الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ نہ کرے کہ پاکستان کا وجود کسی خطرہ میں پڑے۔
آپ اس کی افادیت کا ان سے پوچھیں جو غیر مسلم حکومتوں کے تحت رہ رہے ہیں۔
مگر عمر اثری اور محمد طارق عبداللہ سے نہ پوچھنا۔ ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی اسلام کی تعلیمات میں سے یہ بھی ہے کہ کسی کا مذاق نہ اڑایا جائے۔ اگر کہیں کوئی غلطی دیکھو تو اس کی اصلاح کریں تاکہ دونوں کا فائدہ ہو۔
لگتا ہے کچھ بھائی سوچی سمجھی سکیم کے تحت مجھے بد دل کرنا چاہتے ہیں منفی ریٹنگ دے کر۔ ابتسامہ
دیکھیں نا کہ ایک بھائی نے میری بہت سی پوسٹوں کو تکرار کی ریٹنگ دی جبکہ کوئی ایک بھی تکرار ولا مراسلہ نہیں۔
ایک صاحب نے غصہ فرماتے ہوئے کہا کہ آپ اختلافی مسائل کو چھیڑ رہے ہیں۔ ان کی بات اس حد تک تو ٹھیک...
اس سے پہلے جو احادیث پیش کی گئیں وہ تمام احادیث اس پر شاہد ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر حرکت کے ساتھ رفع الیدین کرتے تھے۔ اس پر بالواسطہ صحیحین (بخاری و مسلم) بھی دلالت کرتی ہیں۔
صحيح البخاري كِتَاب الْأَذَانِ بَاب رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي التَّكْبِيرَةِ الْأُولَى مَعَ الِافْتِتَاحِ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز میں رفع الیدین کا مسئلہ
نماز میں رفع الیدین سے متعلق مختلف انواع کی احادیث کتب احادیث میں ملتی ہیں۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ
ہر جھکنے اور اٹھنے پر رفع الیدین کی احادیث۔
سجود کے علاوہ دیگر مقامات پر رفع الیدین کی احادیث۔
تیسری رکعت کے لئے اٹھتے وقت رفع الیدین کی احادیث۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرا خیال ہے کہ اس کی وضاحت میں پہلے کر چکا ہوں۔ پھر سے عرض کرتا ہوں کہ میں ان اختلافات کو ختم کرنے کو اولین ترجیح دیتا ہوں جو عام مشاہدہ میں آنے والے یعنی کسی خاص طبقہ کی پہچان بن چکے ہوں۔
ان میں سے بھی صرف ان اختلافات پر بات کرنا چاہتا ہوں جن میں افضل اور غیر افضل کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کی بات بالکل بجا کہ شائد آدھی دنیا سے تو موافقت ہو جئے مگر پاکستان کی ساری دینا (95 فی صد حنفی آبادی) سے کٹ جاؤں گا یہ بھی تو سوچیں۔ آپ دراصل یہاں کے رہائشی نہیں اس لئے آپ کو اتحاد سے دلچسپی نہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اوہ بھائی میں آپ کی عقل و فہم کے قربان جاؤں میں نے یہ بات آنکھوں دیکھی لکھی ہے۔ اس پر یا تو آپ ثبوت فراہم کریں کہ یہ جھوٹ ہے ایسا ممکن ہی نہیں یا پھر بدظنی نہ کریں۔
بدظنی گناہ ہے اللہ ہمیں اس سے بچائے آمین۔
جس بات کی دھجیاں بکھیری گئیں (ابتسامہ) اسے میں نے واضح لکھا تھا...