• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    منٹو اور حقیقت نگاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منٹو کے "طرف دار" ان کی "فحش نگاری" کو جواز دینے کے لیے اکثر ایک دلیل دیتے ہیں کہ منٹو حقیقت نگار تھا۔ اس نے جو کچھ بھی لکھا لے وہ سماج کا سچ ہے ۔ منٹو نے سماج کے چہرے پر کالک نہیں پوتی ۔ بس اس کے سیاہ چہرے پر پڑا نقاب اتار دیا ہے ۔ بالفرض یہ بات تسلیم...
  2. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    غناء غناء یہ ہے کہ بندہ جو کچھ ملا ہے اس کو اللہ کا فضل سمجھے اور شکر ادا کرے اور جو نہیں ملا اس پر یہ سوچ کر صبر کرلے کہ جو نہیں ملا یا تو وہ میرے لائق نہیں تھا یا میں اس کے لائق نہیں تھا۔
  3. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    مولویت کا طعنہ مولوی سے بحث جیتنے کا آسان طریقہ ہے. جہاں دلیلوں سے بات نہ بن پائے وہاں مولویت اور قدامت پرستی کا طعنہ دے دیجیے. امت کی ساری فرقہ بندی کا ذمہ اس کے سر پر ڈال دیجیے. بس آپ جیت گئے گئے. آپ کی روشن خیالی جیت گئی. تالیاں
  4. سرفراز فیضی

    مضمون چے :سرفراز فیضی

    یاد رکھیے! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ چیزیں ایمان لانے کی ہوتی ہیں اور کچھ رائے رکھنے کی ۔ جو چیزیں ایمان لانے کی ہوتی ہیں ان میں اختلاف کرنے کا حق نہ مجھ کو ہے نہ آپ کو۔ اور جو چیزیں رائے رکھنے کی ہوتی ہیں ان میں ہر آدمی کی صلاحیت ، علم اور تجربہ اسے ایک مقام پر کھڑا...
  5. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    پاکستانیوں میں فیس بک پر مسلمانوں جیسا نام رکھنے والے ملحدین کی ایک پوری لسٹ ہے میرے پاس ۔ دیوالی کے موقع پر ایک ادبی گروپ میں پاکستان کی ایک "آپا جان" نے ڈھیر ساری مبارکبادیاں دی تھی ۔ اور سوال کیا تھا۔ "آپ نے کتنے چراغ جلائے ؟"
  6. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    بات آپ کی بالکل ٹھیک ہے ۔ سوال تو یہی ہے کہ جب مسلمانوں کی حکمرانی کافر سے اچھی تو مسلمانوں کی آدھی سے زیادہ آبادی کو کافر کی حکمرانی میں چھوڑ گئے ۔ اس نصیحت کےساتھ کہ ان کافروں کی فرمانبرداری کرتے رہو۔
  7. سرفراز فیضی

