• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رفیق طاھر

    ديوبنديوں کے امام کا عقيدہء تحريف قرآن

    ديوبنديوں کے امام کا عقيدہء تحريف قرآن ديوبنديوں کے محدث , امام العصر , شيخ الحديث وصدر مدرس دار العلوم ديوبند (سابقا) ,انور شاہ کاشميري قرآن مجيد فرقان حميد ميں لفظي و معنوي تحريف کا قائل تھا !!! ملاحظہ فرمائيں : واضح ہو کہ تحريف کے بارے ميں تين آراء ہيں ، ايک جماعت کي رائے يہ ہے...
  2. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    مشینی شراب بھی رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں نہیں ہوتی تھی اور ساتھی کے ساتھ بدکاری بھی ! ایک طرف تو آپ مان رہے ہیں کہ لفظ تصویر میں دونوں چیزیں یعنی فوٹو گرافی اور پینٹگ داخل ہیں ۔ اور پھر دوسری طرف اس لفظ کے عموم کو بلا دلیل صرف پیینٹنگ کے ساتھ خاص کر رہے ہیں ۔ محترم یہ دین قیامت...
  3. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    آپ نے فرمایا ہے : اپنے اس فرمان کی دلیل کتاب وسنت سے پیش فرمائیں !
  4. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    یعنی جدید مشنری سے تیار کردہ شراب حلال ہے کیونکہ اسکی حرمت پر کوئی دلیل نہیں اس لیے کہ یہ مشنری رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں نہ تھی ۔ اور تمام احادیث در اصل دیسی طریقہ سے بنائی گئی شراب کے حوالے سے ہیں !!! اور "ساتھی" وغیرہ کے تعاون سے زنا کرنا حلال ہے کیونکہ اسکی حرمت پر کوئی...
  5. رفیق طاھر

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    اس لیے ضروری نہیں سمجھا کہ آپکو اس بات کی سمجھ نہیں آرہی ۔ اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جس بات کی کسی کو ایک وقت میں سمجھ نہ آرہی ہو اسے چھوڑ دیا جائے اور بعد میں پھر کبھی وہ بات سمجھا دی جائے ۔ کیونکہ ہر وقت ہر بات ہر کسی کو ہر طرح سے سمجھ نہیں آیا کرتی ۔ لہذا فی الحال آپ اس سوال پر توجہ کریں ...
  6. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    حج کرنا فرض ہے ۔ اور جس پر یہ فریضہ عائد ہو جائے تو اسکے لیے اسکی ادائیگی اتنی لازم ہے کہ اس فریضہ کو ترک کرنیوالا دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ۔ جبکہ تصویر بنوانا ناجائز وحرام ہے ۔ اور اللہ تعالى کا فرمان ہے " فمن اضطر غیر باغ ولا عاد فلا اثم علیہ "
  7. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    احمد طلال صاحب نے میری ساری بحث کو بغور نہیں پڑھا ہے ۔ کیونکہ اگر پڑھا ہوتا تو وہ ایسی کوئی بات نہ کرتے جو کہ انہوں نے اب کی ہیں ۔ انکے تمام تر اشکالات کا جواب میری تحریر میں موجود ہے ۔ بہر حال ہم انکی تشفی کے لیے صحیح بخاری سے اس باب میں نہایت ہی واضح الفاظ والی حدیث نقل کیے دیتے ہیں ملاحظہ...
  8. رفیق طاھر

    امام ابو حنیفہ کسی کتاب کے مصنف نہیں ہیں : انور شاہ کاشمیری

    جی اور اب طحاوی صاحب کے علمی پہاڑ کو کھودنے سے چوہے برآمد ہونے لگے ہیں ۔ کہ میں نے ایک کتاب کا صرف ترجمہ کیا ہے جسے میری تصنیف باور کرایا جا رہا ہے ! ۔ جہاں کے لنک دیے ہیں اس کیٹاگری کا نام ہے : تسہیل الوصول إلی فہم علم الاصول مترجم اردو یونیکوڈ اور وہاں ہر عنوان کے ساتھ درج ہے : ترجمہ کتاب...
  9. رفیق طاھر

    تبلیغی جماعت

    علامہ طحاوی صاحب ! میں نے لکھا ہے : اور سوالات کیے بغیر فورا جواب دینے کا عمل رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا اگر زیادہ ہے تو ہمارا بھی سوال کے جواب میں سوال کرنے کی نسبت فورا جواب دینے کا عمل ہی زیادہ ہے ۔ یقین نہ آئے تو یہاں ملاحظہ فرما لیں ، اور آئندہ لکھنے سے قبل کچھ سوچ لیا کریں ۔ اور...
  10. رفیق طاھر

    تبلیغی جماعت

    جمشید صاحب ! ہم مقلد تو ہیں نہیں ۔ ہم سیدھے سے اہل الحدیث ہیں اور ہر طریقہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے سیکھتے ہیں ۔ اور یہ طریقہ بھی ہم نے نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ہی سیکھا ہے کہ سائل کو سمجھانے کے لیے اسکے سوال کے جواب میں سوال نہیں بلکہ بوقت ضرورت سوالات بھی کر لیے...
  11. رفیق طاھر

    تنظیم اسلامی کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد کا عقیدہ وحدت الوجود !

