الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی @محمد طارتق عبداللہ آپ کے سامنے بھئی @اشماریہ بھی ہیں۔ گو ان کی ایک پوسٹ عالمانہ اپروچ کی نہیں تھی مگر پھر بھی وہ اچھے انداز میں بات کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
@محمد طارق عبداللہ بھائی ناراض لگتے ہیں۔ چلیں آپ کی پوسٹ کا جواب دیتا ہوں۔ اب تو خوش ہوجانا۔
بھائی معذرت کے ساتھ یہ جو لا علم اہل حدیث ہیں ان کو کوئی حنفی جتنی بھی احادیث پیش کرے یہ مان کے نہیں دیتے یہ میرا تجربہ ہے۔ ہاں اہل حدیث عالم جو کچھ بھی کہہ دے اسے بلاچوں چرا مان...
السلام علیکم ورحمۃاللہ
اس کا مکمل حوالہ بمع اصل متن دے سکیں گے؟
بھائی @محمد طارق عبداللہ کی بات کا برا نہ منائیں انہیں اور کوئی کام نہیں اس کے سوا۔ ابتسامہ
یہ ابھی تک مخمصہ میں ہیں ان کو ابھی تک یہ نہیں پتہ چل سکا کہ یہ شافعی ہیں یا اہل حدیث۔ ابتسامہ
بھائی @محمد طارق عبداللہ اس تھریڈ اور اس سے پہلے تھریڈ میں آپ کی طرف سے کام کیوئی بات نظر نہیں آئی۔ کیا آپ وقت گزاری فرمارہے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کئی کام کی بات کریں لوگوں کا وقت ضائع نہ کریں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ
اشماریہ بھائی میں نے اس تھریڈ کا مطالعہ کیا ماشاء اللہ آپ نے کافی تحقیقی کام کیا۔ یہ تمام تو رد تھا جناب کفایت اللہ صاحب کی کتاب کا جس میں زیادہ تر سینہ پر ہاتھ بادھنے کی روایات کی تردید ہے۔
میں آپ سے آپ کی اس بات کی تحقیق پر مواد چاہ رہا تھا جس میں ناف کے نیچے ہاتھ...
السلام علیکم ورحمۃاللہ
یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ آپ ناف کے نیچے ہاتھ تقلیداً نہیں بلکہ تحقیقاً باندھتے ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تحقیق سے ہمیں بھی مستفید فرمائیں۔ ممکن ہے کہ آپ کی ہی تحقیق ’’اتحاد‘‘ کے لئے کارآمد ہوجائے۔
اسلام علیکم ورحمہ اللہ
سب سے پہلی بات یہ کہ مسائل میں الجھنے کی بجائے اتحاد کے لئے مشورہ جات دیجئے جو اصل مقصد ہے
محترم اشماریہ صاحب آپ نے فرمایا کہ صحابہ کرام کے دور کے فوراً بعد اہل کوفہ ہاتھ ناف کے نیچے باندھتے تھے۔ سوال یہ ہے کہ اہل کوفہ نے یہ کام صحابہ کرام کو دیکھ کر کیا یا از خود کرنے لگ...
السلام علیکم ورحمۃاللہ
محترم اشماریہ بھائی کی ایک بات تھوڑی ترمیم کے ساتھ قابل غور ہے وہ یہ کہ اگر کسی کے پاس ’’برہان‘‘ ہو تو وہ اگر تعداد میں کم بھی ہوں تو ان کے لئے جائز نہپیں کہ وہ اکثریت سے اتحاد کی خاطر اس کو چھوڑیں۔
مگر معاملہ یہاں یہ ہے کہ برہان کسی کے پاس نہیں۔ ہاں البتہ احناف کے دلائل...
السلام علیکم ورحمۃاللہ
جی آپ نے بالکل صحیح کہا اور عموماً لوگ ایسا ہی کرتے ہیں۔
بھائی آپ نے شائد میری پہلے والی پوسٹ کو غور سے نہیں پڑھا۔ میں نے سو (100) فی صد نہیں بلکہ ننانوے (99) فی صد لکھا تھا اور جو ایک (1) فی صد بچائے تھے وہ یہی اہل الذکر ہی تھے (ابتسامہ)۔
میرے بھائی یہ تو بڑی نا انصافی...
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ کی بات کو میں فالو نہیں کر پایا ٹھوڑا وضاحت فرمادیں۔
جی بالکل متفق
یہاں آپ نے لفظ ’’واجب‘‘ لکھا ہے میرے خیال میں ’’واجب‘‘ نہیں بلکہ ’’جائز‘‘ کہیں تو زیادہ بہتر ہے۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ
بھائی ہنسی مذاق اچھی چیز ہے مگر موقعہ محل کے لحاظ سے۔ یہاں مفید مشوروں سے مستفیظ فرمائیں اور بتائیں کہ اس ہاتھ باندھنے کے عمل میں یکسانیت کیسے لائی جائے۔ احناف اور اہل حدیث دونوں میں ہاتھ مختلف طرقہ پر باندھے جاتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے احناف لاپرواہی کے سبب ایسا کرتے ہیں...
السلام علیکم ورحمۃاللہ
بھائی آپ کی تحریر سے کچھ ناراضگی کا عنصر جھلک رہا ہے۔
دیکھیں بھائی میں نے نہ تو پوری دنیا کے مسلم کے اتحاد کی بات کی ہے اور نہ ہی اس کے لئے فی الحال کوشاں ہوں۔ میں اپنے ملک پاکستان میں اتحاد کے لئے کوشاں ہوں اس کے لئے تعاون کا کہ رہا ہوں۔ فرمان باری تعالیٰ ہے...