• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جی مرشد جی

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    اب تک کی بحث کا خلاصہ یہ ہے کہ مالکیوں کے ہاں ہاتھ چھوڑنا اصل ہے اور باندھنے کی گنجائش ہے۔ بقیہ فقہاء کے نزدیک ہاتھ باندھنا مسنون ہے کہ یہ بہت سے صحابہ کرام سے مروی ہے۔ جو ہاتھ باندھنے کو مسنون کہتے ہیں ان کے دلائل کا وزن اس وقت زیادہ ہو گا جب وہ یہ ثابت کردیں کہ جن صحابہ سے ہاتھ باندھنے کا...
  2. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں نے فورم میں سرچ کیا تھا مگر سرچ میں سوائے اسی تھریڈ کے اس فقرہ کو اور کہیں شو نہیں کیا۔
  3. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    میرے محترم بھائیو! اب تک اس معاملہ میں مثبت پیشرفت نہیں ہوئی۔ تمام احباب سے گذارش ہے کہ اپنے مفید قابل عمل مشوروں سے نوازیں۔ ہر مشورہ کو دلائل سے قابل عمل بھی ثابت کریں تو یہ صحیح معنیٰ میں مفید ہوگا۔ اللہ تعالیٰ جل شانہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
  4. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ کس کے مراسلہ کا ٹکڑا ہے؟
  5. جی مرشد جی

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی صحابہ کرام سے صرف اتنا ثابت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں ہاتھ باندھے دیکھا۔ کس نماز میں اور کیوں کی توضیح نہیں ہے۔ جبکہ مالکیہ ہاتھ باندنے کی توضیح بیان کر رہے ہیں کہ تھکنے کی صورت میں سہارے کے لئے تھا۔ یہ بات عیاں ہے کہ رسول اللہ صلی...
  6. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی یہاں کوئی مناظرہ نہیں ہو رہا مذاکرہ ہورہا ہے۔ آپ اپنے مفید مشوروں سے نوازیں مہذب انداز میں۔
  7. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ناراض ہونے سے بہتر تھا سمجھا دیتے، پلیز سمجھا دیں۔
  8. جی مرشد جی

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ پھر تو اصلاح کی ذمہ داری آپ پر ہے اصلاح فرمائیں۔
  9. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ زندیقیت کی وضاحت فرمادیں کسے کہتے ہی؟
  10. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی ان تھریڈز کا مقصود میں بتاچکا ہوں۔
  11. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کوئی ایسا تھریڈ اگر موجود ہے تو اس کی نشاندہی کر دیں اور اس تھریڈ کو بھلے ختم کردیں۔
  12. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک شخص دھوکہ دے وہ ثقہ کس اصول سے رہے غا؟ میری سمجھ میں تو یہ نہیں آ رہا۔ برائے مہربانی دلائل اور نظائر سے آپ اپنی بات کو واضح کردیںجس سے واضح ہو جائے کہ مذکورہ تدلیس مانع ثقاہت نہیں۔۔
  13. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بحث علماء ہی کریں گے میں نے صرف بنیاد مہیا کی ہے۔
  14. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    اللہ تعالیٰ زندیقیت و گمراہی سے بچائے آمین۔ اس تھریڈ میں بات ہو رہی تھی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے والوں کی کیا نماز عند اللہ قبول ہے کہ نہیں۔ اب تک کی بحث کا خلاصہ میرے خیال میں یہ ہے کہ جو کوئی خلوص نیت سے کس طریقہ کو حق جان کر کرتا ہے وہ مستحق اجر ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی خلوص نیت سے اپنے کسی...
  15. جی مرشد جی

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اللہ اپنی پناہ میں رکھے، یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟
  16. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اسی کوشش کو آپ سبوتاژ کیئے جارہے ہیں۔ ابتسامہ
  17. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ کتاب میں تو صرف یہ ہے وڈیو کافی لمبی ہے۔ تھوڑی سی جو اب تک سنی ہے اس کا لب لباب بھی کچھ ایسا ہی معلوم ہورہا ہے جیسا کہ اس کتاب میں لکھا ہے۔ اس کی جتنی بھی وجوہات بیان ہوئی ہیں اس سے میرے خیال میں راوی ثقہ نہیں رہتا کیونکہ یہ دجل ہے۔
  18. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    اس تھریڈ کا اصل موضوع پیچھے رہ گیا اور دیگر مباحث چل پڑے۔ آئیے اصل موضوع کی طرف دوبارہ کہ ’’ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے‘‘؟
  19. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کسی ملک کا وجود ختم ہو جائے تو کیا ’’مؤقف‘‘ والے رہ جائیں گے؟
  20. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اس تھریڈ میں اب تک جو مشورے دیئے گئے اسی کو سمجھنے سمجھانے کی کوشش ہے۔ ایک اور صاحب نے مشورہ دیا یہ حل تو نہ ہؤا۔ ایک فرد کا دوسرے چند افراد سے الحاق سے کیا اتحاد ہوجاتا ہے؟ یہ ہے اب تک کی کاروائی۔ اتنے بڑے فورم پر صرف یہ ایک دو مشورے آنا عجیب لگتا ہے۔
Top