الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فقہاء یقیناً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت یا موافق سمجھ کر ہی کسی بات کا بتاتے ہیں جس وجہ سے وہ اجر کے مستحق ٹھہرتے ہیں۔ انہیں دونوں صورتوں میں اجر ملتا ہے اور ان کے خطا یا حق پر ہونے کا اللہ تعالیٰ بہتر جانتے ہیں ہاں جس کی خطا بین ہو جائے۔ بین سے مراد...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی فتویٰ نہیں لگایا ابتسامہ ۔ فتویٰ سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟
کیا آپ کے خیال میں عرب یا دنیا میں یہ واحد ہی مالکی ہوں گے جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھ رہے تھے؟
ان شاء اللہ جتنے تھریڈ میرے شروع کردہ ہیں ان سے یہی لب لباب نکالنے کی کوشش ہے کہ جو اختلاف ایسا نہیں کہ اس پر کمپرمائز نہ ہو سکے اس میں اتحاد پیدا کرنا ہی اصل ہے فرمانِ باری تعالیٰ کی جو میرے دستخط میں موجود ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ایک تو اس کا حوالہ دے دیں دوسری بات یہ کہ اس سے صرف مجھے فائدہ ہوگا بقیہ لوگ مستفید نہ ہو سکیں گے۔ ابتدا اس فورم پر بھائی @ابن داود نے کر ہی دی ہے۔
یہ اس لئے بھی چاہتا ہوں کہ لوگوں کو پتہ چلے کہ بعض مسائل پیدا ہوتے ہیں اور بعض مسائل پیدا کیئے جاتے ہیں۔
بھائی @محمد طارق عبداللہ نے اتحاد کے کے لئے (ابتسامہ) کافی مفید مشورے دے دیئے۔ ان کا بہت بہت شکریہ۔
ان سے گزارش ہے کہ فورم کے دیگر احباب کو بھی موقع دیں۔
اس کا مطلب یہ نکلا کہ ہر مدلس کی ہر وہ حدیث جو وہ اپنے شیخ سے ’’عن‘‘ سے روایت کرے یا جس میں اپنے سماع کی صراحت نہ کرے وہ ضعیف کہلائے گی الا یہ کہ اس کے سماع کی صراح اس حدیں کسی ذریعہ سے مل جائے۔
بھائی @ابن داود کیا آپ کی بات کو میں صحیح فالو کر پایا ہوں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مدلس راوی کو تدلیس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے۔ یعنی وہ اپنے ضعیف شیخ کو کیوں چھپاتا یا مبہم کرتا ہے؟
کیا اس حدیث کے متن میں کوئی مسئلہ تھا جس کو چھپانا چاہا؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کی بات سے ذہن اس برف گیا ہے کہ حدیث روات کے لحاظ سے بھی ضعیف ہوتی ہے اور بعض اوقات اس کا متن ضعیف ہوتا ہے روات کے ثقہ ہونے کے باوجود۔
کیا میں صحیح سمجھ پایا ہوں؟ اگر ہاں تو ٹھیک اور اگر نہ تو وضاحت فرمادیں۔
مالکیہ کی بات میں کچھ وزن لگتا ہے۔ وہ اس طرح کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز بڑی مشقت والی ہوتی تھی۔ ممکن ہے جب تھک جاتے ہوں تب ہاتھ باندھتے ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کئی نہیں بلکہ ہاتھ چھوڑ کر اور ہاتھ باندھ کر صرف دو طریقے منصوب ہیں۔ مالکیہ کے نزدیک اصل ہاتھ چھوڑنا ہے ہاں البتہ سہارے کے لئے ہاتھ باندھ سکتا ہے۔ تفصیلات بھائی @اشماریہ یا بھائی @احمد پربھٹوی ہی بتا سکتے ہیں۔
تو پھر بھائی اہلحدیثوں میں مختلف طریقے کیوں ہیں؟ اور
بھائی @ابن داود کی بات ٹھیک لگ رہی ہے کہ امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے احناف ہی کے متعلق بات کی ہے۔ وجہ اس کی یہ کہ اسی تحریر میں جن مسائل کا ذکر ہے وہ احناف سے ہی منصوب ہیں۔ مثلاً نبیذ سے وضوء، نجاست کا مسئلہ، کتے کی کھا وغیرہ جیسے مسائل۔
بھائی @اشماریہ
میرے خیال میں نبیذ سے وضوء والی بات دوران...