الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شيعہ =شکي ,احمق اور بيوقوف
اگر تمام لوگ ہمارے شيعہ ہوتے تو ان ميں تين چوتھائي شکي (شک کرنيوالے) ہوتے اور ايک چوتھائي احمق وبيوقوف۔
بلا تبصرہ
کیونکہ
ہم اگر عرض کریں گے توشکایت ہوگی !
یاد رہے کہ یہ رائے ہماری نہیں !
ہم نے صرف انور شاہ کاشمیری کی رائے نقل کی ہے ۔
ہماری تحقیق کے مطابق امام صاحب ، صاحب تصنیف ہیں اور بسند صحیح ان سے ایک کتاب " کتاب الحیل" ثابت ہے ۔
لیکن اللہ کا احسان ہے کہ وہ کتاب آج دنیا میں موجود نہیں ہے اور اللہ نے اسے نیست ونابود کر دیا ہے ۔ والحمد للہ رب...
عنوان الكتاب: فيض الباري على صحيح البخاري مع حاشية البدر الساري
المؤلف: محمد أنور شاه الكشميري - محمد بدر عالم الميرتهي
الناشر: دار الكتب العلمية
مجلد : اول
صفحة : 134
««واعلم أن نفي الزيادة والنقصان وإن اشتهر عن الإمام الأعظم، لكني متردد فيه بعد. وذلك لأني لم أجد عليه نقلاً صحيحاً صريحاً،...
بہت سے لوگ اندھے ہوتے ہیں لیکن کچھ لوگ اندھے نہ ہونے کے باوجود اندھے بن جاتے ہیں !
اسی طرح ہیں تو سارے ہی مجتہد لیکن مجتہد ہونے کے باوجود خوامخواہ تکلفا مقلد بنتے ہیں !
فلیتدبر !
ماخوذ تیسیر القرآن از مولانا عبد الرحمن کیلانی (رحمہ اللہ)
يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَيُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَكَذَلِكَ تُخْرَجُونَ
وہی زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور زمین کو اس کے مردہ ہونے کے بعد زندہ کرتا ہے۔...
میں نے دو لفظوں کے مابین عموم وخصوص کی نسبت کے لیے بطور مثال دو لفظ پیش کیے تھے : ازار اور شلوار ۔
اور ان میں عموم وخصوص مطلق کی نسبت ہے ۔
کیونکہ
ہر ازار شلوار نہیں جبکہ ہر شلوار ازار ہے !
علم منطق کی طرف آپ بھی مراجعہ فرمالیں ان شاء اللہ یہ بات آشکار ہو جائے گی کہ الفاظ میں بھی عموم وخصوص...
لیں جناب اسی قرب وصال کے شوق میں ایک اور دلیل آپ نے خود ہی پیش فرما دی کہ آپ کے نزدیک اتباع ایک مصطلح ہے :
محترم میں نے اسکا جواب لکھ اشارۃ لکھ دیا ہے ۔ کہ اتباع لفظ ہے مصطلح نہیں ۔
اور عموم وخصوص کی نسبتیں مصطلحات میں بھی ہوتی ہیں اور الفاظ میں بھی اور الفاظ اور مصطلحات میں بھی !
مصطلحات...
لیں جناب ہم زیادہ دور نہیں جاتے قریب سے ہی اپنے الفاظ ملاحظہ فرمائیں :
آپکا یہ جملہ واضح طور پر اس مفہوم کو سموئے ہوئے ہے کہ آپکا دعوى ہےکہ لفظ اتباع مصطلح ہے ! وگرنہ آپ یہ نہ لکھتے کہ "لفظ اتباع مصطلح نہیں ہے یہ آپ کایک نیادعویٰ ہے ۔" بلکہ یوں فرماتے کہ " لفظ اتباع یقینا مصطلح نہیں ہے ! یا...
مقلد وہ ہوتا ہے جو کتاب وسنت کےخلاف کسی کی بات کو مانے !
اور دائرہ کارکے مختلف ہونے سے یہ لازم نہیں آتا کہ انکا اجتہاد کسی مقام پر ختم ہوجاتا ہے ۔ فلیتدبر !
