• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    مولوی صاحب موڈ میں تھے ۔ مارے محبت کے بازار سےسرخ گلاب بیوی کے لیے لے آئے۔ بیوی نے گلاب دیکھتے ہی کہا: "اچھا کیا گلاب لے آئے۔ اس کی پتیوں کو چائے میں ڈالو تو چائے بڑی خوشبو دار بنتی ہے ۔ "
  2. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    جب خاموشی بولتی ہے تو الفاظ حیرت میں پڑ جاتے ہیں.
  3. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    شخصی تقلید پر اصرار عصبیت کو اور مطلق تقلید کا انکار خارجیت کو جنم دیتا ہے.
  4. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    انکار حدیث الحاد کی تمہید ہے۔
  5. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    مشورہ خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے ضروری ہے کہ آپ بیوی سے بحث نہ کریں۔ بحث شروع ہوگئی ہے تو جتنی جلدی ممکن ہوں ہار مان لیں ۔ کیونکہ آپ اپنی " مردانہ منطق" سے بیوی کو زیر نہیں کرسکتے ۔ بحث میں آپ لاکھ دلیلیں دے لیں عورت نہ اپنی ہار مانتی ہے نہ آپ اس سے اپنی جیت منوا سکتے ہیں۔ عافیت ہار مان لینا...
  6. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    ظلم کی انتہاء ہے ۔ ڈاکٹرز ، انجینئنرز اور ایڈووکیٹس جنہوں نے عصری تعلیمی اداروں سے علم حاصل کیا ہے وہ اپنی اپنی فیلڈ چھوڑ کر دعوت دین کے میدان کو "مشق ستم" بنا رہے ہیں اور دین کا تیاپانچہ ہورہا ہے ۔ اور جنہوں نے دینی مدارس سے دین کا علم حاصل کیا ہے وہ عصری تعلیمی اداروں کی طرف دوڑے جارہے ہیں ۔...
  7. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    فرق مراتب اہل سنت کا امتیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترک مستحب پر بھی اتنی ہی سختی جتنی فرائض کے ترک پر بدعت پر بھی اتنا ہی شدید رد عمل جتنا کفر پر بدعتی سے بھی اتنی ہی نفرت جتنی کسی ملحد سے یہ خوارج کا منہج ہے ۔ تشدد اور تساھل کے بیچ اعتدال اہل سنت کا امتیاز ہے اور مراتب کا لحاظ کرنا...
  8. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    تبدیلی مذہب کا ڈرامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگرہ میں تبدیلی مذہب کا ڈرامہ ایک بڑے گیم پلان کی تمہید ہے ۔ہندستان کے بعض علاقوں کے مسلمانوں میں جہالت کی وجہ سے دین سے دوری تو ہے لیکن تبدیلی مذہب کا رجحان نہ کے برابر ہے ۔سب سے بڑی اکثریت ہونے کے باوجود تبدیلی مذہب کے معاملہ میں ہندو قوم بیک فٹ پر...
  9. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    بچوں کے قتل پر وہ بھی سوگ منارہے ہیں جنہوں کے حاملہ ماؤں کے بیٹ سے بچے نکال کر ترشولوں پر اچھالے تھے ۔ سانحہ کے غم میں وہ بھی موم بتیاں جلا رہے ہیں جن کو زندہ انسانوں کو جلاتے رحم نہیں آیا تھا۔ گجرات فسادات کو عمل کا ردّ عمل کہنے والے مودی جی گجرات فسادات پر دو منٹ مون دھارن کرنے کا اعلان کب...
  10. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    ادب کے نام پر ہم نے محبتوں کے بیچ تکلفات کی ایسی دیواریں کھڑی کی ہوئی ہیں کہ بچہ جوان ہوجاے تو باپ کو محبت سے گلے نہیں لگا سکتا ہے ۔نہ باپ جوان بیٹے کو بعد بوسہ دے سکتا ہے ۔ نبی صلی اللہ کا معمول تھا کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا شادی کےبعد جب آپ کے گھر تشریف لاتیں تو ان کے استقبال کے لیے...
  11. سرفراز فیضی

    یہ بھارت ہے

    ڈاکٹر شکیل اوج کا نام تو سنا ہوگا۔ کراچی یونیورسٹی میں اسلامی علوم کے سربراہ تھے ۔ ان کا "فتویٰ" تھا کہ محصنیں اہل کتاب سے مسلم عورتوں کا نکاح درست ہے ۔ یہ ہے پاکستان!
  12. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    مطالعہ (Study) انسان کے لیے مفید ہوتا ہے۔ اور مشاہدہ (Observation) انسان کو مفید بناتا ہے ۔
  13. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    سمجھوتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں باطل سمجھوتے کی بات کررہا ہو وہاں "محبت " " بھائی چارگی " "رواداری" اور "تقارب" کو طاق پر رکھ کر" يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ " والے لہجے میں بات کرنی ہے اور بار بار دوہرا کر اچھی طرح سمجھا دینا ہے۔"لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ. وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ...
  14. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    تیس دن کی تراویح اور دس دن کا محرم تیس دن کی تراویح اگر تین دن میں نپٹا لیتے ہو تو یہ دس دن کے محرم میں بھی کچھ کنسیشن کرو بھائی! لوگوں کے کان پک گئے ہیں۔
  15. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    خاص ہندستانیوں کے لیے جہاد اگر اصلی بھی ہورہا ہو تو فرض کفایہ ہونے کی صورت میں شریعت نے والدین کی خدمت کو اس پر ترجیح دی ہے ۔ پھر اگر یہ فیس بک کے نقلی جہادیوں کے پوسٹ لائک ، شئیر ، کمنٹ کرنے کے چکر میں اپنا بھی کرئیر خراب کرو اور اپنے ماں باپ کی زندگی بھی اجیرن کر دو تو یہ کہاں کہ عقلمندی ہے ؟...
  16. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    زوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زوال اس حد پر پہنچ چکا ہے کہ وہ آدمی جو اسلام کی زبان بھی نہیں جانتا وہ بھی "اسلامی اسکالر" کہلاتا ہے ۔
  17. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    دونوں برحق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیخ کفایت اللہ سنابلی نے اپنی ایک تقریر میں کہا: "حضرت حسین اور یزید دونوں حق پر تھے" ایک صاحب جو مسلکا حنفی تھے ، کھڑے ہوگئے اور کہا: "دو لوگ ایک ساتھ حق پر کیسے ہوسکتے ہیں" شیخ نے جواب دیا: "آپ دو پر اعتراض کررہے ہیں آپ کے یہاں تو چاروں حق پر ہیں" مجلس قہقہ زار ہوگئی!
  18. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    بندے کو Hit ہونے کے لیے اپنے معیار کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے ۔
  19. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    انتہائی ضروری اعلان سماعت فرمائیں: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممبئ کی بعض مساجد میں جہاں خواتین بھی خطبہ جمعہ میں شریک ہوتی ہیں ، "دوسری شادی" پر دو جملے بولنے کی وجہ سے مجھے بین کردیا گیا ۔ آپ سمجھ سکتے ہیں کہ جس معاشرہ میں دوسری شادی پر بولنا اتنا مشکل کام ہے وہاں عملا ََدوسری شادی...
Top