الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ
وہ عربی زبان پر توجہ دیں اور اسے بولنا پڑھنا سیکھیں کیوکہ اسی زبان میں ہمارا دین ہے اور ہم نے دین کا کام کرنا ہے اور کر رہے ہیں ،تھوڑا سا وقت عربی زبان کو بھی دینا چاہئے تاکہ انگلش سے کہیں زیادہ ہم توجہ عربی زبان کی طرف دیں ۔اورعربی زبان بالکل آسان ہے مگر افسوس...
فیصل آباد کے سلفی مراکز
اس مییں مندرجہ ذیل سلفی مراکز موجود ہیں اور پاکستان میں فیصل آباد کو خاص اہمیت حاصل ہے
جامعہ سلفیہ
ابہت بڑا جامعہ پاکستان کے تمام سلفی مدارس کا الحاق اسی کے ساتھ ہے جسےوفاق المداس السلفیہ کا نام دیا جاتا ہے اور سالانہ تمام سلفی جامعات کے امتحان اسی کے تحت ہوتی ہے...
اسلا م نے ہی ہمیں یہ بتایا ہے کہ جب کوئی اللہ اور اس کے رسول صلہ اللہ علیہ وسلم کے ساتہ ہجو کریں تو ان کا جواب دیں ۔فقہ حنفی اسلام کی ہجو کرتی ہے تو اس کا جواب دینے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
اگر ہجو نہیں تو یہ کہیں کہ فقہ حنفی قرآن و حدیث کے عین مطابق ہے ؟!!
ضلع گوجرانوالا کے سلفی مراکز
اس ضلع کو دینی مدارس کے حوالے خاص اہمیت حاصل ہے اب یہاں مندرجہ ذیل سلفی مراکز کام کر رہے ہیں
جامعہ محمدیہ
شعبہ حفظ اور درس نظامی جاری ہیں اور بہٹ بڑا جامعہ ہے۔
جہاں شیخ حافظ عبدالمنان نور پوری ،شیخ عبدالحمید ہزاروی ،شیخ عمر صدیق وغیرہم حفظہم اللہ پڑھا رہے ہیں...
ابن قاسم بھائی جان !
میں نے تو پاکستان کے مختلف صوبوں میں رہنے والے دوستوں کو فون کئے ہیں کہ مجھے جلدی سلفی مراکز کی تفصیل مہیا کریں اور ساتھی کر رہے ہیں اگر آپ یہ طریقہ اپنائیں تو بہت زیادہ چیزیں آپ جمع کر سکیں گے ،دہلی،مبارکپور ،ڈیانہ نواب صدیق حسن رحمہ اللہ کا علاقہ پر بھی کچھ معلومات مہیا...
میرے محترم !جو آپ نے اشارہ کیا اس کا میں بھی قائل ہوں میں نے اس مضمون پر تبصرہ نہیں کیا کہ یہ صحیح ہے یا غلط !
آج کل بہت زیادہ لوگ نئے نئے منھج لے کر اٹھے ہیں بس یہ پوچھنا تھا کہ حامد کمال الدین صاحب کا مجموعی منھج کیسا ہے ؟
آپ اس پر رہنمائی فرمائیں ۔
آج ضروری ہو گیا ہے کہ لوگوں کے منھج کو...
اللہ کی توفیق سے محدث جو چند ماہ پہلے شروع ہوا تھا اب بہت زیادہ ممالک سے اس پر کام کرنے والے علماء کرام کی ایک ٹیم موجود ہے ۔
ان تمام علماء کرام اور اراکین سے گزارش ہے کہ وہ تاریخ اہل حدیث پر توجہ دیں اور درج ذیل پہلووں پر روشنی ڈالیں
راقم الحروف وعدہ کرتا ہے کہ وہ پاکستان کے حوالے سے یہ کام...
السلام علیکم
انڈیا کو اس لحاظ سے اللہ تبارک و تعالی نے شرف بخشا ہے کہ ادھر اہل حدیث محدثین کی ایک جماعت سے کام لیا ہے ،مثلا شیخ نزیر حسین محدث دہلوی ،شیخ شمس الحق عظیم آبادی،شیخ عبدالرحمن مبارکپوری شیخ ،عبیداللہ مبارکپوری رحمہم اللہ وغیرہ
اس لئے انڈیا کے سلفی علماء سے گزارش ہے کہ وہ ہمیں...
یمن میں سلفی مراکز بہت زیادہ ہیں جن کی تفصیلات ہمارے پاس نہیں ہیں لیکن سلفی تحریک کی تاریخ میں حصہ ڈالنے کی خآطر ہمیں ضرور مطلع کیا جائے گا ان شاء اللہ۔
یورپ کنٹریز میں میں ضرور سلفی مراکز ہیں لیکن افسوس کہ ہمیں ان کا علم نہیں ہے اس لئے کوئی بھائی ہماری ضرور رہنمائی فرمائے گا ان شاءٰ اللہ اور اس کا شدت سے انتظار ہے ۔
مفصل تفصیلات تو سعودی عرب میں رہنے والے بھائی ہی فراہم کریں گے ان شاء اللہ
مشہور یہ ہیں
الجامعۃ الاسلامیۃ مدینہ منورہ
الجامعۃ ام القری مکہ مکرمہ
وغیرہما
انڈیا کے سلفی مراکز
راقم کو ان کے متعلق زیادہ معلومات نہیں ہیں انڈیا کے علماء کرام اس پر ضرور ہماری رہنمائی فرمائیں گے
جنھیں ہم جانتتے ہیں
جامعہ سلفیہ بنارس
توجہ دلانے کا شکریہ
چند دنوں البشارہ ڈاٹ کام ایرر کی وجہ سے مشکلات کا شکار رہی ہے شاید اسلئے کوئی وجہ ہو تو الحمد للہ صحیح چل رہی ہے اصلاح انسانیت کے لئے یہاں کلک کریں
لاہور کے سلفی مراکز
اس میں مندرجہ ذیل سلفی مراکز کام کر رہے ہیں ۔
جامعہ لاہور الاسلامیہ ماڈل ٹاون
شعبہ جات :حفظ ،قرات ،تجوید ،درس نظآمی ،عصری تعلیم ،دینی رسائل کا اجراء وغیرہ
شیوخ :
یہ ادراہ شیخ عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ کی زیر سرپرستی چل رہا ہے
شیخ الحدیث حآفظ ثناء اللہ مدنی
شیخ رمضان...