• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی آپ اتحاد بین المذاہب لے بیٹھے اور میں اتحاد بین الاحناف و اہل حدیث کی بات کر رہا ہوں اس خطہ میں۔
  2. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وعلیکم السلام اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور خوش رکھے۔ مرشد سے اور کیا توقع ہوسکتی ہے؟
  3. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی اللہ کا واسطہ دے کر پوچھتا ہوں کہ آپ کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟
  4. جی مرشد جی

    جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا چھوڑ دے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ہندوستانی ہونے کے ناطے آپ کی سوچ بالکل صحیح ہے کہ احناف سے اتحاد کرکے ہندوستان کے کفار کی کثیر تعداد کی مخالفت مول لینا کوئی عقلمندی نہیں۔ اللہ پوچھے گا ان شاء اللہ کہ تم خیر (اتحاد کی کوشش) میں معاون ہوئے تھے یا اس کی راہ میں روڑے اٹکاتے رہے تھے۔
  5. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    احادیث کی تمام انواع کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے علماء کرام سے درخواست ہے کہ وہ بتائیں کہ رفع الیدین کی مقدار نماز میں بڑھتی گئی، کم ہوتی گئی یا کبھی کم کبھی زیادہ ہوتے ہوتے ایک مقام پر آکر رک گئی؟
  6. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    مدلس راوی کے تدلیس کی جتنی وجوہات بیان کی جاتی ہیں ان کے باوجود وہ راوی ’’ثقہ‘‘ کیونکر رہتا ہے؟
  7. جی مرشد جی

    جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا چھوڑ دے

    بھائی آدھی دنیا سے اتحاد کے لئے آدھی دنیا سے اختلاف کر لینا کہاں کی عقلمندی ہے؟
  8. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    بھائی تھریڈ کا مقصد ہی یہ ہے کہ علماء دلائل سے کسی نتیجہ پر پہنچیں۔ اگر اتفاق ممکن نہ ہو تو اتحاد کیسے ہو؟ اس کا کوئی ممکن حل نکالیں۔
  9. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    نماز میں ہاتھ باندھنے کے مختلف طریقوں میں سے سنت طریقہ کیا ہے اس سے قطع نظر کہ ہاتھ کہاں باندھیں؟ سوال یہ ہے کہ ہاتھ باندھنے سے متعلق صحابہ کرام کے بیانات میں اختلاف حقیقی ہے یا وضعی؟ الآثار لمحمد ابن الحسن - (ج 1 / ص 158) قال محمد : ويضع بطن كفه الأيمن على رسغه الأيسر تحت السرة فيكون الرسغ في...
  10. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ’’عامی‘‘ افراد کو دلائل سے قائل نہیں کیا جاسکتا یہ میرا مشاہدہ ہے۔ اول تو وہ مانتا ہی نہیں لیت و لال سے کام لیتا ہے یا پھر وہ اپنے مکتبہ فکر کے علماء ہی کی طرف ریفر کرتا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ علماء جب ایک بات کو محسوس کرتے ہوئے اپنے معتقدین کو ایک بات کی طرف...
  11. جی مرشد جی

    جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا چھوڑ دے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اہل علم سے اتحاد کے لئے اسی کی تمنا ہے۔
  12. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بالکل صحیح کہا کہ کسی بات کی بین ہوجانے کے بعد مخالفت نری ہٹ دھرمی کہلائے گی۔ جس سے مخفی ہے وہ معذور ہونے کے سبب اجر کا مستحق رہے گا۔ مسئلہ اس وقت ہوتا ہے کہ ایک فریق اپنے فہم کو دمجھتا ہے کہ یہ بین ہے مگر دوسرا اسے خطا پر سمجھ رہا ہوتا ہے۔ وہ اپنے فہم کو صحیح کہہ رہا...
  13. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
  14. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ علماء اکثر و بیشتر علماء کے لئے لکھتے ہیں جسے بعض اوقات دوسرے سمجھ نہیں پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ وضاحت طلب کی۔
  15. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    بھائی تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ اصل موضوع پر ہی رہیں۔ اگر کسی کو ناپسند ہے تو اس کے دو طریقے ہیں۔ یا تو وہ اس تھریڈ کو دیکھے ہی نہیں۔ یا انتظامیہ سے کہ کر اس تھریڈ کو بند کروا دے مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ وجہ اس کی یہ کہ میں کسی کی نہ تو دل آزاری چاہتا ہوں اور نہ ہی زبردستی پسند ہے۔ اس فورم کے...
  16. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا آپ ہندوؤں کی طرح توہم پرست ہو؟
  17. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی یہ میں خود پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ کن مسائل پر بات کروں گا یہ انہی میں سے ایک ہے۔
  18. جی مرشد جی

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ شکر ہے ۔۔۔۔ میں تو ڈر ہی گیا تھا۔ ابتسامہ اگر ناراض نہ ہوں تو وجہ پوچھ سکتا ہوں؟
  19. جی مرشد جی

    امام سفیان الثوری اور ترك رفع الیدین كا جواب مطلوب ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا جو احادیث روایۃ صحیح ہوں وہ بھی ایسی ہوسکتی ہیں؟ ان میں سے کس کو ترجیح ہوگی؟
Top