الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جہنم میں جلتا ہوا دیکھنے کی قدرت:
1926ء لغایت 1935ھ میں ریاست بہاولپورکی عدالت میں مسلمانوں اور مرزائیوں کےدرمیان حق و باطل کا معرکہ برپا تھا فریقین کی طرف سے اپنے اپنے عماء عدالت میں گواہی کےلئے حاضر ہوئے مقلد مولوی محمد انور شاہ کاشمیری کی بھی گواہی تھی اگلی بات مقلد مولوی محمد منظور چنیوٹی کی...
بھنی ہوئی مچھلی زندہ کر دی:
مقلد حافظ سید محمد بخاری صاحب اپنے مقلد مولوی محمد صدیق بھر چونڈی کے متعلق فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی بزرگ نے آپ سے فرمایا تجھے وہ شخص بیعت کرے گا جس کے سامنے بھنی ہوئی مچھلی زندہ ہو جائے حضرت حاٍفظ صاحب یہ جواب سن کر مایوس ہوگئے نہ بھنی ہوئی مچھلی زندہ ہو نہ آپ کسی...
مردے زندوں سے کلام کرتے ہیں :
مقلد مولوی زکریا صاحب فرماتے ہیں جب میں نے اسے قبر میں رکھا تو اس نے آنکھیں کھول دیں میں نے کہا مرنے کا بعد بھی زندگی ہے ؟ کہنے لگا میں زندہ ہوں اور اللہ کا ہر عاشق زندہ ہی رہتا ہے ایک برزگ کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرید کو غسل دیا اس نے میرا انگوٹھا پکڑ لیا میں نے...
کون کب اور کہاں مرے گا:
مقلد مولوی عاشق الہٰی میرٹھی فرماتےہیں۔
جن دنوں نواب محمود علی خاں صاحب مرحوم رئیس چہتاری جن کےساتھ اخلاص و ارادت کے سبب حضرت کو بھی تعلق تھا علیل ہوئے اور مدہوشی طاری ہوئی سب کو زندگی سے یاس ( بے امیدی ) ہوگئی اس وقت ایک شخص چہتاری سے صرف گنگوہ بھیجے گئے کہ نواب صاحب...
قبر پرستی:
درس حیات کا مقلد مصنف فخرالدین گیاوی اپنے مقلد مولوی بشارت کریم صاحب دیوبندی کی قبر کے تصرفات کا حال
بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ وصال کے بعد ایک مدت تک مزار شریف پر لوگوں کو ہجوم رہنے لگا اور پانی تیل نمک وغیرہ قبر شریف کے پاس لے جا کر رکھ دیتے اور کچھ دیر کے بعد اٹھالیتے اس سے...
تصرف فی الامور:
مقلد سید اصغر حسین دیوبندی فرماتے ہیں:
1322ھ کےآخر میں دیو بند میں شدید طاعن ہوا چند طلبہ بھی مبتلا ہوئے ایک فارغ التحصیل طالب علم محمدصالح ولایتی
جو صبح و شام میں سند فراغت لےکر وطن رخصت ہونے والے تھے اسی طرض میں مبتلا ہوئے اور حالت آخری ہوگئی
وفات سےکسی قدر پہلے انہوں نے ایسی...
کشف قبور:
ایک صاحب کشف حضرت حافظ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر فاتحہ پڑھنے لگے بعد فاتحہ کہنے لگے کہ بھائی یہ کون
بزرگ ہیں بڑے دل لگی باز ہیں جب میں فاتحہ پڑھنے لگا تو مجھ سے فرمانے لگے کہ جاو کسی مردے پر فاتحہ پڑھیو
یہاں زندوں پر فاتحہ پڑھنے آئے ہو یہ کیا بات ہے۔ ( ارواح ثلاثہ ص 181 حکایت...
ڈوبتے جہاز کو بچا لیا:
کرامات امدادیہ میں ایک واقعہ لکھا ہے کہ شاہ صاحب کے ایک مرید کسی بحری جہاز میں سفر کر رہے تھے کہ ایک طلاطم
خیز طوفان نے جہاز کو گھیر لیا قریب تھا کہ جہاز ڈوب جائے اس کے بعد کا واقعہ روای کی زبانی سنیئے:
انہوں نے جب دیکھا کہ اب مرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے اسی مایوسانہ...
بارہ ربیع الاول،غوروفکر
بارہ ربیع الاول،غوروفکر
بیگم عطیہ انعام الٰہی
ربیع الاوّل کے بابرکت مہینے میں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے۔ مشیتِ الٰہی کے تحت اس دنیا
سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی واپسی بھی اسی ماہ میں ہوئی۔ یہ صرف ایک اتفاق ہی نہیں بلکہ ربُ العزّت کی...
بارہ ربیع الاول،غوروفکر
بارہ ربیع الاول،غوروفکر
بیگم عطیہ انعام الٰہی
ربیع الاوّل کے بابرکت مہینے میں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے۔ مشیتِ الٰہی کے تحت اس دنیا
سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی واپسی بھی اسی ماہ میں ہوئی۔ یہ صرف ایک اتفاق ہی نہیں بلکہ ربُ العزّت کی...
بارش کب ہوگی:
مقلد مولوی جمیل الرحمن سیوہاروی مفتی دارالعلوم دیوبند ضلع بجنور کے ایک جلسہ کاذکر کیا ہے کہ جس میں مقلد
مولوی حسین احمد بھی شریک تھے جلسہ کے وقت موسم ابر آلود ہوگیا اگلا قصہ خود ان کی زبانی سنئے فرماتے ہیں کہ
اس دوران میں جامع الروایات ( یعنی واقعہ نگار ) کوجلسہ گاہ میں ایک برہنہ...
مسلمانوں میں مغرب کی نقالی میں نئے سال کی مبارکباد دینا بهی شامل هے جو کہ ایک مسلمان کے لئے شرعی طور پر جائز نهیں هے کیونکہ اس غیر قوم کی مشابہت هے جس کے بارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( من تشبه بقوم فهو منهم ) أبو داؤد جس نے جس قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انهی میں سے هے .
ان محفلوں...