الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پوچھ کر بتاتا ہوں! دراصل یہ کتاب جب مارکیٹ میں آئی تھی تب لی تھی میں نے ایک بھائی سے اور اس وقت بھی زیادہ تعداد میں اس کی کاپیاں نہیں تھی!
کتاب انکار حدیث کا نیا روپ سے ایک اقتباس
(رواۃ حدیث کی توثیق و تضعیف اجتہاد امر نہیں ہے)
تمام اصحاب نظر جانتے ہیں کہ جرح و تعدیل کی اصل بنیاد امور محسوسہ یعنی مشاہدات اور مسموعات پر ہے۔ ان مشاہدات و مسموعات نیز حدیث کے متن و سند کے خوردبینی جائز ہے اور اپنے تجربات کی روشنی میں ہی جارحین اور...
ایک شاعر صاحب بہت فضول شاعری کیا کرتے تھے۔ ایک بار انہوں نے نے اپنی نظم ایک رسالے کو بھیجی ، نظم کا نام تھا (میں کیوں زندہ ہوں) نظم کافی فضول تھی، پانچ چھ ہفتے بعد ایڈیٹر کا خط آیا ، لکھا تھا (آپ اس لیے زندہ ہیں) کیونکہ آپ نے یہ نظم بذریعہ ڈاک بھجوائی ہے، اگر خود دینے آتے تو زندہ نہ رہتے۔
ومن طلب العلا سهر الليالي ومن رام العلا من غير كدأضاع العمر في طلب المحال تروم العز ثم تنام ليلا يغوص البحر من طلب اللآلي
محنتوں کے بقدر ہی مراتب ملا کرتے ہیں اور جو بلند مقام و مرتبے کے خواہشمند ہوتے ہیں وہ راتوں کو جاگا کرتے ہیں، اور جس نے بغیر مشقت کے کامیابی پانا چاہی، اُس نے اپنی عمر ایک...
اذهب البأس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
اے اللہ بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے شفاء عطاء فرما تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حدیث نمبر: 1413
حدثنا هشام بن عمار، حدثنا ابو الخطاب الدمشقي، حدثنا رزيق ابو عبد الله الالهاني، عن انس بن مالك، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "صلاة الرجل في بيته بصلاة،...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوشش کریں انٹرنل اسٹوریج کو فری کریں( کیشے کلینر) سے پھر انسٹال کریں! ایپ موجود ہے( AppMgrIII) کے نام سے پلے اسٹور پر!