الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بلکل بھایی مجھے علم ہے کہ یہ دعاو حدیث صحیح مسلم موجود ہیں،،مگر کچھ بھائی حوالے کے متعلق پوچھ رہے ہیں،،،کہ ٩٧٤ اور ٩٧٥ کہاں سے لیے،،بس اس کے متعلق ہی ان کو جواب دینا ہے جزاک اللہ خیرا
(:
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
اعجاز بھائی،،
ان احادیث کو صحیح مسلم کی کون سی جلد سے لیا گیا ہے
کیوکہ میرے پاس صحیح مسلم ہے اس میں اس کے حوالے مختلف ہیں ۔
بس اس کے بارے میں کچھ تفصیل سے بتا دیں،،کیوکہ میں نے اک جگہ شئیر کی تو وہاں اس کے حوالے دینے ہیں
جزاک اللہ خیرا
سیاسی انتخابات کا حکم
جمہوری طریقہ سے عمل میں آنے والے انتخابات بھی حرام اور ناجائز ہیں۔ کیونکہ نہ تو منتخب ہونے والوں میں اور نہ منتخب کرنے والوں میں ان شرعی مواصفات کی شرط لگائی جاتی ہے جو اسلامی شریعت میں ولایت عامہ یا ولایت خاصہ کےلئے ضروری ہیں۔ چنانچہ یہ انتخابات اس طریقہ سے اس بات...
شرعی سیاست کے بارہ میں عصر حاضر کے چند مسائل -۲
٣۔سیکولر پارٹیوں کے ساتھ اتحاد(Alliance) اور تنسیق(Coordination)
اتحاد (تحالف) کا مطلب ہے طرفین میں کچھ ایسے امور پر اتفاق ہونا جن کی بابت دونوں ایک دوسرے کی نصرت اور پشت پناہی کریں۔ رہی تنسیق تو جیسا کہ لسان العرب (١٢/٢٣٠)میں آیا ہے ۔ ہر چیز...
٢۔تعدّد(افکار و احزاب) کا حکم
یہ بھی جمہوریت ہی کی پیداوار ہے۔ اس کی دو صورتیں ہیں۔ تعدد احزاب یعنی کثیر جماعتی نظام اور تعدد افکار یعنی کثیرفکری و اعتقادی آزادی۔ جہاں تک تعدد افکار کا تعلق ہے تو اس کی رو سے جمہوری نظام کے اندر لوگوں کو مکمل آزادی ہے کہ وہ جو چاہے اعتقاد رکھیں۔ ان کو اجازت ہے...
١۔جمہوریت کا حکم
جمہوریت کے بانی اور علمبردار اس کی تعریف یوں کرتے ہیں:عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے، عوام کےلئے، اور یہ کہ سب اختیارات Mandate& Powers کا سرچشمہ عوام ہیں۔ اس لحاظ سے جمہوریت اسلام کی شریعت اور اسلام کے عقیدہ کے منافی اور ضد ہے ۔ اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔
إِنِ الْحُكْمُ إِلاَّ...
شرعی سیاست کے بارہ میں عصر حاضر کے چند مسائل -۱
فتوى از قلم : امام العصر علامه ناصر الدين الألباني رحمه الله تعالى
یہ فتوی اردن سے عربی میں شائع ہونے والے ایک سلفی ماہنامہ ”الاصالہ“ کے شمارہ بابت جمادی الثانی١٤١٣ ھ صفحہ ١٦ تا ٢٤ سے لیا گیا ہے ۔
ان الحمدﷲ نحمدہ و نستعینہ ، ونعوذ...
کتاب یا سنت کا کتاب یا سنت کے ذریعے نسخ:
اس اعتبار سے نسخ کی کچھ اقسام ہیں جو درج ذیل ہیں:
1۔ قرآن مجید کا قرآن مجید کے ذریعے نسخ: اس قسم کے جائز ہونے کے بارے میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔
اس کی مثالیں پیچھے گزرجانے والی عدت اور کفار سے مقابلے والی آیات ہیں۔
2۔ سنت کا کتاب...
کتاب وسنت میں افتاء کا لفظ کسی کی طرف منسوب ہوکر آیا ہے؟:
کتاب مقدس قرآن مجید فرقان حمید میں افتاء کا لفظ اللہ رب العالمین کی طرف منسوب ہوکر آیا ہے۔ جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے اس فرمان میں ہے: ﴿ قُلِ اللَّهُ يفْتِيكُمْ ﴾ [النساء:127] اللہ تبارک وتعالیٰ تمہیں فتوی دیتے ہیں۔
اسی طرح قرآن...
کس کے لیے تقلید کرنا جائز ہے اور کس کےلیے نہیں؟:
ایسے مجتہد کےلیے تقلید کرنا جائز نہیں ہے جو اجتہاد کے ذریعے حکم پر ظن حاصل کرلے یا وہ عملی طور پر اجتہاد نہ کرے لیکن اجتہاد کرنے کی طاقت اور صلاحیت رکھتا ہو۔ عام آدمی کےلیے تقلیدکرنا جائز ہے اور ایسے طالب علم یا عالم کےلیے بھی تقلید کرنا جائز...