• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا ،اور جس بات کا جواب نہ دیا جائے یہ مت سمجھاجائے کہ مخالف کو جواب نہیں آتا ۔ اللہ کے فضل سے ہم توتمام بڑے بڑے فقہاء کے اصل چہرے بے نقاب کر رہے ہیں اور تم اور تمہاری بات کیا حیثیت رکھتی ہے ۔!!! یہ شیخیاں بس تقلید ناولد کی وجہ سے مارتے ہویہی وجہ ہے کہ قرب موت...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    لطائف علمیہ

    یہ تو ابن قیم کی نہیں بلکہ ابن جوزی کے ہے واللہ اعلم
  3. ابن بشیر الحسینوی

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    اسی کو امام نسائی نے ثابت کیا ھے اورابن حجر وغیرہ نے ترجیح دی ہے ،اس پو راقم کا ایک مضمون بھی ہے اللہ کرے وہ مل جائے تو اسے ادھر شایع کیا جائے گا ،وہ ہمارے اخبار النصیحہ میں شایع بھی ہوا تھا۔
  4. ابن بشیر الحسینوی

    فتنہ تکفیر کے تعاقب میں ایک فورم آئیں اس میں شمولیت اختیار کریں اور تکفیریوں کے حقیقت آشکارا کرنے می

    محترم ! دینی ادارہ بننے کا کیا نقصان ہے؟ ،جہاں قرآن و حدیث کا پرچار ہو اور فرق باطلہ کے اصلاح کی جائے ۔
  5. ابن بشیر الحسینوی

    امام بخاری اور صحیح بخاری کے دفاع میں علمی مواد چاہئے ؟

    یہ منکرین حدیث کی کتب ہیں اللہ تعالی امت مسلمہ کو اس گمراہ فتنے سے محفوظ فرمائے آمین
  6. ابن بشیر الحسینوی

    تمام کاموں میں پابندی اور نماز میں سستی آخر کیوں ؟

    آج ہم ہر کسی کو دیکھتے ہیں کہ وہ ٹائم کے پابند ہیں ایک منٹ کی بھی سستی نہیں کرتے اور اگر سستی ہو جائے تو تنخواہ میں کٹوتی بھی ہوتی ہے ۔!!!گھر سے بھی بے عزتی ہوتی ہے ۔!!!اساتذہ بھی سزا دیتے ہیں ۔!!!افسوس کہ نماز کی سستی کی کوئی بھی ڈانٹ ڈہٹ نہیں !آخر کیوں ؟ میں پہلے اپنے آپ سے پھر تمام امت مسلمہ...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    مولانا ابوعوانہ نعیم حسینوی حفظہ اللہ کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں

    آج صبح مولانا نعیم حسینوی حفظہ اللہ فاضل جامعہ محمد بن اسما عیل البخاری گندھیاں اوتاڑ ،مدرس مدرسہ عائشہ للبنات حسین خانوالہ ہٹھاڑ قصور کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ قارئین سے ان کی بخشش کی دعا کی اپیل ہے ان کےجنازہ میں کثیر تعداد میں علماء کرام اور دینی طلباء موجود...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    حامد کمال الدین تکفیری ہے ؟!

    یہ ایک علمی بحث ہے اس پر امت مسلمہ کی رہنمائی کنا ہمارا فرح ہے اس لئے بحث برائے بحث سے بچتے ہوئے علمی دلائل مہیا کریں ۔
  9. ابن بشیر الحسینوی

    حامد کمال الدین صاحب کا عقیدہ و منہج

    اس لنک میں بھی حامد کمال الدین کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے شیخ مبشر ربانی اور شیخ امین اللہ پشاوری حفظہما اللہ کے بارے میں تکفیریوں کے شبہات - URDU MAJLIS FORUM
  10. ابن بشیر الحسینوی

    حامد کمال الدین صاحب کا عقیدہ و منہج

    محترم ابوالحسن علوی بھائی اس تھریڈ میں جو بیان ہوا ہے کیا یہ بھی ان کے منھج میں غلطی ہے۔
  11. ابن بشیر الحسینوی

    پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

    ضلع ملتان کے سلفی مدارس اس کے مدارس کا سلفی تحریک میں مرکزی کردار رہا ہے دارالحدیث جلالپور پیر والا یہ وہ جامعہ ہے جہاں شیخ سلطان محمود محدث جلالپوری رحمہ اللہ نے بنیاد رکھی اور ساری زندگی یہاں ہی پڑھایا اب شیخ الحدیث رفیق اثری حفظہ اللہ اور دیگر اساتذہ پڑھا رہے ہیں مرکز ابن القاسم جہاں...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    انڈیا میں سلفی مراکز

