الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
أحمد إلیکم اللہ الذی لا إلہ إلا ھو , وبعد !
آج کل قرآن وحدیث کے انکار کا جدید طریقہ یہ اختیار کیا گیا ہے کہ منصوص علیہ احکام میں بھی ایسی ایسی تأویلات کی جائیں کہ قرآن بھی مشکوک ہو جائے اور نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان بھی !
پاکستان کے باسیوں میں ایسی کاوشوں کے...
ارے یہ کیا جمشید میاں آئے اور ہمیں حسرت ویاس میں مبتلا کر گئے ۔
ہم تو بے چین تھے کہ تقلید کی تعریف ابھی آئی کہ ابھی آئی ۔
نہ جانے وہ کہاں چلی گئی ۔
ہم ایک بار پھر طحاوی دوراں و غزالی زماں علامہ جمشید صاحب سے عرض کرتے ہیں کہ ہمیں تقلید کی تعریف سے فیضیاب فرمائیں تاکہ اس میں اتباع میں فرق واضح...
یہ تو آنجناب کا حسن ظن ہے وگرنہ ہم تو جواب دینے کے عادی مجرم ہیں ! ہمارے نامہ سیاہ کی ایک جھلک یہاں بھی ملاحظہ کی جاسکتی ہے ۔
رہی خاموشی تو وہ صرف آنجناب کے ادب واحترام میں تھی ، کہ کہیں گستاخی نہ ہو جائے ۔
اب اگر سکوت توڑا ہے تو وہ بھی آنجناب کے اشارہائے پنہاں کو بھانپ کر ، کہ جنہیں آپ نے...
عالی جناب !
اسی فرق کی وضاحت کے لیے ہم تقلید کا وہ مفہوم جاننا چاہتے ہیں جو آپ کے نہاں خانہء دماغ میں مستور ہے ۔ ازراہ کرم تقلید کی اس تعریف سے حجاب اٹھائیے ہمیں بھی اس تعریف دلفریب کے جلووں سے محظوظ ہونے دیجئے اور نعرہء لن ترانی نہ لگائیے کہیں ہم اس تعریف کے فراق میں بسمل ہی نہ ہو جائیں !۔
اس طويل بحث سے مجھے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ ہمارے ممدوح ‘ محدث العصر ، فقیہ ملت ، طحاوی دوراں ، غزالی زماں ، محترم جناب جمشید طحاوی صاحب کو :
تقلید
اجتہاد
فقہ
فقیہ
کی تو سمجھ آگئی ہے کہ یہ کیا چیزیں ہیں
البتہ
وہ صرف اور صرف
اتباع
کو سمجھنا چاہتے ہیں کہ اتباع کس بلا کا نام ہے ؟
اور...
ان دو باتوں میں سے دوسری بات ممکن ہے لیکن على الاطلاق نہیں !
یعنی بہت سے کاموں میں عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ اور برابر بلکہ بسا اوقات برتر بھی ہوسکتی ہیں لیکن اکثر کاموں میں وہ مردوں سے پیچھے ہی رہیں گی ۔
مثلا :
کسی کی اہلیہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اپنے سرتاج کے شانہ بشانہ رہتی ہیں...
یہی بات میں نے گزشتہ مراسلہ میں بیان کر دی ہے کہ قوم میں مردو زن دونوں شامل ہیں لہذا مردو زن پر مشتمل قوم کی سربراہی عورت کے ہاتھ میں نہیں ہونی چاہیے اور اسکی دلیل یہی حدیث ہے جسے مسلسل پیش کیا جار ہا ہے ۔
ااور آپکے ذوق کی ضیافت طبع کے لیے عرض ہے کہ یہ تھریڈ عورت کی سربراہی کی بحث کے لیے نہیں...
چلو باذوق بھائی کے ذوق نے یہ تو سمجھ لیا کہ یہ حدیث عورت کی سربراہی سے متعلق ہے
لہذا باقی ساری باتیں بے ذوق ہیں کیونکہ ہم یہی باور کرانا چاہتے ہیں کہ کوئی " عورت" کسی " قوم" کی سربراہ نہیں ہوسکتی !
اور قوم میں مردو زن دونوں شامل ہیں ۔ لیکن جب صرف عورتیں ہی رہ جائیں تو اسے لفظ قوم سے نہیں بلکہ...
نماز جیسے وضوء میں سر کا مسح اور پاؤں دھونا دونوں شامل ہیں
لیکن وہ حدیث مجمل ہے جبکہ سر کا مسح نہ کرنے اور پاؤں نہ دھونے والی مفصل
دوسرے لفظوں میں نماز جیسے وضوء کے اجمال کو دوسری حدیثوں میں تفصیل سے بیان کر دیا گیا ہے کہ
نماز جیسا ہی وضوء کرنا ہے مگر سر کا مسح نہیں کرنا اور پاؤں نہیں دھونا...