الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرا اتنا جواب ہی کافی ہوگا کہ میں نے یہ پروفائل کم از کم اپنے اصل نام کے ساتھ بنایا ہوا ہے۔ اب جسے مجھ سے جواب لینا ہے اس کا نام معلوم ہو تو اسے مخاطب کرکے جواب دوں
میں نے اس سے پہلے اپنی دوتحریروں [1] میں عورتوں خصوصاً مسلمان عورتوں کے حوالے سے لکھا ہے، ورنہ میں نے صنف نازک پر بہت کم لکھا۔ میں بائیس سال کی عمر تک اپنے مشاہدے، سوچ و بچار اور غور و خوض کے بعد اس نتیجے پر پہنچ چکا تھا کہ عورت کی طرف منسوب تقریباً تمام الزامات اور تمام قسم کی برائیوں میں...
سقوط غرناطہ اور امریکہ کی وجہ تسمیہ:
تقریباً یہ مکمل تحریر وکیپیڈیا سے نقل کی گئی ہے، البتہ انٹرنیٹ پر امیریگو ویسپوچی یا امریکو وسپوچی کا تذکرہ یونی کوڈ اردو میں شاید پہلی بار میں ہی پیش کر رہا ہوں کل اردو وکیپیڈیا پر لکھا تھا اور آج اس اندلسی تاریخ کےاضافے کے ساتھ پیش کررہا ہوں، اس کے لیے میں...
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ امریکی صدر جارج ڈبلیو بش جونیئرکے دوسرے دورِ حکومت میں مَیں نے اخبارات میں پڑھا تھا کسی اخبار نے امریکہ کی اُس دَور کی وزیر خارجہ کنڈولیزا رائس کا ایک کارٹون بنایا تھا اور اس کارٹون میں اُس کے پیٹ سے ایک نیا مشرق وسطیٰ جنم لیتا ہوا دکھایا گیا تھا۔ تب مغرب اس اقدام کے خلاف...
اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں کروڑ پتی کالم نویس حضرات اپنے ادبی فن کی بنا پر مفلس و نادار لو گوں کے درد کا رونا روتا نظر آتا ہے یوم مئی کو لا کھ پتی حضرات مزدور انجمنوں کی صورت میں احتجاج کرتے نظر آتے ہیں ٹی وی چلا کر دیکھ لیں ایک فلم کے لیے کروڑوں کا معاوضہ لینے والا غریب کا نمائندہ ہے اور فلم میں...
اچھا یہ شرک ہے، پھر تو شاید 90 فیصد سے زائد امت مسلمہ مشرک ہوگی! اور میں روزانہ آٹھ گھنٹے کے قریب قرآن پاک پڑھتا ہوں۔ کیا قرآن پاک میں بھی کہیں شرک کی تلقین کی گئی ہے؟
میں ابھی مصروف ہوں، بعد میں پڑھ لوں گا آپ کا لنک۔ ان شاءاللہ! لیکن میں کسی کو فورس نہیں کر رہا کہ ایسا کرو، ویسا کرو
میں اس فورم پر کسی کو کچھ منوانے یا جھگڑنے تھوڑی آیا ہوں! مجھے تو یہاں میرا سکینڈل بنا کر سائن اپ ہونے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ میری کسی سے جنگ نہیں! البتہ غازی ممتاز قادری صاحب...
ڈاکٹر طاہر القادری کی صرف سیاست پر رائے درکار ہے
ازراہ کرم مذہبی اور مسلکی اختلافات کو اس تھریڈ میں زیر بحث لانے سے گریز فرمائیں، کیونکہ ان کا سب کو پتہ ہے