• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Faizullah Khan لیکن یہ یاد رکهئے هند هزاروں برس سے موجود خطہ هے جبکہ پاکستان بمشکل ساٹه ستر برس قبل معرض وجود میں آیا ( تقسیم کی بحث الگ هے ) پهر پاکستان کا معاملہ یہ رها کہ اسلام کے نام پر بننے کیوجہ سے اسلام مخالف قوتوں کے هدف پر آگیا اور پهر اسکا جوهری بم بهی مسلہ بنا ( وعدے کے باوجود یہاں...
  2. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Faizullah Khan سرفراز بهائی نے پاکستان میں درپیس جن مسائل کیطرف اشارہ کیا هے وہ بالکل درست هیں همیں نسلی لسانی و فرقہ وارانہ بنیادوں پر سنگین دشواریاں کا سامنا هے
  3. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Rå Shah تیمور احمد صاحب کی بتائی ہوئی بات بالکل حقیقت پر مبنی ہے اور یہ آج سے نہیں ضیاء دور سے حالت خراب ہوتا رہاہے.. کراچی کی ایک سڑک سے آپ پورے ملک کا جائزہ نہیں لیۓ سکتے. برائے مہربانی کریں آپ فس بک کی دنیا سے نکل آئے اور ایک چکر آپ پاکستان آجائے تاکہ آپ کو صیح حالت کا اندازہ ہوجائے.. پاکستان...
  4. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Yousuf Sani بات تو ”سچ“ ہے مگر بات ہے ”رسوائی“ کی ع
  5. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Taimoor Ahmed میں کراچی کے علاقے لیاری میں رہتا ہوں جہاں ہر وقت فائرنگ کی گونج اور لاشیں گرتی ہیں، میں مہاجر علاقے میں رہتا ہوں، سڑک کے اُس پار بلوچ آبادی ہے، دونوں قومیں جن کی نمائندگی پی پی پی اور ایم کیو ایم کرتی ہیں آپس میں بُری طرح لڑتی ہیں، اس لڑائی میں اب تک سینکڑوں لوگ مارے جا چکے ہیں،...
  6. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    AZzam Shibil سرفراز بھائی کا سوال اپنی جگہ سو فیصد درست ہے ۔۔۔ رہی یہ بات کہ تحریک پاکستان سے اسلامی تحریکوں کے لئے کچھ آسانیاں پیدا ہو گئی ۔۔ تو کہاں ہے وہ آسانیاں جو دکھائی نہیں دیتا کونسی تحریک میں بیداری کا جذبہ ابھرا جو تحریک پاکستان سے پہلے ان میں نہیں تھا ۔۔۔۔ اسلامی لحاظ سے یہ تحریک...
  7. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Ijaz Ul Haq Ijaz Lives in Peshawar, Pakistan سرفراز صاحب کا مطلب یہ ہے کہ ہندوستان میں ہندووں کے ساتھ جینا پاکستان کے مسلمانوں کے ساتھ جینے سے زیادہ آسان ہے ۔۔۔۔
  8. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Kazim Atif Lives in Lahore, Pakistan میرا بھارت کافی دفعہ جانا ہوا جس کی وجہ میری سیاسی پیاس تھی۔۔اور میں کئی مسلمانوں سے ملا ۔دہلی۔جامع مسجد۔کئی دن رہا۔تحیقیق کی ۔۔سرفراز بھا ئی سچ کہہ رہے ہے۔۔میں لکھنا بھی تھا مگر لکھا اس لیے نہیں میرا اند ر دکھ اور غم سے پھٹ گیا جب میں ان کے اٹاری باڈر اور...
