الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ان بریلوی پیروں کے چہرے بھی لگادیتے تو معلوم ہوتا کہ کتنا نور ٹپک رہا ہے ان کے چہروں پر سے جو عورتوں کی عصمت دری کرتے ہیں اور پکڑے جانے پر منہ چھپائے پھرتے ہیں!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی پہلے پڑھ لیتے پھر کاپی پیسٹ پر محنت کرتے بلاوجہ اتنی محنت کری اور آتے ہی فوٹو اسٹیٹ مشین چلادی! اتنی محنت اگر اوپر روایت کے ایک ایک جزء پر بحث کرنے میں لگاتے تو یہ مشین نہ چلاتے!
آپ نے جہاں سے کاپی پیسٹ کیا ہے ڈاکٹر چشتی کی وال سے وہاں پر کمنٹ میں حافظ...
سلسله احاديث صحيحه
المواعظ والرقائق
نصيحتين اور دل کو نرم کرنے والی احادیث
اللہ تعالیٰ کے ہاں معیار کا دار و مدار عمل اور دل کی صفائی پر ہے
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 2305
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ تمہارے جسموں،...
اس روایت کی مکمل تحقیق ملاحظہ ہو:
یہ روایت الأَنْبِيَاءُ أَحْيَاءٌ فِي قُبُورِهِمْ يُصَلُّونَ
عنوان الكتاب: مسند أبي يعلى الموصلي (ط. المأمون)
المؤلف: أبو يعلى الموصلي
المحقق: حسين سليم أسد
عنوان الكتاب: حياة الأنبياء صلوات الله عليهم بعد وفاتهم (ت: الغامدي)
المؤلف: أحمد الحسين البيهقي أبو بكر...
شیخ البانیؒ کا اس روایت کو حسن قرار دینا تعدد طرق کی بناء پر ہے ۔ جبکہ اسکے تمام تر طرق مل کر بھی یہ روایت اس قابل نہیں بنتی کہ اسے قبول کیا جائے کیونکہ اسکی مسند بزار ' فوائد رازی ' تاریخ دمشق ' الکامل لابن عدی ' اور حیاۃ الأنبیاء للبیہقی والی سند کا مرکزی راوی حسن بن قتیبہ المدائنی سخت ضعیف...
کیوں جناب بتانے میں کیا جارہا ہے کہ کون سے علماء ہیں؟ آپ کے جوابات تو میں دونگا لیکن پہلے جو پوچھا ہے اس کا جواب درکار ہے۔ اور کوشش کریں یہ اسکین لگانے کے بجائے ٹائپ کیا کریں تاکہ جوابات دینے میں آسانی ہو۔
یہ رہے شواہد!
بلکل میں نے مانوں کا کوئی علاج نہیں تبھی حدیث کی سند پر بحث سے بچنے کے لیے حافظ ابن حجرؒ ،امام ہیثمیؒ اور امام شوکانیؒ کا سہارا لے لیا۔
حافظ ابن حجرؒ کی نقل منقطع و بے سند ہے، اور رجال الصحيح ہونا کیا حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل ہے؟
علامہ ہیثمیؒ کا راویوں کو ثقہ قرار دینا صحیح...