وہ بالکل اپنے مذہب پر عمل کرتے ہیں،
ان کے ہاں بیٹی پیدا ہونے کو آج بھی منحوس سمجھا جاتا ہے اور چودہ سو سال پہلے بھی نحوست مانا جاتا تھا،
ناچ گانا ان کے مذہب کا حصہ ہے اور سب لوگ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں،
ان کے مذہب میں...
کیا محدثین کے اصولِ حدیث
قرآن مجید کے اصولوں کے خلاف ہیں؟
منکرین حدیث نے اصول حدیث کو بھی تختہ مشق بنانے کی کوشش کی، الحمدللہ علماء حق نے ان کے ایک ایک اعتراض کو طشتِ اذبام کر دیا۔ ان کی مثال تو ایسی ہے کہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔ کیونکہ انہوں نے اپنے عقائد اور فلسفہ کے بڑھاوے کے لیے ان اصولوں پر...
عورت کی آزادی
(ابن افضل محمدی حفظہ اللہ )
تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لئے ہیں۔درود ہو سلام ہو ہمارے پیارے پیغمبر محمد ﷺ پر جن کواللہ رب العزت نے تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ۔
‘عورت کی آزادی’ ایک بہت ہی مشکل موضوع ہے کیونکہ اس موضوع کو میڈیا نے اتنا متنازع بنا دیاہے کہ کچھ مغرب زدہ لوگ...
ایرانی سازش کا بدبودار افسانہ ایک تاریخی جواب
انکارِ حدیث کے اُصولی دلائلمدھوپوری محقق صاحب (مدھو پور،بہار،ہندوستان کے ایک نام نہاد محقق،جنہوں نے مقالہ نگار کو احادیث پر مبنی اعتراضات کے خطوط ارسال کیے)
قرآنی آیات کو آپ نے اپنی مزعومہ خرافات کے گرد طواف کرنے کے بعد اس بڑے بول کا اظہار کیا جسے...
یہ تو ہر منکر حدیث کے ایمان کا حصہ ہے کہ وہ لازم دوسرے منکر حدیث کا انکار کرے گا۔۔کیونکہ ایک ایسا شخض جس نے اپنی عقل اور اپنی خواہشات کو اپنا رب بنا رکھا ہو وہ کسی صورت بھی یہ برداشت نہیں کر سکتا کہ وہ کسی کا پیروکار ہو۔
خیر میرے بھائی ابراہیم علیہ سلام کے جھوٹ والی حدیث نے آپکو بہت دکھ دیا مگر...
تین سانس میں پانی پینا اور جدید تحقیقات
نبی کریم ﷺ نے کوئی ایسی خیر کی بات نہیں چھوڑی جو انسانیت کے لیے ضروی ہو اور نہ ہی کوئی ایسی بات آپ نے چھپائی ہو جس میں انسانیت کا دین اور دنیا کا نقصان ہو چاہے وہ ہلکا نقصان ہو یا پھر نقصان کے اعتبار سے شدید ہو۔ نبی کریمﷺ صرف انسانوں کے لیے نہیں بلکہ آپ...