    وحدت الوجود ایک انتہائی شرکیہ عقیدہ ہے ۔ جس کے بارہ میں "اہل السنہ" کی دو رائے نہیں ۔ تنظیم اسلامی کے بانی اور معروف مفسر قرآن جناب ڈاکٹر اسرار احمد اسی عقیدہ کے حامل تھے ۔ وحدت الوجود کے اس عقیدہ کو ابن العربی صوفی نے پروان چڑھایا ہے ۔ وہ اپنی کتاب فصوص الحکم میں لکھتے ہیں : فأنت عبد وأنت رب...
  12. رفیق طاھر

    وحدۃ الوجود کیا ہے ؟

    وحدت الوجود ایک انتہائی شرکیہ عقیدہ ہے ۔ جس کے بارہ میں "اہل السنہ" کی دو رائے نہیں ۔ تنظیم اسلامی کے بانی اور معروف مفسر قرآن جناب ڈاکٹر اسرار احمد اسی عقیدہ کے حامل تھے ۔ وحدت الوجود کے اس عقیدہ کو ابن العربی صوفی نے پروان چڑھایا ہے ۔ وہ اپنی کتاب فصوص الحکم میں لکھتے ہیں : فأنت عبد وأنت رب...
  13. رفیق طاھر

    امام ابو حنیفہ کسی کتاب کے مصنف نہیں ہیں : انور شاہ کاشمیری

    قاسم صاحب ! میں نے " ہمارے نزدیک" کا لفظ جان بوجھ کر استعمال کیا تھا ۔ اس اسی رد عمل کی توقع رکھتے ہوئے کیا تھا جو آپ نے فرمایا ہے ۔ اب واشگاف لفظوں میں سن لیں کہ تقلید کی جو تعریف میں نے کی ہے صرف اور صرف یہی تعریف صحیح ہے یا جو اسکے ہم معنى ہو ۔ اور اسکے سوا کوئی بھی تعریف صحیح نہیں ہے ...
  14. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    اولا : ثماثیل کا لفظ تمثال کی جمع ہے اور تمثال ہر اس چیز کو کہا جاتا ہے جو کسی اصل کی نقل کی جائے ۔ تماثیل کا معنى مورتیاں کرنا غلط ہے ۔ ثانیا : سلیمان علیہ السلام کے لیے کچھ کام جائز تھے جو بنی آدم میں سے اور کسی کے لیے جائز نہیں ! کہ انہوں نے کہا تھا " هَبْ لِي مُلْكًا لَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ...
  15. رفیق طاھر

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    عذر گناہ بد تر ازگناہ است ! اگر یا بالفرض کا لفظ جب ناممکنات کے لیے بولا جاتا ہے تو اسوقت اسکی یہ صورت نہیں ہوتی جو نانوتوی صاحب کی کلام میں ہے بلکہ وہ صورت ہوتی ہے جو اللہ کی کلام میں ہے ! کیا خیال ہے یہ جملہ درست ہوگا "اگر بالفرض دو الہ ہوں تب بھی اللہ کی وحدانیت میں فرق نہیں آئے گا ؟!"...
  16. رفیق طاھر

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    دو ٹوک لفظوں میں یہ بات بیان فرمائیں کہ "اتباع" آپکے نزدیک مصطلح ہے یا نہیں ؟؟ اس فیصلہ کے بعد ہم آگے چلیں گے ۔
  17. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    تصوير کشي اللہ رب العالمين نے حرام کر رکھي ہے , رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم فرماتے ہيں کہ اللہ تعالى نے فرمايا : [/FONT]وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذَهَبَ يَخْلُقُ كَخَلْقِي فَلْيَخْلُقُوا حَبَّةً وَلْيَخْلُقُوا ذَرَّةً [ صحيح بخاري كتاب اللباس باب نقض الصور (5953)] اس شخص سے بڑا ظالم کون ہے جو...
  18. رفیق طاھر

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    یعنی آپ ابن داود بھائی کی ساری پوسٹ کے مطالعہ کی مشقت برداشت نہیں کرسکتے !
  19. رفیق طاھر

    امام ابو حنیفہ کسی کتاب کے مصنف نہیں ہیں : انور شاہ کاشمیری

    ہمار نزدیک ابو بکر الشافعی اور خطیب میں سے کوئی بھی "مقلد" نہیں ہے ۔ کیونکہ تقلید کا معنى ہمارے نزدیک "قبول قول ینافی الکتاب أو السنۃ" ہے !
  20. رفیق طاھر

    امام ابو حنیفہ کسی کتاب کے مصنف نہیں ہیں : انور شاہ کاشمیری

    لیں جناب ثبوت حاضر ہیں : أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللّٰہِ الحَنَّائِيُّ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ الشَّافِعِيُّ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ السُّلَمِيُّ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبة الرَّبِیعُ بْنُ نَافِعٍ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ...
Top