الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
س انقلابی اخبار کو پورے پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں پہچانے کے لئے آپ کے تعاون کی اشد ضرور ت ہے ۔اس دفعہ یہ اخبار تین ہزار کی تعداد میں شایع کر کے فری تقسیم کیا جا رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہنامہ اخبار النصیحۃ
شمارہ نمبر ۷ جون ۲۱۰۲
کاوش:ابن بشیر الحسینوی الاثری
ناشر:جمعیت القرآن...
ماشاء اللہ بہت اہم کام ہے اللہ تعالی قبول فرمائے
کاش یہ کام ہمارے تمام دینی مدارس میں شروع ہو جائے اس سے علم جمع اور محفوظ ہو سکتا ہے جس سے قیامت تک لوگ فائدہ اٹھاتے رہے گے لیکن افسوس کہ اس طرف توجہ نہیں دی جاتی خصوصا پاکستان میں عرب میں اس کا بہت زیادہ اہتمام ہے
مسند ابی یعلی کے طبعات میں سے سب سے اچھا طبعہ شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی تحقیق کا طبع ہے اس کی علماء نے تعریف کی ہے اور سلیم اسد کی تحقیق سے شایع ہونے والی مسند ابی یعلی کا طبعہ صحیح طبعہ نہیں ہے اس کی علماء نے مذمت کی ہے اور سلیم اسد کو یتیم فی التحقیق کہا ہے ۔واللہ اعلم
آج 8جولائي بروز اتوار بعد نماز مغرب ايک عظيم الشان سالانہ تيسري تقريب بخاري منعقد ہو رہي ہے جس ميں
محدث العصر و محقق زماں
شيخ ارشاد الحق اثري حفظہ اللہ
محدث العصر شيخ حافظ شريف حفظہ اللہ
خطيب زماں سيد سبطين شاہ حفظہ اللہ
خطاب ارشاد فرمائيں گے ان شاء اللہ
اس تقريب ميں شرکت فرماکر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
2 جولائی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب سے گئے رات تک ایک علمی کانفرنس جامعہ لاہورالاسلامیہ کے ذیلی ادارہ بیت العتیق لاہور میں منعقد ہورہی ہے جس میں جماعت اہل حدیث کے جید عالم دین خطاب فرمائیں گے۔
حافظ عبدالسلام بن محمد ﷾
شیخ عبدالرحمن مدنی ﷾
مفتی امین اللہ پشاوری...
محترم حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ آف گوجرانوالا کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں ان کی بخش اور اعلی درجات کے لئے دعا کی در خواست ہے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم ًاغفرلھا وارحمھا واعفھا واعف عنھا واکرم نزلھا
اللھم ادخلھا جنۃ الفردوس آمین ۔
سبحان اللہ !
محترم اہل حدیث کا سب پر عیاں ہے کہ تقلید کو حرام سمجھتے ہیں !
غلط کو غلط کہتے ہیں خواہ اس میں کسی اپنے کا شمار ہوتا ہو!
قرآن و حدیث کے سامنے کسی کی بات معتبر نہیں خواہ وہ کوئی بھی ہو ۔
بڑوں کی غلط کو بھی سینے سے لگانا سلفی منھج نہیں ہے بلکہ تقلیدی منھج ہے جس کے تم تو قائل ہو ہم...
اس بحث کاخلاصہ یہ ہے
اگر کسی راوی سے ایک جماعت روایت کرے اس سے اس کی توثیق ثابت نہیں ہوتی ۔
بعض علماء کا یہی موقف ہے لیکن متقدمین نے یہ اصول نہیں اپنایا بلکہ وہ راوی کو مجہول ہی کہتے ہیں حالانکہ اس سے ایک جماعت نے روایت کی ہوتی ہے ۔
انٹرنیٹ اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ !
قرآن وحدیث نے لو گوں کو اچھی باتوں کا حکم دینے اور برائی کے کاموں سے منع کرنے کا حکم دیا ہے تو مومن انسان ہر وقت اس فریضہ کو سرانجام دینے کی کوشش میں لگا رہتا ہے اور اپنے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ کرتا رہتاہے ۔
انسان گھر میں ہویا باہر...
آج غربت زوروں پر ہے ان حالات میں ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے اندر کچھ تبدیلیاں پیدا کریں اور غریب لوگوں کے متعلق کوئی لائحہ عمل تیار کریں ۔میری رائے ہے کہ
1:غریب لوگوں سے تعلقات قائم کئے جائیں ان کی گھر جایا جائے تاکہ ان کے دکھ سکھ سنیں جائیں ۔
2:ان کی رہنمائی کی جائے کہ تم آگے کیسے نکل سکتے ہو...
ابھی ٧مئی ٢٠١٢ خبر ملی ہے کہ مولانا رحمہ اللہ دل کے عارضے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ ٨ مئی بروز منگل صبح ١٠ بجے گورنمنٹ ڈکری کالج بورے والا میں ادا کی جائے گی ۔
اگر کسی ساتھی کے پاس مولانا کے متعلق کوئی علمی کتاب یا مضمون ہو جس میں مولانا کے نقطہ نظر کو بیان کیا گیا ہو تو اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں
اور ابو الحسن علوی بھائی سے گزارش ہے کہ وہ اپنا مضمون جو الاحیاء میں شایع ہوا ہے مولانا کے متعلق بھی یونیکوڈ میں دستیاب کریں
جزاکم اللہ خیرا
دارلسلام جوالریاض کے ایک چھوٹے سے کمرے سے شروع ہوا اور اللہ تعالی نے برکت ڈالی آج دینی کتب کی نشرواشاعت کا بین الاقوامی ادارہ ہے اور ستائیس ممالک میں اسکی برانچیں ہیں ۔
دینی کتب کو شایع کرنے کے ساتھ دینی مدارس اور مساجد کوبھی چلا رہے ہیں ایک سروے کے مطابق پاکستان میں دارالسلام کے دینی اداروں...