علماء کے القاب
ابن تیمیہ، ابن قیم، ابن کثیر، طبی اور اسی طرح ابن خلکان، فیروز آبادی، شوکانی، صنعانی اور نفطویہ، آلوسی وغیرہ ایسے نام ہیں کہ جن کو سننے کے بعد ہر طلاب علم کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہےکہ یہ کیا نام ہیں اور ان کی وجہ تسمیہ کیا ہے؟؟ اسی قسم کے ایک سوال نے مجھے اس بات پر ابھارا...