    محترم ان جامعات کی اگر کچھ تفصیل بھی لکھ دیں کہ یہاں شیوخ کون سے ہیں اور کون سے شعبے کام کر رہے ہیں اور طلباء کی تعداد کتنی ہے تا کہ ہمیں زیادہ معلومات حاصل ہوں ۔بارک اللہ فیکم
  13. ابن بشیر الحسینوی

    حامد کمال الدین صاحب کا عقیدہ و منہج

    ١:ہر دین کا کام کرنے والا خراج تحسین کا مستحق نہیں ہوتا ! ٢:اور ہر مجتہد سے غلطی اور صواب ہوتا رہتا ہے ! ٣:نام دین کا لے کر جو کوئی مرضی کرتا پھرے درست نہیں ہوتا ! اور یہ بھی یاد رہے کہ ہر انسان کسی آدمی منھج میں غلط اور صحیح کی نشان دہی کرنے کا اہل بھی نہیں ہوتا ،جو ہم نے دیکھا ہے کہ جب کسی...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    حامد کمال الدین تکفیری ہے ؟!

    حامد کمال الدین کے متعلق تجزیاتی مطالعہ اور اصل حقیقت؟ عبداللہ عبدل بھائی لکھتے ہیں : اور رہی بات حامد کمال الدین کے منہج کی تو میں صرف اتنا ہی کہوں گا..!!!! حامد کمال صاحب کی بدقسمتی کے افغان جہاد کے دوران جب مسلمان دور دور سے اپنا گھر بار چھوڑ کر جہاد فی سبیل اللہ کے فریضہ کو سرانجام...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    آج ہم پر ضروری ہے کہ تکفیریوں کی نشان دہی کریں ورنہ جس طرح یہ فرقہ باطلہ بھیس بدل کر خاموشی لگا ہوا تو نقصان کرے گا ،کیوں نہ امت مسلمہ کو ان سے آگاہ کیا جائے ۔یہ ہماری ذمہ داری ہے ۔ حامد کمال اور ڈاکٹر شجاع اللہ کیا ایک نہیں ہیں ؟!!غلط منھج کے اعتبار سے ؟ رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں
  16. ابن بشیر الحسینوی

    انڈیا میں سلفی مراکز

    سلفیت قرآن و حدیث کی دعوت کا نام ہے اس لئے پہلے اور آج یہی ہمارا منھج تھا اور ہے اور رہے گا کیونکہ قرآن وحدیث میں تبدیلی نہیں تو سلفیت میں کسیے تبدیلی ہو سکتی ہے ۔ تعجب ان لوگوں پر ہے جو قرآن و حدیث کے مقابلے اپنی فقہ کو لاتے ہیں اور تقلید ناسدید کو جینا مرنا بناتے ہیں ۔ساری زندگی قرآن و حدیث...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    دکتور علی رضا المدنی کیسے ہیں؟

    انھوں نے ملتقی اہل الحدیث پر بڑی تنقید کی بلکہ اسے ملتقی اہل البدع قرار دیا ہے ،اسی طرح شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ کے متعلق بھی بڑا سخت لکھا ہے اور یہ مدینہ میں مقیم ہیں کوئی بھی ان کے منھج کے متعلق معلومات دے اور سعودی علماء کی ان کے متعلق کیا رائے ہے ؟
  18. ابن بشیر الحسینوی

    سعودی عرب میں سلفی مراکز

    سعودیہ کے پرائیویٹ سلفی مراکز قصیم میں شیخ ابن عثیمین کا مدرسہ عوالی مکہ میں شیخ عبدالرحمن سدیس کا مدرسہ مکہ میں دارالحدیث کوئی اللہ کا بندہ ان اور دیگر جامعات کا تعارف بھی کروائے اور سلفی مراکز کی تاریخ اپنا حصہ ڈالے
  19. ابن بشیر الحسینوی

    سعودی عرب میں سلفی مراکز

    سعودیہ کے باقی حکومتی سلفی مراکز کے نام یہ ہیں جامعة الملك سعود جامعة الملك عبدالعزيز جامعة الملك فهد للبترول والمعادن جامعة الملك فيصل جامعة الملك خالد جامعة القصيم جامعة طيبة جامعة الطائف جامعة حائل جامعة جازان جامعة الجوف جامعة الباحة جامعة تبوك جامعة نجران جامعة الحدود...
Top