الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دنیاکی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو بے شمار ایسے بادشاہوں کے تذکرے ملتے ہیں جو مطلق العنان بنے ہوئے تھے۔ حتیٰ کہ تاریخِ اسلام میں ایسی کئی مثالیں ملتی ہیں۔ ان میں 40 برس تک حکومت کرنے والے بھی ہیں۔ ان کے دربار میں چاپلوسی کرنے والے وزیر، مشیر اور مسخرے انہیں شہنشاہوں کے شہنشاہ! بادشاہوں کے بادشاہ...
تحقیق و ترتیب: عبدالرزاق قادری
اللہ کے دوست
اللہ عزو جل جسے اپنا محبوب بنالے اسے دین اسلام کا خادم بنا دیتا ہے۔ وہ لوگ اللہ کی عبادت کرتے ہیں اللہ کے لیے قربانی کرتے ہیں اللہ کے لیے جیتے ہیں اور اللہ کے لیے ہی مرتے ہیں ایسے لوگ جب یہ کہہ دیتے ہیں کہ ہمارا رب اللہ ہے تو پھر اس پر قائم بھی رہتے...
جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
کیا قران مجید میں نبیوں کی ولادت کا ذکر مبارک موجود ہے؟
جی! مخصوص دن کے ذکر کے ساتھ موجود ہے؟ یاد رہے! مخصوص ولادت کے دن کا بھی قرآن مجید میں حضرت یحیٰ علیہ السلام کی ولادت کے یوم کا ذکر ان الفاظ میں ہے
سورۃ مریم...
1. افکارِمُسلم اردو کالم از قلم عبدالرزاق قادری
2. تعلیمی رہنمائی کا فقدان
3. حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
4. نبی کی اطاعت ہے بندگی اللہ کی
5. تعلیمی تنزلی آخر کیوں؟
6. بچوں کی تعلیم وتربیت
7. داتا دربار لاہور پر ہونے والے سفاکانہ بم دھماکوں کو دو سال پورے ہو گئے
8. لاہور میں میرے ساتھ ڈاکے کی...
اس تحریر کے لیے میں نے انگریزی وکیپیڈیا سے بہت سا مواد لیا ہے جو آج 28 دسمبر، 2013ء تک وہاں موجود ہے چاند کے لحاظ سے آج 25 صفر 1435 ہجری ہے۔ آج امام اہل سنت کا عرس ہے لہٰذا میں آج اہل سنت بریلوی جماعت کا تعارف پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہا ہوں۔ عبدالرزاق قادری
جنوبی ایشیا میں...
خیال اچھا ہے
لیکن لائف بوائے کا ساشے پر فاطمہ جناح روڈ آواری پلازہ کراچی کا ایڈریس لکھا ہوتا ہے۔ ان ساشوں کو واش روم اور کوڑے کرکٹ میں پھینکا جاتا ہے۔ اس کا حل کیسے ممکن ہے؟
ویسے یہ معلومات بھی متنازعہ لگتی ہیں
پیشہ: آن لائن قرآن پڑھانا (ملازمت)
قرآن پڑھانا ملازمت کیوں؟
شہریت :پاکستانی
الملک للہ۔ ہر ملک ملک ما است
یہ ایک خطہ زمین سے محبت کیوں؟
مقصد حیات، تعلیم و تربیت اسلامی
شہادت کیوں نہیں؟
مضمون نگار، ماہانہ نوائے منزل لاہور
قرآن یا حدیث پر کیوں...
بڑے پُر لطف اور لطیف نکات لے کر سوالات کیے گئے ہیں۔ شکریہ آپ کا سر! اگر فیل ہو جانے کا خطرہ دامن گیر ہوتا تو جوابات ضرور ارسال کرتا۔ سردست اسی پر اکتفا کرتا ہوں۔ آپ کے ساتھ وقت اچھا گزرے گا
الاسلام علیکم سے مراد اگر السلام علیکم ہے تو وعلیکم السلام!
شکریہ
جزاک اللہ
بھلا ہووے
مجھے تو فورم پر آنے کا جو سبب بنا وہ مذکور ہے۔ اُن کے سبب کے بارے میں ابھی تک قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔
مجھے احباب تھوڑا سا سمجھا بھی دیں کہ میں اپنے کالم نما مضامین کن کن دھاگوں میں پوسٹ کر سکتا ہوں اور مضامین کی اجازت کس حد تک ہے۔ قواعد و ضوابط میں نے پڑ ھ لیے تھے۔ میرے کالم اس طرز کے ہوتے ہیں
نمونہ
معاشرے میں خاص و عوام کا کردار
Afkar e Muslim: معاشرے میں خواص و عوام کا کردار عبدالرزاق قادری...
مجھے پھر وہی احساس ہورہا ہے کہ میں کسی عدالت میں ہوں۔ بھئی کال سنٹر کیا ہوتا ہے؟ :: Global BPO Solutions :: ایک کال سنٹر ادارہ ہے۔ پہلے محمود علی ملک صاحب اور ان دیگر کے دیگر ساتھی جن میں عیسائی بھی تھے وہ کسی بڑے کال سنٹر میں کام کرتے تھے۔ جیسا کہ محمود صاحب ٹیلی نار پاکستان کے کال سنٹر میں...