الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی یہی بات تھی آپ نے اوپر للہ کا جار مجرور بنایا تھا نا تو اس میں ڈایئرکٹ متعلق بنادیا تھا تو پڑھتے وقت میرے ذہن میں یہ اشکال آیا تو پوچھ لیا جزاک اللہ خیرا
السلام و علیکم بھائی یہ آپ نے سورۃ کے دوسرے حصے میں جار مجرور کو متعلق بنایا ثابت لفظ محذوف کا اور ثابت کو متعلق سے ملا کر خبر بنادی تو یہ صحیح ہے؟کیونکہ ثابت فعل ہے اس میں ھو ضمیر فاعل ہو گی پھر فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر بنے گی مبتدا کی؟وضاحت کیجیئے گا
اس لیئے کہ فعل لازم میں صرف فاعل لانے سے ہی بات سمجھ آ جاتی ہے ،مفعول کی ضرورت نہیں پڑتی جبکہ فعل متعد ی کے لیے مفعول لانا پڑتا ہے کیونکہ اس کے بغیر بات سمجھ نہیں آتی جیسے ۔۔اکل الجائع ،،کھایا بھوکے نے اکل فعل ہے اور الجائع فاعل لیکن اب یہ سمجھ نہیں آتا کہ بھوکے نے کیا کھایا؟ تو اسکی وضاحت کے...
معصیت کا مطلب نافرمانی کرنا۔اطاعت الہی سے انکار کرنا،اپنے نفس کی سننا، جو شخص اللہ کی نافرمانی کرتا ہے وہ دنیا اور آخرت دونوں میں خسارہ میں رہے گا۔ قرآن مجید میں اللہ نے پچلھی امتوں کا حال بیان کیا ہے کہ انہوں کسطرح اللہ کی نافرمانی کی اور آخر کار ہلاک کر دیئے گے؛
اللہ تعالی سورۃ انعام میں...