الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام و علیکم یہ کاوش بہت اچھی ہے ۔ےبہت سے ایسے لوگ ہوں گے جو عربی سکھنا چاہتے ہیں ،قرآن و حدیث کو سمجھنے کے لیے عربی کا آنا ضروری ہے اتنی عربی ضرور آنی چاہیے کہ صحیح اعراب قرآن کے پڑھ سکے، اس سلسلے میں سب سے پہلے وہی عربی سکھانی چاہیے جو قرآن سمجھنے میں مدد دے،اور اس کے لیے علم النحو کا آنا...
جزاک اللہ بہن آپ نے بہت اچھا واقعہ بیان کیا یہ حقیقت ہے کہ استادوں کی عدم توجہ کی وجہ سے ڈانت دپٹ کی وجہ اکثر بچے تعلیم سے دور بھاگتے ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے بعض استاد بہت ہی سنسیر ہوتے ہیں اپنے طالبات کے ساتھ میرے استادوں نے میرا بہت ساتھ دیا آج میں جو کچھ بھی ہوں ان ہی کی بدولت ہوں اللہ میرے...
"
اللہ تعالی نے سال میں بارہ مہینے مقر ر کیے ہیں جن میں سے چار حرمت والے ہیں ۔ہمارے ہاں ہر مہینے میں کوئی نہ کوئی بدعات ایجاد کرلی گئ ہیں جو ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے سال کے پہلے مہینے کی بدعات کے بعد صفر کا مہینہ آتا ہے جس کو منحوس سمجھا جاتا ہے اس مہینے کے بارے میں طرح طرح کے خیالات...
حسد ایک خطرناک بیماری ہے
انسان کو زندگی میں کسی نہ کسی بیماری سے سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ بیماری کبھی تو جسمانی اور کبھی روحانی ہوتی ہے۔ان ہی بیماریوں میں ایک بیماری حسد بھی ہے،اس کا شمار دل کی بیماری میں ہوتا ہے ،کیونکہ اس کا تعلق دل سے ہی ہے، یہ بیماری بہت قدیم ہے اور اتنی ہی خطر ناک بھی۔اس کا...
کثرت سوال موجب ہلاکت
تشریع:
اللہ کے رسول کی اطاعت اسی طرح ضروری ہے جس طرح اللہ کی اطاعت ۔یہاں تک کہ اللہ نے اپنے رسول کی اطاعت کو اپنی اطاعت فرمایا ہے ۔چناچہ ارشاد ہوتا ہے۔[من یطع الرسول فقد اطاع اللہ] یعنی جو شخص رسول کی اطاعت کرتا ہے وہ عین اللہ کی اطاعت کرتا ہے۔اسلیے آپّ کی اطاعت اللہ کے...
علم سیکھنے اور سکھانے والے کی فضیلت:
ارشاد ربانی ہے:
حضرت ابو موسی رض سے رویت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اسی طرح دوسری حدیث میں آتا ہے ،عبداللہ بن مسعود رض سے مروی ہے نبی ﷺ نے فرمایا:
یہ فضیلت ہے ان لوگوں کی جو دین کا علم حاص کرکے اسے آگے بھی پہنچاتے ہیں خود عمل کرکے...
علم چھپانے والوں کی سزا٫
علم چھپانے والوں کی لیے قرآن اور حدیث میں بڑی وعید آئی ہے ۔ارشاد باری تعالی ہے:
حضرت ابو ھریرہ رض اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
یعنی اگر کوئی شخص علم ہونے کے باوجود چھپا لے تو اسے مندرجہ بالا عذاب ہو گا ،ہاں ااگر نہ جانتا ہو تو یہ کہہ...
علم کا پہنچانا واجب ہے
ارشاد باری تعالی ہے :
حضرت ابو بکر رض اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر فرمایا ۔
حضرت عبد اللہ بن عمر رض سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
علم کی اہمیت و فضیلت
انسان اور دیگر مخلوقات میں فرق عمل اور علم کا ہی ہے کہ دیگر مخلوقات میں یہ اہلیت نہیں ہوتی کہ وہ اپنی معلومات اور علم میں اضافہ کریں ۔جبکہ انسان دیگر ذرائع کو استعمال کرکے اپنی معلومات میں اضافہ کر سکتا ہے ۔علم ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو مہذب بناتا ہے اسے اچھے اور برے میں...
دین اسلام ایک جامع مذہب اور کامل ضابطہ حیات ہے جو اپنے ماننے والوں کےلیے ہر سمت ہدایت کی راہیں ہموار کرتا ہے۔جتنے انبیاء کرام دنیا میں آئے ان سب نے سب سے پہلے توحید کا درس دیا۔ایک اللہ کی طرف بلایا ۔بہت سے لوگ ایمان بھی لائے یہ سلسہ نبیّ پہ آکر ختم ہوا۔آج چودہ سو سال گزرنے کے بعد انسان ایک بار...