الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جی ی ی ی ی ی !
میں نے ان صاحب کے جتنے مراسلہ جات پڑھے ہیں، جو کہ ہاتھ باندھنے کی سرچ میں آئے، ان میں یہ صاحب اپنے مسلک کو حق ثابت کرنے میں لگے نظر آتے ہیں اور دوسرے احباب اس کا رد کرتے۔ جب کہ میرے مراسلہ جات اس کے بالکل برعکس راہِ اعتدال اور اتحاد کی دعوت پر مبنی ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دراصل جب یہ پوسٹ کی تو اس کے ساتھ میں کچ وضاحت بھی کرنا چاہ رہا تھا کہ پاور آف ہوگئی۔
ئی تصویر نیٹ سے لی ہے جہاں نماز کے طریقہ جات سے متعلق تصاویر دی ہوئیں ہیں۔ میں نے اس میں صرف یہ تصرف کیا ہے کہ اس میں سے دو تصویریں حذف کردیں جو اس موضوع سے متعلق نہ تھیں یعنی ان میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
احادیث کی کثیر تعداد اس پر دلالت کرتی ہے کہ نماز میں اتھ باندھنا مسنون ہے۔
ہاتھ کس طرح باندھیں؟
اہل حدیث علماء دو طریقے بیان کرتے ہیں۔
ہتھیلی پر ہتھیلی
دایاں ہاتھ بائیں ذراع پر۔
اہل سنت کے ہاں بھی دو طریقے مروج ہیں۔
دائیں ہاتھ سے بائیں کو گٹ کے پاس سے اس طرح پکڑنا کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ کہنا ہی غلط ہے کہ کس کی نماز ہوگی کس کی نہیں۔ یہ کام اللہ تعالیٰ کا ہے لہٰذا اس میں دخل دینا روا نہیں۔
بحث اس پر کیجاسکتی ہے کہ کس طبقہ کی نماذ سنت کے قریب ہے کس کی نہیں۔ ہر فقیہ اپنے دلائل رکھتا ہے کسی کو غلط کہنے کے لئے کسی کے پاس بھی برہان نہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمد للہ لوگوں میں شعور آرہا ہے اور وہ آہستہ آہستہ اختلافات کو میٹ رہے ہیں۔
نہ صرف میرے گاؤں کے دو اہل حدیث بلکہ عامی اہل حدیثو کی اکثریت آمین بالجہر چھوڑ چکی ہے جب کہ وہ اہل سنت کی مساجد میں اہل سنت امام کی اقتدا میں نماز پڑھتے ہیں۔
اسی طرح قدم پر قدم رکھنے کا عمل بھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں نے کچھ صحیح احادیث پہلے لکھی ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر جھکنے اور اٹھنے پر رفع الیدین کرتے تھے۔ اسی طرح کچھ صحیح احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف رکوع کو جھکتے، رکوع سے اٹھتے اور تیسری رکعت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس تھریڈ کا مقصد یہی تھا کہ جب ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے والوں کی نماز کا عند اللہ اجر کا یقین ہے تو ہاتھ باندھنے کی جگہ میں اس قدر جھگڑا کیوں؟
نماز میں سینہ پر ہاتھ باندھنے کا راجح قول اور معمول بہ کسی طبقہ کا نہیں۔ دوسری طرف ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کا عمل خیرالقرون کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مشاورت میں مشورہ دینے والے کا کام خلوص نیت سے مشورہ دینا ہوتا ہے مشورہ ٹھونسنا نہیں۔
اس کو آپ دکھاوا کس دلیل سے کہہ رہے ہیں؟
یعنی کہ آپ کے نزدیک ’’ہنوز دلی دور است‘‘ والا معاملہ ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کتابوں کا معاملہ اور دیگر ایسے مسائل جن کا تعلق مشاہدہ سے نہیں وہ اس اتحاد میں رکاوٹ ہی نہیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ انہیں حل نہیں ہونا چاہیئے ھل ہونا چاہیئے لیکن فوری ضرورت مشاہدہ میں آنے والے اختلافات کو میٹنے اور ختم کرنے کی ضرورت ہے اور اسی کی کوشش۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ نے بالکل صحیح فرمایا مگر اس میں جو مشاہدہ میں آنے والا اختلاف ہے وہ سبز پگڑی اور آذان سے پہلے درود و سلام کا ہے۔ بقیہ جتنے ہیں ان کا جب تک کوئی اظہار نہیں کرتا پتہ نہیں چلتا کہ کس کا کیا نظریہ ہے۔
اہل حدیث حضرات سے بھی اس فورم پر صرف تین یا چار معاملات پر ہی اتحاد کی...