الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی شکریہ یہ ایک علمی پوسٹ ہو گی اگر جمع کر دی جائیں تاکہ تمام قارئین کو معلوم ہو جائے کہ شیخ محترم کی طرف وہ منسوب کتب جن سے شیخ محترم رجوع کرچکے ہیں ان سے استدلال کوئی نہ کرے ۔
شیخ محترم کی کافی کتب دیگر مکتبے شایع کر چکے ہیں مثلا سنن ابی داود ،سنن ابن ماجہ اور سنن النسائی طبع دارلسلام اور...
جی شکریہ یہ ایک علمی پوسٹ ہو گی اگر جمع کر دی جائیں تاکہ تمام قارئین کو معلوم ہو جائے کہ شیخ محترم کی طرف وہ منسوب کتب جن سے شیخ محترم رجوع کرچکے ہیں ان سے کوئی استدلال نہ کرے ۔
مصنف کتاب لکھنے کے بعد بعض دفعہ اپنی کتاب سے رجوع کرلیتا ہے ۔اس میں مختلف اسباب پیش نظر ہوتے ہیں ۔جن کی تفصیل میں جائے بغیر چند ایک گزارشات پیش خدمت ہیں
۱:جس کتاب سے رجوع کرلیا جائے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جانے چاہئے تاکہ وہ شایع نہ ہو اور لوگ غلطی میں واقع نہ ہوں اور نہ ہی مصنف کی طرف...
x
0.1.1. فرقہ بندی کا دور اور ایک مسلمان کی ذمہ داری۔۔۔عبد اللہ ناصر رحمانی
0.1.2. تحفہ احناف۔۔۔محمد یحیی عارفی
0.1.3. شادی کی دوسری دس راتیں۔۔۔ابو اسامہ گوندلوی
0.1.4. شادی کی پہلی رات ﴿جواب الجواب﴾۔۔۔داماد عبدالغنی طارق لدھیانوی
0.1.5. مجلس ذکر کی شرعی حیثیت۔۔۔محمد سیف اللہ خالد
0.1.6...
پیر جھنڈا کے مشہور راشدی خاندان کی علمی خدمات اور ان کی تصنیفی و تحقیقی کاوشوں کو پڑھنے کے لئے اس بلوگ کا وزٹ کرنا نہ بھولیں ۔
http://pirjhanda.blogspot.com/p/blog-page_6055.htmlا
__________________
راشدی خاندان کے موجودہ محقق
ضلع مٹیاری میں مشہور شہر نیو سعید آباد کے پانچ کلو میڑ کے فاصلے پر یہ گاوں واقع ہے ۔
[پیر جھنڈا کروڑوں افراد پر مشتمل ایک شہر نہیں بلکہ بالکل چھوٹا سا گاؤں ہے جس میں بمشکل تیس گھر اور تین سو افراد ہوں گے۔ سبحان اللہ ۔اتنا چھوٹا گاؤں اور اتنی بڑی تاریخ اور محدثین کی...
ہمیں یہی اعزاز کافی ہے کہ ہم قرآن وحدیث کے متبع ہیں والحمدللہ اور یہی سب سے بڑ ا اعزاز ہے جس میں کامیابی ہے ہمیں اسی بات کو عام کرنا چاہئے نہ کمزور باتوں کو ۔
بیت اللہ مسجد نبوی ،مسجد قبا وغیرہ تمام مساجد اللہ تعالی کے گھر ہیں ۔اور اللہ تعالی جسے چاہتا ہے اپنے گھر کا خادم بنا دیتا ہے ۔
ہمارے فاضل دوست قاری نعیم حفیظ حفظہ اللہ متعلم ام القری مکہ مکرمہ کے والد گرامی کئی سالوں سے مریض ہیں اب وہ چند ماہ سے ان کے علاج کے لئے دہلی انڈیا ہسپتال میں ہیں ان کے صحت کے تمام امت مسلمہ سے خصوصی دعا کی گزارش ہے ۔
اللھم اشفع عبدک مولانا محمد حفیظ حفظہ اللہ
اقتباس:
اہل الحدیث نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
علماء، بیرونی دنیا کی ترجیحات کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔لوگ سیکھنا چاہتے ہیں لیکن علماء ان کے معیار پر آ کر انہیں سمجھا نہیں سکتے۔ اگر علماء ایک مشکل چیز کو آسان بنا کر عوام کو نہیں سمجھا سکتے تو اس میں عوام کا قصور نہیں بلکہ علماء کی کاہلی اور...