  9. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Sarfaraz Faizi میں بھی یہی کہنا چاہ رہا ہوں کہ دشمن نے ہماری طاقت تین حصوں میں تقسیم کردی اور ہم اسی پر خوش ہیں کہ زمین کا ایک ٹکڑا مل گیا "اسلامی مک" کہلانے کو
  10. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Zahid Mughal بھائی بنگلہ دیشیوں نے ھم سے الگ ملک بنا لیا ھے
  11. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Sarfaraz Faizi ہم اپنے ماضی سے سبق سیکھتے ہیں تاکہ مستقبل میں غلطیاں نہ دہرائیں۔
  12. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Zahid Mughal سرفراز بھائی، اب یہ تقسیم ھوچکی، تاریخ کا قلمدان فیصلے لکھ چکا، بھت سا پانی بہہ چکا، لھذا اب اس تاریخی واقعے پر بحث سے کچھ حاصل نھیں۔
  13. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Sarfaraz Faizi " ھندوستان کے مسلمان اور دینی تحریکات شاید آج سے ساٹھ سال بعد بھی اس سوال کو اٹھانے لائق نہ ھوسکیں۔ " اگر ایسا ہے بھی تو یہی تو مسئلہ ہے نا کہ ایک ہندستان کی دینی تحریکات تقسیم کے بعد اپنی سیاسی ، اقتصادی تحفظات اور دینی تشخص کی بقا کی جد وجہد میں ایسی الجھ کر رہ گئی کے اپنے عملی...
  14. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Zahid Mughal Lives in Islamabad, Pakistan سرفراز بھائی آپ نے جن حقایق کی طرف اشارہ کیا وہ واقعی اھم ھیں، مگر یہ حقیقت بھی ذھن نشین رھے کہ پاکستان نے مسلمانوں و دینی تحریکات کو جس سوال کو اٹھانے، اسکے مختلف جوابات دینے اور اسکے لئے جدوجھد کرنے کے لئے آج سے ساٹھ سال قبل لائق بنادیا تھا ھندوستان...
  15. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Bilawal Khan Lives in Islamabad, Pakistan بھیا درست فرمایا سچ پوچھیں تو شرمندگی سے منہ چھپاتے پھرتے ھیں۔ عایلی قوانین انگریز نے نھیں چھیڑے تھے اور بھارت کا مسلمان آج تک ان کی حفاظت کر رھا ھے پر ھمیں منکرِ حدیث پسند آ گۓ۔۔
  16. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Shah Faez Studied at University of Karachi سرفراز فیضی بھائی ایسا بھی نہیں ہے کہ کہ اگر آپ کے پاس پاکستان سے جب قتل و غارتگری کی خبریں آتی ہیں تو آپ یہ سجمجھتے ہیں کہ ہم انڈیا میں زیادہ محفوظ ہیں تو عرض ہے اسی طرح کی خبریں ہمیں انڈیا سے بھی ملتی ہیں اور سانحہ گجرات جیسی مثالیں تو بے شمار...
  17. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Abdur Raheem Khan وه جو میرے غم میں شریک تها، جسے میرا غم بهی عزیز تها. جو میں خوش ہوا تو پتہ چلا، وه میری خوشی کے خلاف تها. افسوس ہوتا هے ان بے چارے پڑوسی احباب پر جو ایک طرف تو اسلامی حمیت کا دم بهرتے هیں اور دوسری طرف ہندوستانی مسلمانوں کے ساته همیشہ تقابل اور موازنہ کے لئے صف آرا رہتے هیں...
  18. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Hafizullah Khan From Tulsipur, Uttar Pradesh, India لال مسجد اور اس ملحق اسلامی کالج کا سانحہ کون بہول سکتا ہے جس میں دہشت گردی کے نام پر پرویز مشرف نے اگر سیکڑوں نہیں تو درجنوں معصوم طلباء و طالبات کو جن کے پاس ان کا بستر لوٹا اور پلیٹ اور قرآن اور چند اسلامی کتابوں کے سوا کچہہ نہ تہا ان طلباء...
  19. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Yahiya Khan جناب Sarfaraz Faizi صاحب ۔۔ میں متفق ھوں آپ سے ۔۔ مگر آپ یہ لکھنا شاید بھول گئے کہ یہاں ۔۔ مسلم جنازہ جلوسوں اور قبرستانوں میں بم دھماکے یا فائرنگ بھی نہیں کی جاتی !!
  20. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Taimoor Ahmed From Karachi, Pakistan میرے گھر کی سڑک کے دوسری طرف سڑک پر گئے ہوئے مجھے 4 سال ہوگئے ہیں، اس دوسری سڑک پر بھی مسلمان ہی بستے ہیں، لیکن ان 4 سالوں میں اس سڑک پر ہماری سڑک سے جو بھی گیا ہے وہ واپس نہیں آیا، دوسری سڑک کی طرف قبرستان کا راستہ بھی جاتا ہے، اپنے بزرگوں کی قبروں پر گئے...
Top