Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
جی بہنا میں ان شاءٰاللہ اسکو ابھی اسی سبق میں کافی تفصیل اور مثالوں سے سمجھاؤں گا آپ ساتھی جب تک مکمل یا کافی حد تک سمجھ نہیں لیتے صرف کو آگے نہیں پڑھاؤں گا البتہ ابھی پہلے چونکہ اگلا سبق لکھنا ہے پس اس سے فراغت کے بعد ادھر آتا ہوںمجھے تو سبق مشکل لگا ہے۔زیادہ سمجھ نہیں آیا۔
چونکہ کافی سمجھنا یا رٹا لگانا ہے ، اس لیے ایک ہی ساتھ اتنی قسمیں پلس ماضی ، مضارع ساتھ لے کر چلنا نہیں ہو رہا۔
اب تک مضارع کی چار اقسام ہی سمجھی ہوں۔ابتسامہ
استاد محترم عبدہ ، کچھ بتائیں کہ آسانی ہو جائے!
متفقاب تک پڑھایا ہوا سبق سمجھ آ چکا ہے ۔۔۔۔آگے شروع کیا جائے