اصول ہے کہ جب کوئی قرینہ صارفہ ہو تو کلام کو اسکے اصل معنى سے پھیر دیتا ہے ۔ یا عام کو خاص اور مطلق کو مقید کر دیتا ہے ۔
اور یہاں قرینہ صارفہ موجود ہے کہ ایوب نے قاسم بن محمد سے زہد میں افضل نہیں دیکھا ۔
اس سادگی پہ کون مرنہ جائے اے خدا
ایک قول نقل کرکے اسکی توجیہ بھی نقل کردی "غلطی" سے ۔...
آپ نے یہ دعوى کیا ہے کہ اتباع بھی ایک مصطلح ہے
ذرا وضاحت فرمائیے کہ یہ کس فن کی مصلطح ہے اور کس نے اسے مصطلح قرار دیا ہے ؟!
ھاتوا برھانکم إن کنتم صادقین
ہمارے ممدوح جناب وحید الدین خان صاحب "قتال" کے سخت خلاف ہیں ۔ اور کتاب وسنت میں جہاں جہاں لفظ "جہاد" استعمال ہوا ہے انکے بقول اس سے مراد "قتال" یعنی میدانوں میں کھڑے ہوکر لڑنا ہرگز نہیں ہے ۔ اور "قتال" کی نہ تو کوئی فضیلت ہے اور نہ ہی دین نے اس پر ابھارا ہے ۔ یہ تو صرف ایک مجبوری کے تحت...
محترم انس نضر صاحب !
تمام تر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین مجتہد تھے ۔ اس میں کوئی شک وشبہہ نہیں ہے ۔
اور صرف صحابہ کرام ہی نہیں بلکہ تمام تر اہل اسلام وایمان بھی مجتہد ہی ہوتے ہیں ، گو کہ اجتہاد کے دائرہ ہائے کار مختلف ہوتے ہیں ۔
میں نے بتا دیا ناں کہ اتباع کا معنى ہے پیروی !
الفاظ کا معنى ہوتا ہے اور مصطلحات کی تعریفات !
اور لفظ اتباع مصطلح نہیں ہے !
اگر آپ اسے اصطلاح سمجھتے ہیں تو اسکی دلیل دیں ۔ ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین !
علامہ جمشید صاحب !
اسقدر عاجزی آپکو زیب نہیں دیتی ! آپ ہمیں شرمندہ نہ کریں ، بس یوں ہی کہہ دیں کہ آپکا امتحان لے رہے ہیں ۔ تاکہ ہم فورا بتقاضائے الأمر فوق الأدب جواب دینے بیٹھ جائیں ۔
میرے محترم تقلید کی تعریف اس لیے مانگی تھی کہ اتباع اور تقلید میں عموم خصوص کی نسبت ہے !
یعنی ہر اتباع...
سوال یہ ہے کہ آپ نے " اجتہاد ، تقلید ، اور اتباع " تین اہم الفاظ استعمال فرمائے ۔ لیکن ان میں سے صرف "اتباع" ہی کی حد کیوں پوچھی ہے ، تقلید و اجتہاد کی کیوں نہیں پوچھی ؟!
آپکی عبارت اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ آپ اجتہاد اور تقلید کی تعریف کو جانتے ہیں ۔ وگرنہ آپ ان دونوں کی تعریف بھی پوچھتے...
آپکا یہ کہنا کہ " جس کام کی دوسروں کو دعوت دیتے ہیں اس کی تعریف نہیں مل رہی ہے " اور "جولوگ دوسروں کو اتباع کی دعوت دے رہے ہین ان کے پاس اتباع کی کوئی واضح تعریف بھی ہے یابس یوں ہی" اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ
یا تو آپ اتباع نہیں کرتے اور اتباع کی دعوت بھی نہیں دیتے ۔
یا پھر آپکو اتباع کی...
علامہ جمیشد صاحب
میں نے تو فی الحال اتباع کا کوئی لفظ بھی پیش نہیں کیا ہے ۔ میں تو صرف آپ سے تقلید کی تعریف کا مطالبہ کر رہا ہوں ۔
رہا مسند ابی حنیفہ سے امام صاحب کا قول نقل کرنا تو میں نے لکھا تھا کہ
یعنی یہ تو جملہ معترضہ ہے ۔
میں نے یہ قول پیش کرکے نہ تو اتباع کی تعریف کی ہے اور نہ ہی اس سے...