الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیعہ أمل ملیشیا ۔ پاکستان کا ایک خفیہ خط!
جوکہ ملت جعفریہ کے تمام اکابرین کے نام ارسال کیا گیا اس کی ایک نقل ہماری تنظیم ’’تحفظ اقدار دین اسلام‘‘ (مذہبی تحریک) پارہ چنار صوبہ سرحد کی شاخ کے ہاتھ لگ گیا اور مسلمانان پاکستان کے مطالعے کے لئے پیش خدمت ہے ۔ (جنرل سیکرٹری)
شیعہ أمل ملیشیا...
یہ کیسے ہو سکتا ہے ؟
کہ
چور کو چور نہ کہو اور ڈاکو کو ڈاکو نہ کہو
اور
غلیظ ترین کافرانہ عقائد کے انبار رکھنے والے کو کافر نہ کہو
شیعہ مذہبی کتب کی ان عبارات اور عقائد و نظریات کو پڑھنے کے بعد صرف یہی ثابت نہیں ہوتا کہ شیعہ کافر ہے بلکہ آپ...
اہل سنت اورعلمائے اہل سنت کی توہین
۱- شیعوں کی معتبر کتاب ’’ اصول کافی کتاب الروضۃ ‘‘ ص ۲۸۵ طبع ایران میں درج ہے کہ ’’ ہمارے شیعوں کے سوا سب لوگ کنجریوں کی اولاد ہیں ‘‘ یعنی تمام مسلمان کنجریوں کی اولاد ہیں ۔ معاذ اللہ
۲- شیعہ کی اصطلاح میں ناصبی سنی کو کہتے ہیں ، خمینی کا ممدوح...
قرآن مجید کی توہین
(۱) ہمارے پاس مصحف فاطمہ ہے وہ تمہارے (اہل سنت) قرآن سے تین گنا زائد ہے ۔ قسم ہے خدا ئے قدوس کی اس میں تمہارے قرآن میں سے ایک حرف بھی نہیں ۔ (اصول کافی کتاب الحجہ ص ۱۴۶)
(۲) قرآن کا دو تہائی حصہ غائب کردیاگیا ۔ (اصول کافی ص ۶۷۱) یعنی وہ قرآن جو جبرائیل علیہ السلام...
اہل بیت کی توہین
قرآن مجید و احادیث نبویﷺ کی رو سے اہل بیت سے مراد نبی اکرمﷺ کی ازواج مطہرات اور اولاد مبارکہ ہیں ۔ مگر شیعہ ا س کے منکر ہیں ۔ ان کے نزدیک اہل بیت پنج تن پاک ہیں ۔ اب انہی ہستیوں کی توہین شیعہ کی زبانی سنیں جن کے وہ بظاہر محب بنے ہوئے ہیں ۔
(۱) حضرت علیؓ نے ووٹ لینے کی...
توہین خلفائے ثلاثہ و اصحاب رسولﷺ
۱- آنحضرتﷺ کی وفات کے بعد سب لوگ (صحابہ) مرتد ہوگئے تھے ۔ سوائے تین کے یعنی مقداد بن الاسود ، ابوذر غفاری اور سلیمان فارسی۔
(فروغ کافی ج ۳ ص ۱۱۵)
۲- ابوبکر اور عمر بغیر توبہ دنیا سے چلے گئے اور انہوں نے جو کچھ حضرت علی سے کیا اس کاا نہوں نے کبھی ذکر...
حرمین شریفین کی توہین
(۱) کربلا کعبہ سے افضل اوربرتر ہے ۔ (علامہ باقر مجلسی ’’ حق الیقین ص ۱۵)
(۲) جس نے زن مومنہ سے متعہ کیا گویا اس نے ستر (۷۰) مرتبہ خانہ کعبہ کا طواف کیا ۔معاذ اللہ (عجار حسنہ ص ۱۶)
(۳) دنیا کی اسلامی اورغیر اسلامی طاقتوں میں ہماری قوت اس وقت تک تسلیم نہیں ہو سکتی جب...
توہین ازواج مطہرات (امہات المؤمنین)
(۱) جب امام غائب ظاہر ہوں گے تو عائشہ کو زندہ کرکے ا س پر حد جاری کریں گے ۔ (ملا باقر مجلسی ’’ حق یقین ص ۳۴۷)
(۲) حضرت عائشہ اور حفصہ منافقہ تھیں ، انہوں نے حضور کو زہر دے کر ختم کیا ۔ (مجلس حیات القلوب ص ۷۴۵)
(۳) بی بی حفصہ بدخلق تھیں...
توہین رسالت مآبﷺ
۱- ایک عورت جونیہ کو حضرت رسول خداﷺ نے کسی تدبیر سے اس کے گھر سے منگوالیا اور شہر سے باہر درختوں کے پتوں کی آڑ میں لے کر اپنا مطلب پورا کرنا چاہا۔ اس پر وہ چیخنے اور دہائیاں دینے لگی ۔ جب کسی طرح راضی نہ ہوئی ، معاملہ طول پکڑ گیا ، پکڑ دھکڑ کا خوف ہوا ، راز فاش ہونے کی...
تعارف------------شیعہ مذہب
توہین باری تعالیٰ
۱- اللہ کی عبادت کا حق یوں پورا ادا ہوتا ہے کہ اسے جاہل مان لیا جائے اور اللہ نے کوئی نبی نہیں بھیجا جس سے بدا کاقرار نہ لیا ہو ۔ یعنی وہ اللہ کے جاہل ہونے کا اقرار کرتا تب اسے نبی بنایا جاتا ہے ۔ (استغفراللہ) (اصول کافی ص ۸۴)
۲- نہ ہم اس رب کو...
مجھے شرک سے بچاؤ
حضرت انس رضی اللہ عنہ بنی امیہ کے زمانے میں رویا کرتے تھے کہ عہد اوّل کا دین باقی نہیں رہا ۔اگر وہ ہمارے اس زمانے کو دیکھتے تو کیا کہتے؟ کیا وہ ہمیں ’’مشرک‘‘ قرار نہ دیتے اور ہم انہیں کوئی برا نام نہ دیتے کیونکہ اس وقت اور اس وقت کے اسلام میں اب اگر کوئی مشترک چیز باقی...
اسلام علیکم شاید یہ بھی آپ کے کام آ جاے
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-185/%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D8%AF%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-3892/
جزاک اللہ خیرا
شاکر بھائی اچھا میں ی کو replace all کر کے یہاں پوسٹ کرتا ہوں تو اس مضمون کو جب word میں دیکھتا ہوں تو ٹھیک نظر آتا ہے لیکن جب یہاں پیسٹ کرتا ہوں تو لفظ " ہیں" میں سے( ی ) ختم ہو جاتا ہے
کیا وجہ ؟