    کام اور نام

    کہا کہ "فون کر گھر پہ" کہا کہ "فون کرتا ہوں" کہا"فرمان کا ڈر ہے" کہا "فرمان تو ہوگا"
  8. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Naheed Akhter Lives in Rawalpindi, Pakistan فیضی آپ کی بے اطمینانی آپ کے سوال سے عیاں ہے اگر آپ وہاں مکمل تحفظ ،امن اور عزت سے ہوتے تو اس کی گواہی دیتے اور پھر ہمیں کہتے کہ ہم نے غلط کیا ۔۔۔۔۔۔۔جسے محض زمین کا ایک ٹکڑا کہتے ہو اس کی قدر یہاں رہنے والوں سے پوچھو ، وہاں انگریزوں کی حکومت میں...
  9. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Daud Zafar Nadeem Sarfaraz Faizi تحریک پاکستان کے بارے دو نقطہ نظر ہیں ایک یہ کہ تحریک پاکستان ایک الگ وطن کی تحریک تھی اور دوسرا یہ کہ تحریک پاکستان میں مطالبہ وطن کا کیا تھا مگر یہ ایک بڑے وفاق میں زیادہ سے زیادہ صوبائی خودمختاری کی تحریک تھی جس میں مسلم ریاستیں زیادہ صوبائی خود مختاری کے ساتھ...
  10. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Zeffer Imran یہ بهی ایک پاکستانی کی خوش گمانی ہے. خیر لگے رہو منا بهائی
  11. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Shuaib Dar Sarfaraz Faizi صاحب ایک بات ذہن نشین رکھیں، پاکستان میں اسوقت کوئی ایک بھی علیحدگی کی تحریک نہیں چل رھی، بلوچستان میں تحریک جسکو کہ ھندوستان ہوا دے رہا ہے علیحدگی کی نہیں بلکہ آئین کے اندر رہتے ہوے صوبائی خود مختاری اور صوبائی وسائل کے حصول کی تحریک ہے، جس کو سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے...
  12. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Shuaib Dar Lives in Salalah, Oman From Lahore, Pakistan حقیقت یہ ہے کہ ۱۵ اگست ۱۹۴۷ سے پہلے متحدہ {متحدہ کا مطلب موجودہ یونین آف انڈیا} ھندوستان کا وجود گزشتہ ہزار ہا سالوں سے وجود ھی نہ رکھتا تھا پورے ھندوستان میں آزاد و خود مختار ریاستیں قائم تھیں، انگریزوں کے دور میں بھی متحدہ ھندوستان...
  13. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Zeffer Imran Lives in Karachi, Pakistan دیکهیے فیضی، ہندستان نامی ملک کا قیام مغلوں نے کیا، ورنہ اس دهرتی میں ہمیشہ سے مختلف اقوام اپنے راجاوں کی سلطنت میں رہا کرتی تهیں. ہندستان اور پاکستان کے پچاس ٹکڑے بهی اور ہوجائیں، تو اس سے کسی نظریئے کو کوئی نقصان نہیں.
  14. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Tayyab Abbas From Faisalabad ویسے میں ذاتی طور پر یہ نظریہ رکھتا ہوں کہ پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کیلئے بنایا گیا تاکہ وہ اپنی زندگی اپنے مذہبی عقائد کیساتھ آزادی کیساتھ گزار سکیں کیونکہ متحدہ ہندوستان میں تقسیم سے پہلے کے حالات ہندو مسلم فسادات کی وجہ سے اس نہج پر پہنچ چکے تھے کہ صرف تقسیم ہی...
  15. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    محمد سلیمان From Bahawalpur وہ سارے فسادی جو قائد اعظم اور پاکستان کو گالیاں دیتے تھے قیام پاکستان کے بعد پاکستان آگئے۔اس بعد کیا یہ دودھ اور شہد کی نہریں بہتیں؟اگر آپ غور کریں تو پتہ چلےگا کہ پاکستان کے بیشتر فسادی انہی لوگوں کی حقیقی اور نظریاتی اولادیں ہیں جن کی کمائی کا ذریعہ ہی قائد اعظم...
  16. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Mughal Elahi From Karachi, Pakistan ظاھر ھے جس ملک کو " آقا امریکہ " اس خطے کا " چودھری " بنانا چاہتا ھو ، وہاں ڈرون کیوں آئیں گے ؟
  17. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Muhammad Safi Lives in Peshawar, Pakistan کسی حد تک اپکی بات سے اتفاق کر سکتا ہوں کیونکہ انڈیا دیکھ چکا ہوں ﺑﮭﺎرت ﮐﯽ ﺧﺒﺮ رﺳﺎں اﯾﺠﻨﺴﯽ ﭘﯽ ﭨﯽ آﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ اﻧﮭﻮں ﻧﮯ ﮐہﺎ ﮐہ ’ ﺳﯿﻨﺘﺎﻟﯿﺲ ﻓﯿﺼﺪ ﻗﺒﺎﺋﻠﯽ ﻟﻮگ ﻏﺮﺑﺖ ﮐﺎ ﺷﮑﺎر ہﯿﮟ ﺟﺒﮑہ ﺑﯿﺎﻟﯿﺲ ﻓﯽ ﺻﺪ اﻓﻼس ﺷﯿﮉول ﮐﺎﺳﭧ ﯾﻌﻨﯽ ﭘﺴﻤﺎﻧﺪﮦ ذاﺗﻮں ﻣﯿﮟ ہﮯ۔ ‘ واﺋﺰن ﻧﮯ ﮐہﺎ ﮐہ ﺟہﺎں...
  18. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Faizullah Khan میرا ذاتی خیال هیکہ پاکستان اپنا مشکل مرحلہ طے کر نے کے قریب هے جسکے بعد یہاں کے حالات میں بہتری کی گنجائش هے ، مثلاً حالیہ الیکشن میں سیکیولرازم کی سیاست کرنے والی پیپلزپارٹی کو بدترین شکست هوئی شیعہ سنی بنیادوں پر الیکشن لڑنے والے بهی مکمل ناکام رهے البتہ معتدل نظریات رکهنے والے...
  19. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Faizullah Khan لیکن ان تمام خرابیوں کے باوجود عبداللہ عزام، اسامہ بن لادن ، ملا محمد عمر اور حکمتیار اپنے اپنے مقاصد کے حصول کیلئے پاکستان هی کو منتخب کرتے هیں !
Top