- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@جی مرشد جی !
ہمیں حنفی مقلدین سے ایسا کوئی اتحاد نہیں کرنا!
ہم اپنے مؤقف کے مطابق اپنے دین پر عمل کریں گے! کوئی حنفی مقلد چاہے تو وہ تقلید ترک کرکے ہمارے مؤقف کو اختیار کرلے، ہم اپنے مؤقف سے رتی برابر بھی دستبراری نہیں کریں گے!
رفع الیدین عند الرکوع اور تیسری رکعت کے کا رفع الیدین اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بلا نسخ ثابت ہے، اس رفع الیدین سے مقلدین کے حنفیہ کے دل جلیں، وہ مر جائیں، ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں!
مقلدیں حنفیہ اگر اس مسئلہ میں ہم سے اتحاد کرنا چاہیں ، تو وہ ان رفع الیدین کو اختیار کر لیں! ہم اسے ترک کرنے والے نہیں!
مقلدین حنفیہ سے رفع الیدین ترک کرنے پر اتحاد سے ہمیں قبول نہیں، اور بے شک ہم ایسے اتحاد سے نفرت کرتے ہیں!
@عمر اثری بھائی نے ایک بہت خوبصورت جملہ لکھا تھا:
ایک بات اور مد نظر رکھیئے گا کہ ! آپ نے مزید اس زندیقیت کی دعوت دی، تو میں آپ کی فقہ اور فقہاء پر کلام کروں گا، کہ کس باطل کو اپنانے کی ہمیں دعوت دے رہے ہو!

اور ایسے اتحاد کی دعوت زندیقیت کی دعوت ہے!اتحاد کے لئے حق سے اختلاف کبھی نہیں

Last edited: