الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ قیمتی تحقیق سہ ماہی رسالہ المکرم گوجرانوالا کے مارچ کے شمارہ میں شایع ہورہی ہے ۔جیسا کہ شیخ عظیم حاصل پوری اور شیخ رفیق طاہر حفظہما اللہ نے اطلاع دی
واقعۃ یہ ایسا نکتہ ہے کہ جس سے بہت سے لوگوں کو غلط فہمی لگی ہے اور باطل اور شدید ضعف والی کوروایات حسن لغیرہ بنانے کا طعنہ دینے لگے ہیں ۔مقالات اثریہ کا مطالہ کریں اور دیکھیں کہ کیا یہ دونوں روایات حسن لغیرہ کے درجے کو پہنچتی ہیں !!؟؟؟؟؟پھر علمی نکتہ بیان کرنا !!
ان دونوں روایات پر نہایت محدثانہ و محققانہ بحث کے لئے دیکھئے شیخ خبیب احمد حفظہ اللہ کی قیمتی کتاب :مقالات اثریہ
یہ دونوں روایات حسن لغیرہ کے درجہ کو نہیں پہنچتی بلکہ اول الذکر تو باطل اور منکر ہے اور ثانی الذکر میں شدید ضعف ہے ۔
ضلع مٹیاری میں مشہور شہر نیو سعید آباد کے چھ کلو میڑ کے فاصلے پر یہ گاوں واقع ہے ۔
[پیر جھنڈا کروڑوں افراد پر مشتمل ایک شہر نہیں بلکہ بالکل چھوٹا سا گاؤں ہے جس میں بمشکل ساٹھ گھر اور تین سو افراد ہوں گے۔ سبحان اللہ ۔اتنا چھوٹا گاؤں اور اتنی بڑی تاریخ اور محدثین کی پیدائش گاہ۔ سبحان اللہ۔ شاید...
کیا یزید بن معاویہ سنت کو بدلنے والے تھے؟
ذیل کے تبصرہ جات بالاموضوع سے غیرمتعلق ہونے کے سبب الگ کردئے گئے ہی۔
محترم شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے یہ ایک اہم اصول بیان کیا ہے ،کہ ایک سند کو دیکھ حکم لگا دینا درست نہیں ہے ۔بلکہ تمام سندوں کو دیکھ کر اور متن کی تحقیق کرکے پھر تحقیق کرنی چاہئے ۔
کوئی شک نہیں ہے ۔فن تخریج و تحقیق میں کون بچا ہے جس کا کوئی نہ کوئی رد نہ لکھا گیا ہو !!!یہ سلسلہ سلف سے چلا آرہا ہے اور قیامت تک رہے گا ۔عیبوں سے پاک صرف اللہ تعالی کی ذات ہے اور کمال صرف اسی کے لئے ہے ۔
یہ کتاب شایع ہونے کے قریب پہنچ چکی ہے والحمدللہ امید کامل ہے کہ چندماہ تک شایع ہو جائے گی ۔
اصل یہ کتاب پچیس جلدوں میں ہے والحمدللہ اور تمام شایع ہو رہی ہے ۔
ایک مثال سے بات مزید واضح ہو جاتی ہے کہ دارالسلام بین الاقوامی ادارہ ہے جس کی کتب تمام دنیا میں جاتی ہیں ۔
اب انھوں نے سنن اربعہ اردو ،عربی اور انگلش میں شایع کی ہیں اور مسلسل کر بھی رہے ہیں ان تمام میں استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تحقیق شایع شدہ ہے ،اور استاد محترم فرما رہے ہیں کہ...
ماہنامہ الاحیا میں تدلیس پر شیخ خبیب احمد حفظہ اللہ کا نیا مضمون شایع ہو رہا ہے جس میں استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ،وغیرہ کےمضامین پر مدلل تبصرہ کیا گیا ہے ۔
اللہ تعالی اس جامعہ کو مزید عزت سے نوازے آمین
اس جامعہ میں جو نظام تعلیم منظم طریقے سے اور جدیدتقاضوں کے عین مطابق افراد تیار کئے جا رہے ہیں وہ کسی بھی جامعہ میں نہیں کیے جارہے ۔