محترم انس نضر صاحب !
آپ نے شاید اس بحث کے آخری جملوں پر غور نہیں فرمایا ۔ صاحب بحث بھی قیاس صحیح کا رد نہیں کر رہے بلکہ انہوں نے ایسے قیاس کا رد کیا ہے جو کہ کتاب وسنت کے بغیر کیا جائے یعنی قیاس در قیاس
کتاب وسنت میں کسی منصوص علیہ مسئلہ پر علت مشترکہ بدیہیہ یا منصوص علیہا کی موجودگی میں غیر...