• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    عبدالرزاق قادری کا تعارف اس فورم پر بھی

    شکریہ! تصویر کی ممانعت کا پڑھا توتھا قواعد و ضوابط میں۔ لیکن اس درجہ تک سمجھ نہ آئی تھی۔ حذف کررہا ہوں
  2. ع

    عبدالرزاق قادری کا تعارف اس فورم پر بھی

    ایک محترم جو کہ یوسف ثانی کہلاتے ہیں انہوں نے اس فورم پر اردو محفل فورم سے میری ایک تحریر کو کاپی پیسٹ کر کے مجھے اس فورم میں رجسٹر ہونے کی وجہ فراہم کر دی۔ محترم کی پیسٹ کردہ تحریر اس لنک پر موجود ہے۔...
  3. ع

    لاہور میں عیسائی قرآن پڑھوانے لگے ؟؟؟

    یوسف صاحب! میری تربیت عالَم اسلام کے عظیم عالِم مفتی اعظم پاکستان محمد ارشد القادری نے کی ہے۔ ورنہ میں بھی مناظرانہ طرزِ بیان اختیا کر لیتا۔ غالب نے کہا تھا ناں! ہے کچھ ایسی ہی بات ،جو چپ ہوں ورنہ ،کیا بات کر نہیں آتی آپ لاہور میں تشریف لے آئیں۔ ورنہ میری اردو محفل فورم کے چند احباب سے...
  4. ع

    لاہور میں عیسائی قرآن پڑھوانے لگے ؟؟؟

    ادارے میں اپریل سے لے کر درجنوں لوگ کال سنٹر کے لیے آئے اور گئے(ان میں سوائے ایک دو کے سب مسلمان تھے) لیکن سعدیہ یعقوب چونکہ ابھی تک یہیں کام کر رہی ہے۔ اُس کو قابل ذکر اس لیے کہا کہ ہمارے ہوں سیلز کا کام ہے۔ جو کوئی سیل نہ کر پائے پھر وہ کمیشن کما بھی نہیں پاتا اور چھوڑ جاتا ہے۔ اس لیے ایک لمبے...
  5. ع

    لاہور میں عیسائی قرآن پڑھوانے لگے ؟؟؟

    ابھی ابھی میری یہ تحریر یہاں بغیر اجازت کے لکھی ہوئی ملی۔ رجسٹر ہوا۔ اور آگیا ہوں۔ شکر ہے کہ تحریر پر ابھی تک نام میرا ہی ہے۔ عنوان " لاہور میں عیسائی قرآن پڑھانے لگے ؟؟؟" کی بجائے تھوڑا سا بدل دیا جائے تو بہتر رہے گا۔ کیونکہ پڑھاتے تو ہم(عبدالرزاق قادری ، زید مصطفیٰ(اہل سُنت وجماعت) اور قاری...
Top